Sign in

Ahmad

@ahmad47.bsky.social
677 followers 592 following 150 posts

پاکستان ذندہ باد

PostsRepliesMedia
Reposted by Ahmad
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 19/08/2025
033
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 19/08/2025
033
Reposted by Ahmad
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 22/04/2025
@evekhan.bsky.social ‏رات پھیلی ہے تیرے ،سرمئی آنچل کی طرح ‏چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے، پاگل کی طرح ‏خشک پتوں کی طرح ، لوگ اُڑے جاتے ہیں ‏شہر بھی اب تو نظر آتا ہے ، جنگل کی طرح ‏پھرخیالوں میں ترےقُرب کی خوشبو جاگی ‏پھر برسنے لگی آنکھیں مری بادل کی طرح🥀 ‏⁦‪#ストグラ‬⁩ ⁦‪#TDR__now‬⁩
051
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 22/04/2025
@evekhan.bsky.social ‏رات پھیلی ہے تیرے ،سرمئی آنچل کی طرح ‏چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے، پاگل کی طرح ‏خشک پتوں کی طرح ، لوگ اُڑے جاتے ہیں ‏شہر بھی اب تو نظر آتا ہے ، جنگل کی طرح ‏پھرخیالوں میں ترےقُرب کی خوشبو جاگی ‏پھر برسنے لگی آنکھیں مری بادل کی طرح🥀 ‏⁦‪#ストグラ‬⁩ ⁦‪#TDR__now‬⁩
051
Reposted by Ahmad
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 04/04/2025
061
Reposted by Ahmad
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 21/03/2025
لہجوں اور رشتوں کی مٹھاس سلامت رہے تو جسم کی مٹھاس بھی کنٹرول رہتی ہے۔صحت مند زندگی کےلیے خود کو بھی پرسکون رکھیں اور اپنے ساتھ جڑے لوگوں کو بھی سکون سے رہنے دیں۔
371
Reposted by Ahmad
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 17/03/2025
ہماری. محبت شدت سے. ٹکرائ گی تھی. ہمارے. جذبے. اج بھی. وہی. ھےمگھر . لوگ پھتر کے. ہو گیے. ہیں #
2102
Reposted by Ahmad
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 14/03/2025
صرف پیسہ ہی رزق نہیں ، بلکہ عقل ، ادب ، چہرہ ، اولاد ، علم بھی رزق ہیں۔ اور اس سے بڑی بات کہ بہترین دوست بھی رزق میں شامل ہے۔"
3143
Reposted by Ahmad
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 08/02/2025
#MPG #L75 @fi11.bsky.social @attakp1.bsky.social @ahmad47.bsky.social @mrsjanjua.bsky.social @mrsjanjua.bsky.social @aassaadd.bsky.social @mwaris520.bsky.social @honeyrose33.bsky.social @chaudhry249.bsky.social @waqaskhosa7.bsky.social @mirajdinshaheen.bsky.social @pakistanfirst2024.bsky.social
4156
Reposted by Ahmad
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 07/02/2025
#MPG #L73 @fi11.bsky.social @ahmad47.bsky.social @chirfanali.bsky.social @charzafar.bsky.social @umairch9.bsky.social @aassaadd.bsky.social @abbar5074.bsky.social @mwaris520.bsky.social @nadeemlodhi.bsky.social @khalilgujjar072.bsky.social @maliknaveed1983.bsky.social @muhammadazhar.bsky.social
2127
Reposted by Ahmad
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 13/12/2024
#MPG #L-16 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @tahzeen.bsky.social @mnslion1.bsky.social @ahmad47.bsky.social @charzafar.bsky.social @mnitabach.bsky.social @asifharoon.bsky.social @shahidali12.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social
21712
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 27/01/2025
@preem850cc.bsky.social
000
Reposted by Ahmad
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 12/12/2024
#MPG #L-15 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @gnabi.bsky.social @ansari1.bsky.social @ihooria.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @rajpoot1.bsky.social @tahzeen.bsky.social @charzafar.bsky.social @ayoub313.bsky.social @khan4957.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social
21610
Reposted by Ahmad
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 28/11/2024
درخواست کی تھی کہ فساد فی الزبان ولوں کو بھی نکیل ڈالیں ڈالرز معافیہ. طیع اللہ جان شاکراعوان اسدطورگرفتارہو چکےہیں۔جب تک عمران ریاض صدیق جان طارق متین ثاقب کھرل، حامد میر وغیرہ کو گرفتارنہیں کیاجاتا یہ جھوٹاپروپیگنڈا یونہی چلتا رہےگا ان کےاکاؤنٹ سے ہمیشہ زہر اگلا جاتا ہے.
0197
Reposted by Ahmad
Ch Imran Hameed Gujjar @ih773301.bsky.social · 27/11/2024
عمران خان کے بچے گولڈ سمتھ محلوں میں موجیں مار رہے ہیں بشری پیرنی کے اگلے پشلے بچے ٹھیکیدار ریاض کے محلوں میں موجیں مار رہے ہیں *جبکہ غریب کا بچہ حوالات میں اپنے پچھواڑے پر ٹکور کروا رہا ہے*
042
Reposted by Ahmad
