Sign in

Ayoub Nohri

@ayoub313.bsky.social
1.4K followers 1.3K following 281 posts

عظیم مقاصد کے لئے چھوٹے اختلافات کو بھلا دیا جاتا ہے۔پارٹی اور ذاتی مفادات کو قربان کیا جاتا ہے۔ عریاں تصاویر ،فحش ویڈیوز شیئر کرنے والے دوست فالو مت کریں۔

PostsRepliesMedia
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 03/01/2025
پہلے یہ شکوہ تھا کہ بیرونی مداخلت سے ہمیں نکالا اب یہ امید ہے کہ کاش بیرونی مداخلت سے ہمیں نکال ليں پنجابی بھائی کہتے ہیں۔ جتھے دی کھوتی اوتھے آں کھلوتی۔
010
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 02/01/2025
خطرناک اب عبرتناک بن چکا ہے۔
000
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 01/01/2025
سلام آباد ہائیکورٹ: 3 ارب 20 کروڑ کے فراڈ کے ملزم کی 100 روپے میں ضمانت تگڑا اور تیز انصاف۔۔ یا انصاف کو ہی رگڑا دے ڈالا
010
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 29/12/2024
الحمدللہ ،مدارس کا دیرینہ اور مناسب مسئلہ افھام و تفھیم سے حل ہو گیا۔
060
Reposted by Ayoub Nohri
PML-N @pmln9.bsky.social · 28/12/2024
24215
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 18/12/2024
شاید ہم جنس پرستوں نے چنا ہو اسے۔
010
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 17/12/2024
مدينے کی ریاست بنانے کے دعویدار کے لیے قادیانی،عیسائی،یہودی کے بعد ہم جنس پرست بھی میدان میں کود پڑے۔
010
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 17/12/2024
یوتھیوں کو یہ بھی دن دیکھنے پڑے ہیں۔ اب شاباش کرو وکالت ہم جنس پرستوں کی۔
170
Reposted by Ayoub Nohri
Dr. Farooq اقبال گزیدہ @farooq66.bsky.social · 16/12/2024
‏غیرت مند پٹھان عمران خان نے آرمی پبلک سکول کے بچوں کے قاتلوں کو جیل سے آزاد کیا اور ان کے لئے پختونخوا میں آنے کے راستے کھول دئے۔ احسان اللہ احسان کو انعام و اکرام سے نوازا، لیکن پختون پھر بھی عمران پر جان نچھاور کرتے ہیں۔ یہ پختونوں کی قومی غیرت کا حال ہے۔
0103
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 15/12/2024
اتنا فرق سمجھیں جتنا روپیہ اور ڈالر میں ہے۔
120
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 15/12/2024
آئندہ اسلحہ لے کر آئوں گا۔ گنڈاپور خودکشی کا یہ اچھا طریقہ ہے۔
040
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 13/12/2024
جو دو بیویوں کو طلاق دے چکا ہے ۔بیٹی کو مانتا نہیں وہ دوسروں سے وفاداری کی توقع کر رہا ہے۔
051
Reposted by Ayoub Nohri
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 10/12/2024
مدارس پہ علماء کرام تقسیم کا منصوبہ ‏سارے علماء قابلِ قدر ہیں ‏لیکن بل کےمعاملہ میں حق پہ کون ہےاس کی کیا نشانی ہے ‏بڑے بڑےعلماء کی طرف نہ دیکھیں کہ وہ کہاں کھڑے ہیں ‏بس صرف ایک شخص کو دیکھیں کہ کہاں کھڑا ہے وہ بندہ ہے طاہر اشرفی صاحب 😊🙏 ‏جس طرف وہ کھڑا ہے سمجھو گروہ وہ ناحق پہ ہیں #مدارس_بل
021
Reposted by Ayoub Nohri
DR.ANWAR MAYO @dranwarmayo.bsky.social · 09/12/2024
دنیا کے جو ممالک پاکستان کے مخالف ہیں وہی عمران خان کو پسند کرتے ہیں ۔اور پاکستان میں بھی جو پاکستان کے مخالف ہیں وہی عمران خان کو پسند کرتے ہیں
1358
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 08/12/2024
بھاگنے میں پیرنی اور علی امین کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔
020
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 08/12/2024
آخر کار بشار الاسد کو بھاگنا پڑا۔
040
Reposted by Ayoub Nohri
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 07/12/2024
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
