Sign in

Athar Saleem

@athar01.bsky.social
2K followers 1.6K following 126 posts
PostsRepliesMedia
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 06/08/2026
یہ نوجوان آصف، ساکن سنگینی کی آخری ویڈیو ہے۔ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ زیڑی ڈیم کے پشتے پر ہنڈا موٹر سائیکل کھڑی کر کے ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنا رہے تھے۔ اچانک موٹر سائیکل کا توازن بگڑا، وہ گہرے پانی میں جا گرے، اور چند لمحوں میں ایک ہنستا بستا نوجوان ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا
000
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 10/12/2024
😂 😂 😂
081
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 01/12/2024
فلسطین میں لاکھوں بچے شہید کردیے گئے مگر اس یہودی کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا، مگر گولڈسمٹھ کے لونڈے عمران خان کیلئے اسکو بڑی تکلیف ہورہی ہے.. 🖐🏿
0175
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 27/11/2024
ندیم ملک کے پروگرام میں شیر افضل مروت کہہ رہا ہے کہ ڈی چوک میں جانے کا فیصلہ ورکرز کا تھا، ہم توڈی چوک جانا ہی نہیں جانا چاہتے تھے۔ لو جی سارا نزلہ ورکرز پر گرادیا.. 🤭
0103
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد۔ڈی چوک - صحافیوں کے روپ میں پی ٹی آئی کے یو ٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ۔ بہترین فیصلہ 👍
1258
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 25/11/2024
‏پی ٹی آئی قیادت عمران خان سے ملاقات کے لئے اڈیالہ پہنچ گئی، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف عمران خان سے ملاقات کرنے پہنچے ہیں
050
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان٫ بشری بی بی اور علیمہ خان کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں ایک اور مقدمہ درج. مقدمہ میں سابق صدر عارف علوی،خورشید خان،علی امین گنڈاپور، شریار ریاض،عاطف ریاض،حماد اظہر،اسد قیصر بھی نامزد۔ مقدمہ میں ڈکیتی اقدام قتل سمیت تعزیرات پاکستان کی دیگر دفعات بھی شامل
185
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 25/11/2024
ہم خان کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہیں گے انشاءاللہ 🫡 پھر پولیس کی گاڑی کا غلطی سے سائرن بج گیا، پھر کوئی ایک دم بھی کھڑا نہیں رہا 🤭
1132
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 25/11/2024
تو کہاں تک پہنچا احتجاج؟ کیا عمران خان رہا ہوگیا؟ بشریٰ پیرنی کہاں رہی؟ کہاں قیام کیا؟ اب اسکو محرم نامحرم کیوں یاد نہیں آیا؟
1171
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
پشاور جلوس میں 10 ہزار، ہزارہ انٹرچینج پر 5 ہزار، ہکلہ انٹرچینج پر 5 ہزار۔ کل جلوس 20 ہزار کے آس پاس! 93 صوبائی اور 30 قومی ممبران پر تقسیم کریں تو فی ممبر 150 افراد آئے۔
1184
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
‏پی ٹی آئی کے دہشتگردوں نے میانوالی انٹرچینج نذر آتش کردیا..
0122
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
میں گھریلو عورت ہوں، سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں وغیرہ وغیرہ وغیرہ
0175
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
ایک ہور پکڑا گیا، اخے اینج نئی۔۔ نہی اینج ای ۔۔۔۔ کیمرے کے سامنے کوئی نا آئے ..🤭 رانا صاحب ◀ شاباش گاڑی کے اندر 🤭
0156
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
بشری بی بی اور علی امین میں شدید تلخ کلامی, گنڈا پور نے بڑ بڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا مصیبت ہمارے سر پر بٹھادی گئی ہے.. شاباش آپس میں ہی لڑتے رہو😀
05012
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
حد ہو گئی یار 😂 😂
5181
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
‏ اسلام آباد پولیس کے جوانوں قوم کی اُمیدیں آپ لوگوں سے وابستہ ہیں، کوئی بھی شرپسند واپس اپنے پاؤں پر گھر نہ جائے، مارنے کیلئے سٹیل کے راڈوں کا استعمال کریں، ہاتھوں، پاؤں کی مین ہڈیاں ماریں، ہڈیاں توڑیں، یہ پاکستان دشمن عناصر ہیں
0160
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
پشاور موٹروے ٹول پلازہ صورتحال ملاحظہ فرمائیں ! ٹوٹل ایک ٹرک، دو گاڑیاں، دو کیمرا مین دس راہگیر.. انقلاب کو ٹھنڈ لگ گئی ہے 🥶
0397
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی والے احتجاج کیلیے ضرور جائیں مگر بشریٰ بیگم کا پوچھنا وہ کہاں ہے؟ اس کے بچے کہاں ہے؟ عمران خان کے بچے کہاں ہیں؟ علی امین گنڈا پور کے بچے کہاں ہیں؟ کیوں کہ پی ٹی آئی کو سیاست میں رہنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ لاشیں غریبوں کے بچوں کی ہی جاتی ہے!.. زرا سوچیے..!
