وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبے میں جدید سفری سہولیات کے نئے دور کا آغاز "الیکٹرو بسز منصوبہ" عوام کو ماحولیاتی طور پر صاف، سستا اور آرام دہ سفر فراہم کرنے کی جانب ایک انقلابی قدم ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف ٹریفک کے دباؤ کو کم کرے گا بلکہ فضائی آلودگی میں نمایاں کمی لا کر پنجاب کو ایک سرسبز کیا