Sign in

Handsome (hero)

@sk23as.bsky.social
812 followers 840 following 5.4K posts

GIVE RESPECT HAVE RESPECT is my rule,NO PAIN NO GAIN is my belief. Witty, humour. Follow 4 Follow back 🔙.

PostsRepliesMedia
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 02/10/2026
جمعہ کی نماز بعد سسرال گیا تھا🥺 ابھی بس سلام دعا کر کے بیٹھا ہی تھا کہ کچن سے آواز آئی!! روٹیاں زیادہ بنانا۔۔۔۔فیر آ گیا اے 🙄💔 ایڈی بزتی 🙈🥺خیر میں وی پرواہ نہیں کیتی بریانی ٹکا کے چھکی نال لسی وی 🙈😝 #LaCasaDeLosFamososMéxico #JoongDunk #اردو_زبان
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 29/09/2026
اسلام وعلیکم 🌹🇵🇰 صبح بخیر زندگی یا اللہ! ہمیں تنہائی میں بھی ہر قسم کی بے حیائی، گناہ اور نافرمانی سے محفوظ فرما۔ ہمارے دلوں میں اپنا خوف، محبت اور اپنی یاد ہمیشہ زندہ رکھ۔ ہمیں ظاہر و باطن میں پاکیزگی عطا فرما اور ہر اس عمل سے بچا جو تیری ناراضی کا سبب بنے۔ آمین🤲 #اردو_زبان
100
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 28/09/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🌹🇵🇰 بہت ملی تھیں دعائیں فلک نشینی کی ہمارا کچھ بھی بدن کے سوا زمیں پہ نہیں... #LaCasaDeLosFamososMéxico #٢٠٣٠_بلا_نقاب #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴
010
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 27/09/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 میں نے استعاروں کی سرزمیں پر اتر کے دیکھا تو بھید پایا_!!! بشر مسافر __ حیات صحرا __ یقین ساحل ___ گمان سمندر _! #خليجي٢٧ #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴
010
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 27/09/2026
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🌹🇵🇰 🌸اےپاک پروردگار🌹 🍂 ہم سب کی پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے ،گھروں میں سکون اور رحمت فرما مجھ سمیت سب کی دلی دعاؤں میں اپنی رحمت سے کن  فرما دے آمین یارب العالمین 🤲 صبح بخیر 🌄 #٢٠٣٠_بلا_نقاب #paofc #ردو_زبان
020
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 26/09/2026
السلام علیکم 🌹🇵🇰 صبح بخیر 🌄دعا ہے کہ اللہ آپ کے لیے رزق کے ایسے غیر متوقع راستے کھول دے کہ آپ کو اپنی اور اپنے پیاروں کی ضرورتوں کے لیے کبھی پریشان نہ ہونا پڑے۔ آمین🤲 #خليجي٢٧ #اردو_زبان
2102
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 10/09/2026
صبح بخیر - یا حی یا قیوم برحمتک استغیث صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا کیا اس پاک ذات سے میری دعا ہے کہ آپ کو اور آپ کے گھرانے کو سدا شاد و آباد رکھے۔ آمین
120
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 01/09/2026
السلام عليكم صبح بخیر زندگی اے رزق دینے والے میرے رب ہمیں حلال رزق عطا فرما حرام سے بچا اور اپنے فضل کے سوا ہر چیزسے بےنیاز کر دے ہمارے ہر آنسو کو قبول فرما ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما آمین
120
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 29/08/2026
شب بخیر 🌹🇵🇰 دھاگے باندھو گی ہاتھ جوڑو گی در در جا کے فریاد کرو گی وہ من بھرنے تک بات کرے گا تم مر جانے تک پھر مجھے یاد کرو گی 💔 #सवर्ण_आयोग_बनाओ #Panamá #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴
020
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 29/08/2026
آج چینی چھوڑے 6 دن ہو گئے روزانہ پانچ کلومیٹر پیدل چلنا چالیس منٹ تک ورزش کرنا🏋‍♀️ نہ چاے نہ کافی نہ کولڈ ڈرنک 🫖☕️🥤 🍕 پیزا برگر 🍔 سب کو خیرباد سب غلط عادتوں کو چھوڑ دیا بس اب جیسے تیسے کر کے یہ جھوٹ بولنے والی عادت پر کنٹرول کرنا یے🤭🤓🤐 #اردو_زبان #Panamá #Algérie
020
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 12/08/2026
بہت مصروف رہتی ہو۔۔۔۔ سحر سے شا م ہونے تک۔۔۔۔ کوئی لمحہ نہیں ملتا۔۔۔ کوئی بے نام سی فرصت۔۔۔۔ بیٹھے ہوئے تنہا۔۔۔۔ کوئی گمنام سی ساعت۔۔۔۔۔ تو میری التجا ہے یہ۔۔۔۔ کوئی لمحہ چرا لینا۔۔۔۔۔ جو میرے نام ہو جائے۔۔۔۔۔ کہ ہم جیسے اسیروں کا ۔۔۔۔۔ کوئی تو کام ہو جائے۔۔۔۔ #اردو_زبان
120
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 02/08/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🌹 عجب انداز ہے کافر کی مستانہ نگاہوں میں جدھر دیکھیں نظر اُٹھا کر گھائل کر ڈالیں ♥️ #PondPhuwin #pokemon #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😪
020
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 01/08/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🌹 ممکن نہیں ہے تم کو لفظوں میں ڈھالنا تم وسعتِ سخن سے بڑھ کر حسین ہو ♥️ #OomBam #spiderman #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😪
010
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 01/08/2026
اللہ خیر کرے 🙏 آج پنڈ کے چودرھیوں ملکوں اور مراسیوں کی خیر نہیں 😂🤭 حالات کے پیش نظر کوئی اہم فیصلہ متوقع ہے #sallandık #serdaladalıistifa #اردو_زبان
010
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 01/08/2026
دو دل، ایک دعا، ایک ہی آرزو، ہر قدم کربلا، ہر سانس یا حسینؑ۔ 🫀❤
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 02/07/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 کچھ سوال ہیں جو قیامت کے روز پوچھونگا تم سے کیونکہ اس سے پہلے تمہاری اور میری بات ہو اس لائق نہیں ہو تم.............🥺❤️‍🩹💔 فی امان اللہ #استحکام_کی_ضمانت_عاصم_منیر #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 01/07/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 وہ جھک کے قریب آئی تو سانس رک سی گئی اک لمحے کی قربت میں صدیوں کا نشہ تھا #باید_برخاست #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 28/06/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 ہم بڑے شوخ ہیں ، منہ زور ہیں ، گستاخ بھی ہیں ہم سے أمیدِ محبَت نہ لگائی جائے❤️ #ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 24/06/2026
السلام علیکم پیارے مسلمانوں 🌹 نو ( 9 ) اور دس ( 10 ) محرم کے روزے کی فضیلت کا بیان سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رمضان کے بعد سب سے افضل روزے محرم کے روزے ہیں جو اللہ کا مہینہ ہے ۔ ( صحیح مسلم : 1163 ) #اردو_زبان
110
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 18/06/2026
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 ‎🌸اےپاک پروردگار🌹 ‎🍂 ہم سب کی پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے ،گھروں میں سکون اور رحمت فرما مجھ سمیت سب کی دلی دعاؤں میں اپنی رحمت سے کن  فرما دے آمین 🤲 #اردو_زبان
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 17/06/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 🌹‏محبت میں اگر محبوب وفا دار ہو " تو " غُلامی فرض ہو جاتی ہے..!!❤️ #اردو_زبان الہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 12/06/2026
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 جب بھی میں اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں کو دیکھتا ہوں۔ ہر بار میرا دل کہتا ہے فَابِاَيِّ_اَلَاءِ_رَبِّكُمَا_تُكَذِّبَان.. 💞 🖊🍷🥀 #خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی #México #VivaMéxico #اردو_زبان
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 11/06/2026
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 حالات جن پر تنگ ہو رہے ہو اُسے حضرت یونس والی دعا کا اہتمام کرنا چاہیے : لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ (الأنبياء: 87) #اردو_زبان #esrefrüya #FirmesPorLaPatría
110
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 09/06/2026
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ترجمہ: “تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظلم کرنے والوں میں سے تھا۔” 📖 سورۃ الانبیاء، آیت: 87 #altın #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #España #اردو_زبان
110
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 08/06/2026
آج کی بات 💥 جب کوئی فرد ترقی کی سیڑھیاں چڑھتا ہوا اُوپر جا رہا ہو تو اس کو چاہیئے کہ راستے میں جو بڑا ، چھوٹا ملے اس سے جھک کر ملتا جائے ، کیونکہ اگر خدانخواستہ اوپر جاکر پیر پھسلا اور قلابازیاں کھاتے ہوئے واپس آنا پڑا تو راستے میں یہی لوگ ملیں گے🙂 #cjp_पार्टी #اردو_زبان
220
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 07/06/2026
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 صباح الخير یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے نئی امیدوں، نئی خوشیوں اور کامیابیوں کا آغاز بنا دے۔ جو ہمارے دل میں ہے اسے ہمارے حق میں بہتر کر کے ہمیں عطا فرما اور ہمارے چہروں پر مسکراہٹ قائم رکھ آمین🤲 #Perú #اردو_زبان #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