0298
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 07/12/2024
بلکل یہ یوتھیا کلٹ بھی علماء کا دشمن اور یہودیوں کی وکالت کو عبادت سمجھ کر کررہاہے۔
051
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 07/12/2024
چھ بچوں کو چھوڑ بھاگنے سے بہتر ہے۔
030
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 06/12/2024
پہلے کون بھاگا یوتھیے یا پیرنی یہ انکا مسئلہ ہے ہمارا نہیں۔
0100
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 06/12/2024
پانچ ہزار دھاڑی پر چلنے والوں کو عسکری بینک سے بائیکاٹ کا کہا جا رہا ہے۔
082
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 06/12/2024
یہ کنجر پن کی عمر کراس کر چکا ہے۔ اب دلے کا کردار ہی ادا کر سکتا ہے۔
230
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 06/12/2024
موج ہے دریا میں بیرون دریا کچھ بھی نہیں۔
120
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 06/12/2024
بائیکاٹ والوں کا پنجاب،سندھ اور بلوچستان والوں نے دھرنے کے وقت ہی بائیکاٹ کردیا تھا۔ رہا KPK تو وہاں بھی تم نے دھاندلی کرکے حکومت بنائی ہے۔ اور آپ کے ترقیاتی کام دیکھ کر وہ بھی سمجھ چکے ہیں۔ کہ یہ رانگ نمبر ہے ۔
0283
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 06/12/2024
شہادت غیرت مند ہی کا تاج ہے ۔چاہے زمین پر ہو ،پانی میں ہو یا فضائوں میں۔ بے غیرت تو بھاگنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ہماری آرمی غیرت مند ہے۔ تیری طرح بے غیرت اور دلال نہیں #انور مقصود
1154
Reposted by Ayoub Nohri
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 06/12/2024
‏ریحام خان جھوٹی سیتاوائٹ جھوٹی حاجرہ خان جھوٹی انبساط ملک جھوٹی عائشہ گلالئی جھوٹی عائلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی رنمل بارے داستانیں جھوٹی خاورمانیکاجھوٹا لطیف ملازم جھوٹا عون چودھری جھوٹا یہ سب حلف بھی اٹھائیں توغلط لیکن ایک بندہ بس زبان ہلائے تو سچ پھر کہتے ہیں کہ ہمیں زومبیز کیوں کہتے ہیں۔
75722
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 06/12/2024
نوجوان لڑکی کو مرد بھگا کر لے جاتا ہے۔ چھ سات بچوں کی ماں تو مرد کو بھگا کر لے جاتی ہے۔ اسلئے پنکی بھاگنے والی عورت نہیں ۔ بھگا کر لے جانے والی عورت ہے۔ آہو جی۔
12811
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 06/12/2024
عمر کے اس حصے میں وڈیرا یا چوہدری ہو تو دو لوگوں کو لڑا کر پھر خود ہی فیصلہ کرنے لگ جاتا ہے۔ بیروزگار ہو تو دلالی کرکے پیٹ پالتا ہے۔ یہ بندہ ویسے بیروزگار لگتا ہے۔
2183
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 05/12/2024
ہمارے دوست بھی عجیب ہیں ۔ پہلے انویسٹمنٹ ایک گدھے کو ہیرو بنانے پر کررہےتھے۔ جب وہ بن گیا تو اب اتنی ہی انویسٹمنٹ اسے پھر گدھا ثابت کرنے پر کررہے ہیں۔
090
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 05/12/2024
شہادت کی سعادت مانگنے والے اور انقلاب لانے والے یہ نہیں پوچھتے ۔۔۔ کہ گولی کیوں چلائی؟ یا بیانیہ بدلو یا پارٹی۔
180
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 04/12/2024
ویسے خان کو ایک بات پر داد دینی چاہیے۔ کہ اس نے اپنے ہر کارکن کو چاہیے وہ پروفیسر ہو، ڈاکٹر ہو ، انجنیئر ہی ہو۔اسے بندے سے کھوتا بنادیاہے۔ سوچ سمجھ ،عقل ، تحقیق کا دشمن ہی بنادیا ہے
271
Reposted by Ayoub Nohri
{{{ MUHAMMAD ADNAN }}} @muhammadadnan.bsky.social · 04/12/2024
ایماندار آدمی کی پہچان: 1) غصہ بہت آتا ہے 2) سچا انسان ہوتا ہے 3) دوست بہت کم ہوتے ہیں Good Morning To My #Bluesky Family in Pakistan #Followme Get 💯 #FollowBack
3164