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 27/11/2024
‏جب کوئی ایک آدمی مرتا ہے تو اسکے اوسطاً پانچ سے دس قریب ترین لواحقین ہوتے ہیں اور 60 سے 70 افراد ثانوی لواحقین ہوتے ہیں- پی ٹی آئی والے جو سینکڑوں مظاہرین کی ہلاکت کا دعویٰ کر رہے ہیں وہ سالے کسی ایک مرنے والے کے قریبی یا ثانوی لواحقین سے پریس کانفرنس یا FIR کیوں نہیں کرواتے؟
1187
Reposted by Ahmad
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
اساتذہ اور بزرگوں سے سنا تھا لیکن ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا کہ ’’حافظ قرآن پر کالا جادو اور تعویذ نہیں چلتے‘‘۔
08120
Reposted by Ahmad
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 27/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
061
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 27/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
061
Reposted by Ahmad
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 26/11/2024
‏صوابی کی جانب فرار ھوتے ھوئے بشری اور علی امین گنڈہ پور گرفتار۔
2609
Reposted by Ahmad
Ch Imran Hameed Gujjar @ih773301.bsky.social · 26/11/2024
*پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک صوبے کی حکومت نے باقائدہ جنگی حملہ کیا ہںے 4500 روپے کا ایک شیل ہںے جو افغانی پولیس پر پھینک رہںے ہیں۔ افغانیوں نے چائنہ چوک کے قریب دو گھروں میں ڈکیتی بھی کی منیب فاروق*
0169
Reposted by Ahmad
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 26/11/2024
ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
0124
Reposted by Ahmad
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 26/11/2024
حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ کے قلعوں میں سے ایک قلعے (اونچی محفوظ عمارت) پر چڑھے، پھر فرمایا: "کیا تم (بھی) دیکھتے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں؟میں تمہارے گھروں میں فتنوں کے واقع ہونے کے مقامات بارش ٹپکنے کے نشانات کی طرح (بکثرت اور واضح) دیکھ رہا ہوں۔"
011
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 26/11/2024
حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ کے قلعوں میں سے ایک قلعے (اونچی محفوظ عمارت) پر چڑھے، پھر فرمایا: "کیا تم (بھی) دیکھتے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں؟میں تمہارے گھروں میں فتنوں کے واقع ہونے کے مقامات بارش ٹپکنے کے نشانات کی طرح (بکثرت اور واضح) دیکھ رہا ہوں۔"
011
Reposted by Ahmad
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 26/11/2024
‏کل پولیس کے جوان شہید ھوئے لیکن آپ آدھی رات تک PTI کیساتھ مذاکرات کرتے رہے لیکن رینجرز کے جوانوں کی شہادت کے بعد آپکا لہجہ بدل گیا اور آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد فوج کے سپرد ہوگیا- خدا کا واسطہ, سویلین سپرمیسی کا کچھ تو بھرم رکھ لیں- لیکن پھر بھی ڈائن بشریٰ اپنا جتھا لیئےاسلام آباد میں پھر رہی ہے-
084
Reposted by Ahmad
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 25/11/2024
‏آخر ی حل گورنر راج جو بھی متفق ہے ریٹویٹس کرے
32414
Reposted by Ahmad
Tahir Mughal pmln طاہر مغل @pmlnislamabad.bsky.social · 24/11/2024
‏شہباز گل، مشوانی ، کوڈا ارسلان بلوچ مراد سعید فلک سب اپنے مورچوں میں بیٹھ کر آپ کو اکسائیں گے۔ آپ نے چندا دینا اور لال ہونا۔ ورنہ عوام کی جوتی کو بھی پروا نہیں کہ کیا ہو رہا۔
233
Reposted by Ahmad
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 24/11/2024
‏محمد نواز شریف جب بھی آیا ہے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا ہے، عوامی رائے #PMLN
1155
Reposted by Ahmad
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
158328
Reposted by Ahmad
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 24/11/2024
آپ لوگوں سے ووٹ ان کے مسائل حل کرنے کےلیے لے کر آتے ہیں نہ کہ دھرنے دینے کے لیے۔ آئے روز دھرنوں سے روزگار تباہ ہوچکا ہے نہ مریض کو ہسپتال لے جاسکتے ہیں نہ کچھ اور کام ہوپاتا ہے۔ پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست پر عوامی رائے
061
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 24/11/2024
آپ لوگوں سے ووٹ ان کے مسائل حل کرنے کےلیے لے کر آتے ہیں نہ کہ دھرنے دینے کے لیے۔ آئے روز دھرنوں سے روزگار تباہ ہوچکا ہے نہ مریض کو ہسپتال لے جاسکتے ہیں نہ کچھ اور کام ہوپاتا ہے۔ پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست پر عوامی رائے
061
Reposted by Ahmad
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 24/11/2024
صرف آپ کے لئے
021
Ahmad @ahmad47.bsky.social · 24/11/2024
صرف آپ کے لئے
021