Reposted by @gmraja.bsky.social

کسی کو خاتون ہونے پر تنقید کا نشانہ بنانا اسکے خلاف گھٹیا مہم چلانا مناسب نہیں ھے، چاہے وہ وزیراعلی ہو یا صحافی۔۔ کسی عورت کی کردار کشی کرنا نامناسب ہے، ہمارے پاس بھی کہنے کو بہت کچھ ھے لیکن ہماری ایسی تربیت نہیں ھے۔۔
عطاء تاڑر