Reposted by Muhammad shafique Bhatt

مفتی محمدتقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی موجودہ دورمیں عالم اسلام کےایک بلندپایہ عالم دین،ایک متبحرشیخ الحدیث،شریعت اسلامی کےمانےگئےفقیہ العصر،اسلامی معاشیاتی نظام اورموجودہ دورمیں اس کی ضرورت وتقاضےاورسودپرمبنی بینگنگ کےخلاف ایک مکمل جامع منصوبہ بندی کی ماہرشخصیت ہیں۔