120
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 05/06/2026
آج کی بات 💥 ⭐اپنے اندر برداشت پیدا کریں نہ جانے کتنے لوگ اپ کو برداشت کر رہے ہوں گے 💥
020
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 05/06/2026
‎اسلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 صبح بخیر اور جمعہ مبارک 🌄 ‎ہماری دعا ہے کہ پڑھنے والی آنکھیں روشن رہیں... دعائیں دینے والے لب مسکراتے رہیں... آمین🤲 ‎#महर्षिदयानंदसरस्वती_कीसच्चाई #گلگت_بلتستان_خان_کا #اردو_زبان
110
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 04/06/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 فاصلے اپنی جگہ، محبت اپنی جگہ، 🥀 ہم آج بھی تمہارے ہیں، یہ بات اپنی جگہ۔ ❤️‍🩹 #گلگت_بلتستان_خان_کا #FIFAWorldCup #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
010
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 03/06/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 ﺧﺎﮎ ﺍﮌﺗﯽ ہے ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ‏ﮐﻮﻥ ﭘﮭﺮﺗﺎ ہے ﺩﺭﺑﺪﺭ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ‏ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ ‏تو ہے ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ.. #RaúlEsRaúl #اردو_زبان #گلگت_بلتستان_خان_کا
010
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 01/06/2026
‏السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 یہ دنیا دل💔 توڑنے کے ہنر میں ماہر ہے، ہر رشتہ یہاں آزمائش بن جاتا ہے۔ آنکھیں ہنستی ہیں دل اندر سے ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے خاموشی سب سے بڑا رونا ہےاور ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک درد چھپا ہوتا ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتا اللہ سب کو صبر دے آمین🤲
010
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 01/06/2026
ایسا ہنسی مذاق نوک جھونک جگتیں میاں بیوی کے رشتے کو مضبوط بناتے ہیں کیا اپ لوگ اتفاق کرتے ہیں؟؟؟😂🙈 #sallandık #SomosMéxico #اردو_زبان
010
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 01/06/2026
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 "قبر کی تنہائی سے پہلے قدرت ہمیں کئی بار تنہا کرتی ہے تاکہ ہم خالق حقیقی کے حقیقی تعلق کو سمجھ سکیں۔" 💥لہذا نماز پڑھو قبل اس کے کہ آپکی نماز پڑھی جائے 🙏 #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف #النصر #اردو_زبان
120
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 30/05/2026
ہیرو کی گیانی باتیں 💥 یہ تو پتا نہیں چلتا کہ کس کا حج قبول ہوا کس کا نہیں ہماری دعا ہے کہ سب کے حج قبول ہوں۔۔۔۔ لیکن حج کے بعد یہ ضرور پتا چلتا ہے کہ کس کی والدہ نے گول سر بنایا ہے 🙈 #nsfwaudio #똑똑똑_옆집소년들_3주년 #اردو_زبان
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 29/05/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 ‎سنی گئی ہے ، یہ افواہ میرے بارے میں ‎میں مشوروں سے رہا عمر بھر خسارے میں ‎ ‎تمہارے بعد اسے پڑھ رہا ہوں کثرت سے ‎لکھی ہے صبر کی تلقین ، جس سپارے میں ‎#loveislandusa #CubaEstáFirme #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
010
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 29/05/2026
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 اَسْتَغْفِرُاللّهَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبِ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ ‎میں اللّٰه سے ہر گناہ کی معافی چاہتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع / توبہ کرتا ہوں ‎آمین يا ارحم الراحمين #عيد_الأضحى #मांस_खाना_अल्लाह_का_आदेशनहीं #اردو_زبان
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 28/05/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 ‎جو لوگ ‎باقاعدگی سے میری پوسٹ پر آتے ہیں ‎دعا ہے 🤲 انہیں سڑک پر بیل کی اوجھڑی ملے😁 ‎آمین 🚶 ‎🥀شب بخیر 🥀🥱 ‎#عيد_الأضحى #اردو_زبان‎ #عیدقرباں_عہدمزاحمت
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 28/05/2026
