اگر نواز شریف کے فیصلے کے مطابق ایئرپورٹ چلے جاتے تو 2018 کے انتخابات سو فیصد ہم دو تہائی اکثریت سے جیت جاتے اور جو ہمیں غلط طریقے سے سزا ملی تھی وہ سزا دینے والے ضرور سوچتے، وہ غلط فیصلہ تھا جن جن لوگوں کی بھی مشاورت سے ہوا میں سمجھتا ہوں کہ وہ غلط فیصلہ تھا۔