Sign in

ghfarkhan.bsky.social

@ghfarkhan.bsky.social
313 followers 131 following 46 posts
PostsRepliesMedia
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 20/01/2025
🚨🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨🚨🚨 آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر کا امیدوار القادر یونورسٹی کا چور بن گیا 14 برس کی سزا
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 29/12/2024
واخان کی پٹی افغانستان کوچین سے ملاتی ہے اور چین طالبان کی مداخلت سے پریشان ہے۔غیرمصدقہ اطلاعات ہیں کہ پاکستان نے اس پٹی پراپنی چوکیاں قائم کرلی ہیں اگریہ درست ہے توشہبازشریف و عاصم منیراس جراتمندانہ اقدام پر قابل تعریف۔ ورنہ ہم نے کشمیرسرنڈر کرکے بھی ایوانوں میں روتے ہوئے بزدل وزیراعظم دیکھے ہیں۔
020
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 29/12/2024
‏مسلم لیگ ن کے لوگوں کی اکثریت تحریک انصاف سے مذاکرات کی مخالف ہے۔کیونکہ 2014 کے دھرنے کے بعد بھی مسلم لیگ ن نے عمران خان سے مذاکرات کیے لیکن عمران خان نے پھر ڈبل گیم کی تھی،اس لیے اب نوازشریف بھی عمران پر اعتماد نہیں کرینگے۔مذاکرات کا پراسس لمبا چلے گا لیکن ناکام ہونگے۔
010
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 28/12/2024
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاک فوج کاروائی کرتے ہوئے واخان راہداری کو عارضی طور پر قبضہ میں لے رہی ہے، جب تک کے افغان طالبان ٹی ٹی پی کی حمایت ترک نہیں کرتے۔
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 21/12/2024
ہمارے میزائلوں پر پابندی اور اپنے جہاز کی رہائی !! نہ چن ہُن نئی 😜😜
020
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 19/12/2024
‏خبر یہ ھے کہ ....... دھمکیوں کو جوتے کی نوک پر رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ھے !
020
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 14/12/2024
سسٹم کا باپ جیل میں بیٹھ کر، سسٹم کے پاؤں پکڑ رہا ہے، کہ این آر او دے دو 🙏🏻🤡🤫
010
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 09/12/2024
‏🚨 سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ دس ہزار کی حد بھی عبور کر گئی ! پاکستان کھپے
030
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 09/12/2024
40 سال بعد 25 ہزار ٹن پاکستان کی بنی چینی لے کر جہاز سابقہ مشرقی پاکستان پہنچ گیا ❣️
030
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 08/12/2024
*‏اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
011
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 07/12/2024
میں بھاگنے والی عورت نہیں-بشرا بی بی میں شریف انسان ہوں- میا خلیفہ 😜
021
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 07/12/2024
یوتھیو سے اچھے تو لا لہ موسیٰ کے کھسرے تھے جنہو نے اکٹھے ہو کر اپنا گرو جیل سے رہا کروا لیا تھا دھر فٹے منہ تواڈا
010
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 07/12/2024
جو 5 بچے چھوڑ کر مرید کیساتھ نکل گئی وہ بھی کہہ رہی ہے میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں 😅
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 06/12/2024
ریحام خان جھوٹی سیتاوائٹ جھوٹی حاجرہ خان جھوٹی انبساط ملک جھوٹی عائشہ گلالئی جھوٹی عائلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی رنمل بارے داستانیں جھوٹی خاورمانیکاجھوٹا لطیف ملازم جھوٹا عون چودھری جھوٹا یہ سب حلف بھی اٹھائیں توغلط لیکن ایک بندہ بس زبان ہلائے تو سچ پھر کہتے ہیں کہ ہمیں زومبیز کیوں کہتے ہیں۔
021
Reposted by @ghfarkhan.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 06/12/2024
‏بتائیں کیا کبھی تحریک انصاف نے انتشار کیا ہے؟ اظہر صدیق پورا ہال: جی ہاں غضب بےعزتی خراب کردی یوتھیے کی 😜😂🤣🔥🔥 ‎#Pakistan ‎#PakistanArmy ‎#PAKVSAUS ‎#انتشاری_پلاننگ
1135
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 06/12/2024
عسکری مصنوعات کے بائیکاٹ کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا معروف عسکری پراڈکٹ عمر ایوب گرفتار
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 05/12/2024
کوئی بھونڈوں کو بتائے شیخوپورہ پی پی 139 سے پاکستان مسلم لیگ ن کا امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ...!!
010
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 04/12/2024
صرف ایک سوال "گھڑی کیوں چُرائی؟"
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 04/12/2024
کسی یوتھئیے کی طرف مسکرا کر دیکھ لیں تو کہتا ہے "شہیدوں کا مذاق مت بناؤ" 😂
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 04/12/2024
سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بیرسٹر گوہر خان کا اعلان ۔۔۔!!!
