Reposted by 🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰

میں چاہتی ہوں کہ ہر اس شخص تک پہنچوں جو دروازہ کھول کر ریاست کا انتظار کررہا ہے۔انشاءاللہ تعالیٰ ایسا ضرور ہوگا چاہے وہ ہمت کارڈ ہو چاہے مینارٹی کارڈ ہو , چاہے وہ ہمارا دستک پروگرام ہو چاہے رمضان المبارک میں نگہبان رمضان پیکج ہو سب تک انکا حق پہنچے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز