Sign in

charshid.bsky.social

@charshid.bsky.social
743 followers 912 following 11 posts
PostsRepliesMedia
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 28/05/2025
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا خواب حقیقت کا روپ دھار گیا — جدید J-10C لڑاکا طیارے پاک فضائیہ کی قوت بن گئے، قومی دفاع مزید ناقابلِ تسخیر! 💥🇵🇰✈️ #J10C #PAF #وژن_سے_حقیقت #قومی_دفاع #PakistanAirForce
030
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 15/05/2025
‏غزوۂ ہند کا سالار — جنرل عاصم منیر پاکستان فوج کے وہ سپہ سالار ہیں جنہیں امت مسلمہ کی قیادت کا فخر حاصل ہے۔ایمان، تقویٰ اور جرأت سے لبریز یہ قائد آج کے دور کا مجاہد ہے۔ غزوۂ ہند جیسے عظیم معرکے میں ان کا کردار تاریخ کا روشن باب بنے گا۔قوم ان کے ساتھ ہے، اور فتح مقدر انشاءاللہ ‎#WarBeginsPakWins
020
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 26/11/2024
یوتھر کی مادر ذلت کی دوڑکی پے شاعر فرماتا ہے پتر.... نچن آلیاں تے پتر آزادی دی جنگ نہیں لر سکدے نسن تے نچن آلیاں دے بچے۔۔۔۔۔ #انقلاب_اور_انقلابی_وڑ_گئےp
031
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 21/11/2024
پنجاب کے 3 اضلاع میں رینجرز طلب محکمہ داخلہ پنجاب نے، راولپنڈی اٹک اور جہلم میں رینجرز طلب کر لیں۔
172
Reposted by @charshid.bsky.social
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 18/11/2024
48500145
Reposted by @charshid.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
42366143
Reposted by @charshid.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کردیا۔ پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔
48531
Reposted by @charshid.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔
1017760
Reposted by @charshid.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
1023873
Reposted by @charshid.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام ‏یونیورسٹیوں کے 20 ہزار، کالجز کے 14 ہزار، صنعت و زراعت کے 4 ہزار، میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے 2 ہزار طلبہ کو لیپ ٹاپ ملیں گے۔ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں 32 فیصد جنوبی پنجاب کے طلبہ شامل ہوں گے۔
412942
Reposted by @charshid.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 20/11/2024
فیصل واوڈا کے جھوٹے بیان پر چینی سفارتخانے کی تردید ،وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق خبر من گھڑت قرار۔سفارتخانے کی جانب سے جھوٹی خبروں کے غیر ذمہ دارانہ اور من گھڑت ہونے پر عدم اطمینان کا اظہار۔
03014
Reposted by @charshid.bsky.social
💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 20/11/2024
#شبنم_پرموشن_گروپ @cmmaryamnawaz.bsky.social @faheemgill.bsky.social @charshid.bsky.social @pmlns.bsky.social @faiztahir.bsky.social @athar01.bsky.social @atifrauf79.bsky.social @smtsahiwal.bsky.social @tahirfuzail.bsky.social @gillani5.bsky.social @arshe530.bsky.social @shabazgoshi.bsky.social
216528
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 19/11/2024
کچھ بہت بڑا ہونے والا ہے۔دسمبر میں
120
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 19/11/2024
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے تو آج بھی پاکستان کی خاطر سب کو ملکر کام کرنے کی دعوت دی اور دوسری جانب تحریک انتشار کفن پوشی قبروں جنازوں کی باتیں کر رِہی ہےkP میں مختلف مقامات پر خیمے نصب کیئے جا رہے ہیں جہاں پر تربیت یافتہ انتشاریوں کو ٹھہرایا جائے گا اور بوقت ضرورت استعمال کیا جائے گا -
032
Reposted by @charshid.bsky.social
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
عوامی خدمات میں پنجاب بہت آگے۔
2524889
Reposted by @charshid.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 18/11/2024
علی آمین گنڈا پور تحریک انتشار کو کو دھوکا دیں سکتے ہیں لیکن عام عوام اور دوسری جماعتیں انکے دوغلے پن کو پہچان چکی ہے ۔ تحریک انصاف 95 پرسنٹ کمہرو۔ائز ہے دھرنے اور جلوس انکی کبھی نا پہلے کامیاب ہوئی اور نا ہی اب کامیاب ہونگی تحریک انتشار خود اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔۔۔
020
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 18/11/2024
الحمدللہ جس طرح میری لیڈر نے ٹویٹر پر سب سے پہلے مجھے فالو بیک دیا تھا آج سکائی بیلو پر بھی سب سے پہلے میری لیڈر اُمید سحر مریم نواز نے ہی فالو بیک کیا ہے
120