عرض کیا ہے 💥 🤠 تینوں دل  اچ وسا کے ویکھاں گئے اسی  اے سیاپا وی پا کے ویکھاں گئے   اور i love u تے ویکھئیے کہ کے اونوں👰 فیر گالاں وی کھا کے ویکھاں گئے اور چن تارے  نے توڑنے مشکل اوئے سن اپاں چن کوئی چاڑ کے ویکھاں گئے #عيد_الأضحى #CubaEstáFirme #اردو_زبان
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 28/05/2026
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 عید دراصل شکر کا دن ہے… شکر اس رب کا جس نے ہمیں قربانی کی استطاعت عطا کی، عبادت کی توفیق دی اور ہمیں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھا۔🤲💐 #عيد_الأضحى #عيد_الأضحى_المبارك #اردو_ذبان
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 27/05/2026
‏جانوروں کو ذبح کرنا سنتِ ابراہیمی ہے اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے۔ اللّٰہ ہمیں دونوں پر عمل کرنے کی توفیق دے آمیـن یا ربّ العالمین 🤲 ‎#عيد_الأضحى_المبارك ‎#اردو_زبان
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 25/05/2026
السلام و علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 ‎اے ہمارے رب ! ہمیں اپنی خاص رحمت سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے آمین 🤲 #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو #Łatwogang #survivortürkiye #اردو_زبان
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 24/05/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 جتنی حسرت سے میں نے تمہیں چاہا ہے 🥀 اتنی حسرت سے کبھی تم نے، خود کو دیکھا بھی نہیں ہوگا۔ 💕 #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو #KemalKılıçdaroğlu #Hainkılıçdaroğlu #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 23/05/2026
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 ‎🌸اےپاک پروردگار🌹 ‎🍂 ہم سب کی پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے ،گھروں میں سکون اور رحمت فرما مجھ سمیت سب کی دلی دعاؤں میں اپنی رحمت سے کن  فرما دے آمین 🤲 #RaúlEsRaúl #ولي_العهد #اردو_زبان
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 22/05/2026
تسی منو یا نہ منو 😂 انہاں انگوٹھیاں وچ صرف اک انگوٹھی شادی دی اے 😜 باقی ساریاں انگوٹھیاں شادی دے مسئلے حل کران لئے مختلف درباراں تو لتیاں نے 😅☺️ #22mayıs #NoboaPerdióElAño #اردو_زبان
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 21/05/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 جو کہہ رہی ھے، وہ تحریر میں لے لو اُس سے✓ حسین عورت ھے وعدے سے مکر بھی سکتی ھے #GranHermanoGeneraciónDorada #brøndby #LIGALanús #اردو_زبان الہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 21/05/2026
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “قربانی کا جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں، بالوں اور کھروں سمیت آئے گا، اور اس کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ کے ہاں قبول ہو جاتا ہے۔” (ترمذی) اللہ تعالیٰ سب کی سنت ابراہیمی قبول فرمائے 🤲
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 20/05/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹‎ تم محبت کی بات کرتی ہو💖 ‎ ‎ہم تو بات ہی محبت سے کرتے ہیں🙃😍 ‎#sallandık #اردو_زبان #20maggio الہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 20/05/2026
" کل میں نے ایک لڑکی سے پوچھا کہ تماری ہلکی ہلکی مونچھیں کیوں ہیں🙊 🙈 " بولی میں ابو پر گئی ہوں 🤣😜👻 او تواڈا بھلا ہووئے 😂 #sallandık #DiorLaCollectionPrivée #convocação #اردو_زبان
110
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 20/05/2026
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 اللّه پاک آپ کو صحت کامل ، ایمان والی زندگی عطا فرمائے حاسدوں اور دشمنوں کے شر نفرتوں و کدورتوں اور بغض سے محفوظ رکھے اپنے بچوں کی خوشیاں دیکھنی نصیب کرے نیک خواہشات پوری کرے خیر و احساس رکھنے والا بنا دے آمین 🤲 #Kıskanmak #اردو_زبان
000
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 19/05/2026
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 اے سُندر، شِیتل، شَانت سَمے ہاں بولو بولو، پھر کیا ہو ؟ وہ جس کا ملنا، نامکمن وہ مل جاۓ، تو کیسا ہو🥀 #convocação #Colombia #اردو_زبان الہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
010