37626
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
Hlo Imrandos, Be ready for Today's Surprise 😎
37010
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
یہ ہے ان انقلابیوں کو ٹوٹل اوقات پچاس روپے 🤭 ڈیرہ اسماعیل خان، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ کے باہر 50،50 روپے تقسیم کرنے کے روح پرور مناظر
411236
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
یہ ہیں گوبر سیز یوتھیے +یوتھنیاں ، جو ٹرمپ کے گھر کے سامنے پیسے لیکر احتجاج کررہی ہیں کہ، یا ٹرمپ عمران خان کو جیل سے نکالو پھر عمران خان امریکہ سے آزادی دلوائے گا..😑 مطلب دماغ کے ہوتے ہوئے بھی یہ لوگ دماغی طور پر مفلوج ہیں
2349
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
یقین کریں ان کے ایسے ڈراموں کی وجہ سے شیطان بھی شرمندہ ہوجاتا ہے، کیونکہ جب وقت شہادت آتا ہے یہ لوگ بھاگ جاتے ہیں 😂
86914
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
رانا صاحب 😂😂 رانا ثناء اللہ بشریٰ بیگم کی خصوصیات بتارہے ہیں، اخے یہ کس کو اٹھا لائے ہو،
2308
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
یہ بھی ٹھیک ہے، چلو کوئی بات نہیں خود نہیں آسکتی تو اپنے بچوں کو احتجاج میں بھیج دے 🫣
2263
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد میں 27 ٹیموں کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن اور چھاپے 200 سے زائد پی ٹی آئی کارکن گرفتار! بعض سے اسلحہ بھی برآمد ہونے کا انکشاف... یہ ہے پی ٹی آئی کی اصل حقیقت کل بھی انہوں نے انتشار پھیلانے کا پروگرام بنایا ہوا ہے
2255
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
بشری بی بی گھریلو خاتون ہیں، وہ احتجاج میں شامل نہیں ہو گی، شیخ وقاص اکرم مگر وہ جو گیارہ منٹ کا خطاب گلے پھاڑ پھاڑ کر کیا تھا وہ کیا تھا؟ نہ عمران خان کے بلونگڑے احتجاج میں آرہے ہیں نہ بشریٰ بیگم کے یہ تو وہی بات ہوگئی کہ اپنے بچے چھپاؤ غریبوں کے بچے مرواؤ
49922
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
صرف وہ علاقے جہاں سیکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا، ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان وزارت داخلہ
0230
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
شرط لگالیں یہ نمونہ پولیس کا ایک ڈنڈا بھی برداشت نہیں کر سکتا مگر ڈرامہ چیک کریں اس جوکر کا 🤡
2233
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
بدقسمت صوبہ خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ گنڈاپور ارکان قومی اسمبلی تین تین لاکھ روپے دے رہا ہے کہ بسیں بھر کر لاؤ اور وفاق میں انتشار پھیلاؤ، مگر کرم میں بچھی لاشوں کا کوئی پرسان حال نہیں 💔
2193
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے گزشتہ رات اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے اور بشریٰ بی بی کے پیدا کردہ تنازع پر غور کیا۔ کمیٹی کے ارکان کی اکثریت24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے کے حق میں تھی، انصار عباسی
0173
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر وزیر داخلہ کی چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کسی جلوس، دھر نے یا ریلی کی اجازت نہیں دے سکتے،وزیر داخلہ نے بیلاروس صدر کے پاکستان کے دورے سے متعلق آگاہ کیا۔
0162
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کو ہدایات جاری کر دیں، آنسو گیس کے شیل بھی چلیں گے، گرفتاریاں بھی ہوں گی، کسی کو چھوڑنا نہیں ہے، محسن نقوی
212427
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی. مگر کیوں ؟ کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠 ‎
1418350
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان کا تیار کردہ ٹینک جسکا نام ہے "حیدر" 🔥،اندر سے بھی دیکھیں جدید ٹیکنالوجی سے لیس 🇵🇰🇵🇰👌👌
27117
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
بہت بڑا کریک ڈاؤن ہورہا ہے، لسٹیں بنی ہوئی ہیں، چن چن کر بلوائیوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، اسلام آباد اور پنڈی کو خاص طور پر بلوائیوں سے پاک کیا جارہا ہے..
