Sign in

Raja Shahzad

@myownshaz.bsky.social
463 followers 417 following 491 posts

سلام علی نوح فی العالمین

PostsRepliesMedia
Reposted by Raja Shahzad
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/10/2025
توبہ پر قائم رہنا !!!
072
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 28/05/2025
عید الاضحی کا چاند 🌙 مبارک
010
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 11/05/2025
‏کچھ ذات کے ٹکڑے باقی ھیں کچھ حرف ھیں ٹوٹے بکھرے سے اک دل کا حصہ خالی سا۔۔۔! اک آنکھ کا شور وہ پانی سا کچھ نقش ھیں تیرے مجھ میں ابھی یہ کس نے کہا ھم بچھڑے ھیں ؟
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 11/05/2025
پاکستان کوفوجی محاذ پربرتری حاصل، بھارت فیصلہ کن ضرب لگانے میں ناکام رہا: برطانوی اخبار
121
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 10/05/2025
پاکستان کا انڈیا کیخلاف آپریشن شروع آپریشن کا نام قرآنی الفاظ "بنیان مرصوص"کے نام پر رکھا گیا ہے، جس کا مطلب ہے سیسہ پلائی دیوار اللہھم انا نجعلک فی نحور ھم ونعوذبک من شرور ھم اللہ تعالٰی اپنے حبیب کے صدقے فتح فرمائے پاکستان آ رمی ۔۔۔زندہ باد
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 07/05/2025
اس وقت جو قوم میں مایوسی پھیلاتا دکھائی دے یقین کرلیں منافق اور دشمن کا ایجنٹ ہے پاکستان زندہ باد ❤️ 🇵🇰
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 04/05/2025
غمِ حیات نے آوارہ کر دیا ہے ورنہ ۔ تھی آرزو کہ ہر شام اپنے گھر لوٹیں ۔
010
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 19/04/2025
نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر،،❤️ وہی قرآن ،وہی فرقان ، وہی یٰسین ، وہی طحہٰ ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 19/04/2025
دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں یے جوصرف وفادار ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 10/03/2025
پیسے کی طاقت اور پاکستان کی نااہلی کی عکاسی کرتی یہ تصویر پاکستان ٹورنامنٹ کا میزبان لیکن فائنل میں چیئرمین سمیت پی سی بی کا کوئی نمائندہ موجود نہیں کوئی Celebrity موجود نہیں کوئی فنکار موجود نہیں کوئی اہم سیاسی یا اسپورٹس شخصیت موجود نہیں یقین مانیں دنیا ہم پر ہنس رہی ہو گی ۔
010
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 17/02/2025
چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں میں خود ہی جل رہا ہوں دکھوں کے الاؤ میں ھے کوئ اہل دل جو خریدے میرا مزاج میں زخم بیچتا ہوں محبت کے بھاؤ میں۔
000
Reposted by Raja Shahzad
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 31/01/2025
جو کچھ ھم لکھ رھے ھیں، سن رھے ھیں، پڑھ رھے ھیں، دیکھ رھے ھیں، سٹیٹس لگا رھے ھیں، یہ سب ھواؤں میں نہیں اڑ رھا، ھم سے زرے زرے کا حساب لیا جائے گا، کسی بھی قسم کی غلط فہمی میں نہ رھیے گا....!!!
4172
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 01/02/2025
بہت گہرا ہے سکوں، بہت اجلی ہے خاموشی بہت آباد لہجے میں، بہت سنسان ہے کوئی
010
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 01/02/2025
مرتے ہوئے طوائف نے فرشتے سے یہ کہا ہر شخص اپنے ذہن کا اعلیٰ فــرعون تھا....
020
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 01/02/2025
1 شعبان معظم ولادت باسعادت سیدہ زینب سلام اللہ علیہا رسول اللّٰہ کی نواسی جنکا نام رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نےخود رکھا لعاب دہن کھجور میں دیا۔ زینب (کا مطلب) باپ کی زینت۔
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 23/01/2025
بُھوک نے سارے مذاہب کو غلط ثابت کیا جس نے اِک لُقمہ کِھلایا ، وہ خدا لگنے لگا
001
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 06/01/2025
سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں پیش شدہ اعداد شمار کے مطابق پاکستان کے 22000 ہزار آفیسران کی دوہری شہریت ہے،ان آفیسران میں اکثریت اعلی آفیسران کی ہیں۔ان آفیسران کی اپنے ملک اور ادارے سے کیا loyality ہوسکتی ہے،یہ تمام لوٹ مار کا مال ملک سے باہر نکال رہے ہیں۔بیرون ملک بڑی جائیدادیں بنا رکھی ہیں۔
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 06/01/2025
دشمن بنانے کیلیۓ ضروری نہیں آپ کسی سے لڑ یں حق اور سچ بولیں دوشمن آپکے خاندان میں ہی مل جائیں گے
010
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 06/01/2025
دشمن بنانے کیلیۓ ضروری نہیں آپ کسی سے لڑ یں حق اور سچ بولیں دوشمن آپکے خاندان میں ہی مل جائیں گے
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 05/01/2025
اگر ہمارے آس پاس کوئی ڈپریشن میں ہے وہ اپنی جان لے لیتا ہے تو ہم مجرم ہیں لہذا نظر رکھیں مدد کریں امید دلائیں حوصلہ دیں کیونکہ زندگی کی ہر مشکل کا حل ہے ❤️
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 05/01/2025
اپنا شیوہ ہے شاہوں سے بغاوت کرنا میں الجھتا ہوں فقط شہر کے غداروں سے .
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 04/01/2025
ضروری تو نہیں کہ تم ایک انسان کے ہر رنگ سے واقف ہو۔🙂
010
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 04/01/2025
