آخر کوئی تو خوبی ہے اس سید زادے میں کہ جب سے یہودی لابی کی 26 سالہ منصوبہ بندی کو اڈیالہ میں قید کیا اور اسکے پرخچے اڑائے ہیں، تب سے کبھی یہودی لابی ایٹمی پاکستان کیخلاف قرار دادیں پیش کراتی ہے، کبھی دہشتگردی کرواتی ہے، کبھی ٹرینیں اغواء کراتی ہے، کبھی ملک ریاض جیسوں سے سوشل میڈیا کمپئین کرواتے ہیں۔