4409
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
جس جس نے بھی بشریٰ پیرنی پر احسان کیا، یہ اسی کو ہی ڈستی ہے، سنیں عمر چیمہ کی زبانی.. بشری پنکی نے تو اپنی بچی کا نکاح بھی سعودیہ میں پڑھوایا اور seven سٹار ہوٹلز میں رہی ایاشیاں کی ۔ یہ احسان فراموش لوگ ہیں ان سب نے قسم کھائی ہے جس نے بھی احسان کیا اُس کو ڈھسنا ہے
12714
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
تحریک انصاف کے بلوائی الجہاد الجہاد الجہاد کے نعرے لگاتے ہوئے اسلام آباد پر حملے کیلئے روانہ تحریک انصاف سیاست نہیں کررہی بلکہ دہشت گردی پر اتر آئی ہے، امید ہے ریاست اس بار انکو وہیں واڑ دے گی جہاں سے نکلے تھے
0176
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان کی خارجہ پالیسی اور سعودی عرب کے خلاف بیان،بشریٰ بی بی کے خلاف شہری غلام یسینٰ کی مدعیت میں ڈیرہ غازی خان میں مقدمہ درج کرلیا گیا
1122
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
‏لو جی انقلاب کو ٹھنڈ لگ گئی ہے 🤐
061
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
قوی امکان ہے کہ 24 نومبر کو تحریک انصاف کا ہونے والا احتجاج ملتوی ہوسکتا ہے...
0121
Reposted by Athar Saleem
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 21/11/2024
سینیئر صحافی انصار عباسی کے مطابق سعودی عرب کیخلاف بشریٰ بیگم کے دعوے کی تصدیق عمران خان بھی نہیں کرسکے گا، اب تو PTI اس ساری صورتحال کو سنبھال نہیں سکے گی، بشریٰ بیگم نے بہت بڑا تنازع کھڑا کردیا ہے.
08133
Reposted by Athar Saleem
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
ریسکیو 1122 پشاور ہیڈکوارٹر بشری بی بی کی سوشل میڈیا ٹیم کیلئے بیس کیمپ قرار 24 نومبر احتجاج کیلئے بشری بی بی کی سوشل میڈیا ٹیم کے انچارج سمیت 25 لڑکے اور لڑکیاں ریسکیو 1122 کے ہیڈز کوارٹر میں کانفرنس روم میں بٹھا دئیے گئے قیام و طعام کے تمام اخراجات بھی سرکاری خزانہ سے ادا کئے جارہے ہیں
0103
Reposted by Athar Saleem
💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 22/11/2024
#شبنم_پرموشن فالو کرے فالو بیک 💯 @cmmaryamnawaz.bsky.social @faheemgill.bsky.social @charshid.bsky.social @pmlns.bsky.social @engtayyub.bsky.social @shahidrao.bsky.social @pmln1.bsky.social @pmlnazad.bsky.social @pmlnsocial.bsky.social @athar01.bsky.social @smtsahiwal.bsky.social @mns1.bsky.social
6158
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
1141
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
❗اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی، اسٹبلشمنٹ کی جانب سے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی سختی سے تردید کی جارہی ہے۔ اسٹبلشمنٹ کا موقف ہے کہ مذاکرات سیاستدانوں کے درمیان ہونے ہیں،ہم اس کا حصہ نہیں ہیں۔نپی ٹی آئی کو کون بیوقوف بنارہا ہے کہ مذاکرات اسٹبلشمنٹ سے ہورہے ہیں
060
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
ریسکیو 1122 پشاور ہیڈکوارٹر بشری بی بی کی سوشل میڈیا ٹیم کیلئے بیس کیمپ قرار 24 نومبر احتجاج کیلئے بشری بی بی کی سوشل میڈیا ٹیم کے انچارج سمیت 25 لڑکے اور لڑکیاں ریسکیو 1122 کے ہیڈز کوارٹر میں کانفرنس روم میں بٹھا دئیے گئے قیام و طعام کے تمام اخراجات بھی سرکاری خزانہ سے ادا کئے جارہے ہیں
0103
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
اب پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بیگم نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا..! تو کیا مدینہ چیچہ وطنی کی حدود میں آتا ہے یا ساہیوال کی.. 🤔
45514
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 21/11/2024
اسٹیبلشمنٹ کی کپتان سے 24 نومبر کو فائنل کال واپس لینے کی گزارش کرتے ہوئے خصوصی ویڈیو لیک ہوگئی✌️ کہا تھا نہ کپتان کوئی بڑی چال چل رہا ہے 😎
1166