‏سب لکیروں نے پھیر لیں آنکھیں.. ‏ھو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ..
030
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 04/01/2025
اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپ کے اندھیرے بانٹے تھے .🖤 یعنی آپ کے ماں باپ
030
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 04/01/2025
منافق معاشرہ میں کسی صاحب حیثیت کے جانور کے مر جانے کا افسوس دس غریب انسانوں کے وفات سے زیادہ کیا جاتا ہے اسے مالش پالش کہتے ہیں 😢☝️
000
Reposted by Raja Shahzad
عائشہ @aeysha.bsky.social · 04/01/2025
‏الحمداللہ ‏نہ کبھی دل ٹھیک جگہ لگایا اور نہ ہی پیسہ 🤯🤯
8201
Reposted by Raja Shahzad
میجر صاحب @honeyrose33.bsky.social · 04/01/2025
071
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 03/01/2025
‏جب آپ وصیت نامہ لکھنے بیٹھو گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ واحد شخص جس کا آپ کے مال میں کوئی حصہ نہیں وہ آپ خود ہیں، لہذا جتنا ہو سکے اپنی زندگی میں ہی آخرت کے لئے ذخیرہ کر لو۔
011
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 03/01/2025
‏جانتے ہو محبت کبھی بھی مقدار نہیں مانگتی، محبت ہمیشہ تسلسل مانگتی ہے، بے شک تھوڑی ہو لیکن مستقل ہو اور کسی ایک خاص سے ہی ہو⁦❤️⁩🌸
010
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 03/01/2025
غلط فہمی تھی کہ سب اپنے ہیں مڑ کر دیکھا تو سایہ ہمسفر نکلا
020
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 03/01/2025
‏حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔ (سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)
020
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 03/01/2025
کیوں سن نہیں رہا اے خُدا سِسکیوں کا شور شہہ رگ کا فاصلہ تو کوئی فاصلہ نہیں ۔۔۔ !
010
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 03/01/2025
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “نرمی جس چیز میں ہوتی ہے، اسے خوبصورت بنا دیتی ہے، اور جس چیز سے نکال لی جائے، اسے بدنما کر دیتی ہے۔” (صحیح مسلم: 2594 )
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 02/01/2025
"وامْلأْ فؤَادك رحْمةً لذَوِي الأَسَى لَا يرْحمَ الرحمَنُ مَن لَا يرْحمُ" —————————————- اپنے دل کو تکلیف زدہ لوگوں کےلیے رحم سے بھرے رکھا کیجئے۔ رحم نہ کرنے والوں پر رحمان خدا بھی رحم نہیں فرماتا۔
010
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 02/01/2025
تغافل ٹھیک ہے ،رنجش بجا لیکن جناب من۔ دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے۔
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 01/01/2025
کوئی ڈپریشن نہ پالیں،جو حاصل ہے اسی کو سیلیبریٹ کرنا سیکھیں،یہی تو زندگی ہے🌿
000
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 01/01/2025
‏ہمیں ہمیشہ کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمیں بتائے کہ ہمارا وجود اک معنی رکھتا ہے___!🎀
030
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 01/01/2025
ہم نے وہاں سے اٹھایا خود کو جہاں لوگ پنکھے سے لٹک جاتے ہیں.
020
Reposted by Raja Shahzad
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 01/01/2025
"مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا" (سورۃ الاحزاب: کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں ❤️🌟
072
Reposted by Raja Shahzad
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 31/12/2024
حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
292
Reposted by Raja Shahzad
Syed Farrukh Ali @farrukh1980.bsky.social · 01/01/2025
Happy New Year 2025
192
Reposted by Raja Shahzad
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 01/01/2025
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ اے میرے پروردگار تو دلوں کے بهید خوب جانتا هے ہماری پریشانیوں کو دور فرما۔ ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنادے. اے میرے مالک ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے. بیشک تو بڑا رحمان هے. آمین ثم آمین صبح بخیر
5141
Reposted by Raja Shahzad
Syed Farrukh Ali @farrukh1980.bsky.social · 01/01/2025
2193
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 01/01/2025
تمام اھل اسلام کو نیا سال 2025مبارک ھو۔دعا ھے اللہ تعالیٰ اس سال کو پوری امت مسلمہ کے لیئے امن سلامتی اور خوشحالی اور خوشیوں کا گہوارہ بنائے
100
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 31/12/2024
خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ ھماری زندگی کے سارے غم اور مشکلات بھی چلے جائیں آمین
020
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 31/12/2024
قدر کیجيئے' اُن ہاتھوں کی جِن ہاتھوں نے ہماری بُنیادیں مضبُوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لِیں ...♥️ 💔
020
Raja Shahzad @myownshaz.bsky.social · 31/12/2024
جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جائے گا اور جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے گا. ❤️😇
020