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 02/12/2024
‏🚨🚨اہم ترین عمران کو مچھ جیل بلوچستان لے جانے پر غور چند دن میں منتقل کیا جا سکتا ہے یوتھیے مرشد چھڑانے آئے تھے اپنی مہم سے مچھ جیل پہنچانے والے ہیں
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 30/11/2024
احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں 😂
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 30/11/2024
گلوکار ملکو چیخ چیخ کے کہتا رہا کہ پاک فوج نے اپنا فرض نبھانا وے پر ایدی کسے نئی سنی🤣
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 30/11/2024
‏مطیع کی گرفتاری کی ہر صحافی نے مزمت کی اخلاقی لیکچر دئیے احمد نورانی کی فوت ہوئی کلثوم نواز بزرگ خاتون کو غیلظ ترین گالیاں دینے کی کتنے صحافیوں نے مزمت کی؟
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 28/11/2024
بریکنگ! سپیکر KPK اسمبلی بابر سلیم سواتی کو چیف منسٹر بنانے پر پی ٹی آئی کی مشاورت جاری ہے
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 28/11/2024
رینجرز اہلکاروں کی شہادت سے متعلق غلط پروپیگنڈا کرنے پر یوٹیوبر مطیع اللہ جان کو گرفتار کرلیا گیا تحریک انصاف کے 2 شرپسندوں کی خودساختہ موت کی لسٹ بنا کر اپلوڈ کرنے پر ہم نیوز سے فارغ شدہ صحافی شاکر اعوان کو گرفتار کرلیا گیا
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 28/11/2024
‏وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے انٹرنیشنل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے تمام کرتوت کو بے نقاب کیا
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 28/11/2024
‏سڑکیں مارکیٹیں اور پورا ملک کھل گیا۔ سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر چلی گئ۔ لیکن افسوس لنگڑا ابھی تک اڈیالہ میں قید ہے
000
Reposted by @ghfarkhan.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 28/11/2024
‏جدید ترین ہتھیاروں سے لیس تحریک انصاف کے کرائے کے قاتل افغانیوں کی ویڈیوز جاری انکے پاس مشین گنیں اور کلاشنکوف ہیں یہ ہیں وہ پرامن مظاہرین ؟ پی ٹی آئی کا ایجنڈا ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا ہے ‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ ‎#پاکستان_آرمی ‎#PtiFinalCall ‎#PakistanArmy
04827
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 28/11/2024
‏یہ لو پٹواریو کر لو گنتی۔۔۔۔۔۔۔اب نہ کہنا کہاں ھیں لاشیں دکھاؤ 👍🤣🤣
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 28/11/2024
❤️‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
010
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
کل دوپہر تک حکومت بات چیت کے زریعے معاملات حل کرنا چاہتی تھی اور کافی لچک دکھا رہی تھی جو اپوزیشن کےلئے بہت اچھا موقعہ تھا لیکن بشری بی بی نے اپنی بیوقوفی اور سیاست کا تجربہ نہ ہونے کے باعث یہ نادر موقع ضائع کردیا۔اب کپتان اور PTI کے لئے مشکلات بہت زیادہ بڑھنے والی ہیں سہیل وڑائچ
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
‏جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں غازی بن کر آنا یا شہید ہو جانا۔۔۔ یہ ذلیل ہونے کا آپشن پی ٹی آئی والوں نے نکالا ہے
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
‏بشری بی بی پنکی پیرنی نے انصافیوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میرا ماضی گواہ ہے میں بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں
000
Reposted by @ghfarkhan.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 25/11/2024
پاکستان اسٹاک مارکیٹ 2024 میں دنیا کی دوسری بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی ہے، جو صرف ارجنٹینا کے ایس اینڈ پی میروال انڈیکس سے پیچھے ہے۔ سیاسی استحکام، معاشی اصلاحات، مؤثر اقتصادی پالیسیاں اور آئی ایم ایف کی حمایت نے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کیا۔
thursdaytimes.com
پاکستانی اسٹاک مارکیٹ عالمی شہرت کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی
پاکستان سٹاک مارکیٹ 2024 میں دنیا کی دوسری بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی ہے جو صرف ارجنٹینا کے S&P میروال انڈیکس سے پیچھے ہے۔ سیاسی استحکام، معاشی اصلاحات، مؤثر اقتصادی پالیسیز اور IMF کی ...
03114
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
علی امین کا زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
وہ اب بھی ڈی چوک پر بیٹھی ہے مگر کسی کو نظر نہیں آ رہی۔ذرائع۔☠️
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
نچن آلیاں دے پُتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزادی دی جنگ نیئں لڑ سکد ۔۔
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
کفن باندھ کر آنے والے پین یک جوتے بھی D چوک میں ہی چھوڑ کر بھاگ گئے 🙄
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
فائنل کال 🏃‍♂️😁 مس کال بن گئی 🙈🤣
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
‏انقلابیوں کو اسلام آباد آنے میں تین دن لگے اور بھاگنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے۔ 😂🤣😂
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
تم ڈی چوک آئے نہیں تمہیں لایا گیا تھا 😅😅😅
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
پہلے پاکپتن سے بھاگی تھی اب اسلام آباد سے بھاگی ہے 😂 عطاء تارڑ
010
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
مجھے چھوڑ کر بھاگو گے تو نہیں حلف لینے والی خود چھوڑ کر بھاگ نکلی 🤣
010
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 27/11/2024
‏🚨🚨بڑی خبر پی ٹی آئی نے فائنل کال واپس لے لی احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور یوں پنکی پیرنی کے بعد پی ٹی آئی بھی بھاگ گی اب عمران کا کیا ہو گا ؟ ‎
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 26/11/2024
ریاست کی نیند کہل گئ انتشاریوں کو نا بہاگنے کا راستہ مل رہا ہے نہ پیمپر
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 : فیض آباد اور کھنہ پل کو کنٹنیر لگا کر مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے بھاگنے نہیں دینگے 😜
000
ghfarkhan.bsky.social @ghfarkhan.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان رینجرز نے انتشاریوں کو گرفتار کرنا شروع کردیا
000