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 04/12/2024
یوتھیے جس ٹرمپ کی جیت پر خوشیاں منا رہے تھے ۔ اس نے حلف اٹھانے سے پہلے ہی مظلوم مسلمانوں کو دھمکیاں اور اسرائیل کی حمایت شروع کر دی ہے۔ یہودیوں کا یار مسلمانوں کا غدار قیدی نمبر 804
14010
Reposted by Ayoub Nohri
Silence is crime🦋 @speakout111.bsky.social · 03/12/2024
151
Reposted by Ayoub Nohri
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 03/12/2024
پی ٹی آئی کے پاکستان کے لئی خدمات، -سی پیک بند، -کشمیر انڈیا کو ہینڈ آور، -سعودیہ، یو اے ای سے تعلقات خراب، -90٪ زیادہ قرضے کا اضافہ بلا ترقیاتی کام،ائی ایم ایف، یورپی یونین، امریکہ، پاکستان مخالف لابیز اور انٹرنشنل اخبارات کو خط لکھیے. - انتشاری سیاست، -جھوٹا پراپیگنڈا، فارن فنڈنگ، 190 ملین پونڈز
0123
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 03/12/2024
سردیوں میں نہانا مشکل کام ہوگیا اب۔ 😄😄
030
Reposted by Ayoub Nohri
Anis Ur Rehman Arain @anis-arain.bsky.social · 03/12/2024
‏طلاق خفیہ ، ناجائز بیٹی خفیہ ، نکاح خفیہ ، آفشور کمپنیاں خفیہ ،278لاشیں خفیہ، 1 ارب درخت خفیہ ، 350 ڈیم خفیہ ، فارن فنڈنگ کے 23 بینک اکاؤنٹ خفیہ ، بے روزگار بہنیں کھرب پتی لیکن بندہ بڑا ایمان دار ہے 😂 #Repost #Inqalab #PTI #ImranKhan #PPP #PMLN
2389
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 02/12/2024
اب بات سینکڑوں سے سسک سسک کر درجن پر پہنچ گئی ہے۔
040
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 02/12/2024
کیا کریں آگے علی امین گنڈا پیچھے وردی والوں کا ڈنڈا۔
041
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 02/12/2024
ہماری آرمی کے پاس یہ کونسی ٹیکنالوجی ہے ۔ انقلابی ہو یا لنگڑا۔ اسے بندے سے راکٹ ہی بنادیتی ہے۔
051
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 02/12/2024
ٹک ٹاک بھی بند اور فیک ٹاک پر جرمانہ سالوں سے میڈیا پر جھوٹ بولنے والے تو پھٹ کر مرجائیں گے۔
010
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 02/12/2024
فارم 45اور 47 کی بات بھی اتنی ہی درست ہے جتنی D چوک میں 300 لاشوں کی بات درست ہے۔ اب 300 سے 12 پر آگئے ۔وہ بھی بغیر ثبوت اور تصدیق کے ۔
2141
Reposted by Ayoub Nohri
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 02/12/2024
فوج پر تنقید ایک بہت خطرناک کھیل ہے یہی الطاف حسین نے کیا ان کے پیچھے 100 فیصد انڈیا ہے پاکستان کی فوج کمزور کرنے پر دلچسپی ہمارے دشمنوں کی ہے فوج پر تنقید کرکے اتنا بڑا فتنہ کررہا ہے : خان2020
35630
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 02/12/2024
کفن پوش یہ نہیں پوچھتے کہ گولی کیوں چلائی ؟ اپنی بات سے مکر جانے سے بہتر ہے بندہ سوچ سمجھ کر بات کرے۔
051
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 02/12/2024
علی امین اور پنکی پیرنی سے پوچھتے کہ انقلاب کیوں نہیں آیا، اس کے بجائے اگر آپ سرکار سے یہ پوچھیں کہ گولی کیوں چلائی ، تو آپ یقینا انقلاب کے لیے نہیں ،دہاڑی کھڑی کرنے ، یا چمچہ گیری کرنے کے لئے آئے تھے۔
052
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 01/12/2024
جو کتے بھیڑیا بننے کا ناٹک کرتے ہیں۔ وہ غلطی سے بھونک کر ظاہر ہو جاتے ہیں۔
060
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 01/12/2024
سندھی ثقافت کا دن
040
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 01/12/2024
IK followers completed.Thanks all friends ❤️❤️🙏
010
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 01/12/2024
جو کہتے تھے بنگلہ دیش کی طرح انقلاب لائیں گے۔وہ بھاگنے کے بعد مظلوم کارڈ کھیل رہے ہیں۔
041