تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے ، جو ہاری نہ گئی
تو ہے وہ خـواب ، جو آنکھـوں سے اتارا نہ گیا
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی
💜🧡🤎
#UrdoPoetry
CA, MBA (Finance), ACCA,CEO @Aldi , digital market entrepreneur , Social activist, traveler, explorer, blogger. Brisbane, Australia. You may also find me at X (@AGHAA_G).