میری حکام بالا، آرمی چیف سبھی سے گزارش ہے کہ 1990 کے بعد کی ہماری نسل نے پاکستان آرمی کے کارنامے صرف یوٹیوب، جھوٹے وی لاگرز وغیرہ کی آنکھوں سے دیکھے ہیں۔ان کا برین واش کر دیا گیا ہے۔ اتنی نفرت بھر دی گئی ہے کہ الامان۔ پچھلے ادوار میں ہماری فوج کے کارنامے چینلز پر دکھاۓ