شہباز شریف اور عاصم منیر پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی کرم نوازی ہے،یہ سچے دل سے پاکستان کی خدمت کررہے ہیں،ان دونوں نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا،9 مئی کی بغاوت ناکام بنائی،معیشت مستحکم کی،عالمی اعتماد بحال کیا،بندیال گینگ و نیازی فیض گینگ کو ناکام کیا، اور پھر 26 نومبر کی بغاوت کو کچلا اللہ آپکا مددگار