Sign in

mnslion1.bsky.social

@mnslion1.bsky.social
538 followers 433 following 42 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 04/04/2025
انڈیا کے فوجی ٹرک کو پاک فوج کا ٹرک قرار دے کر فوج کے بھاگنے کی جعلی خبر دینے والا ارسلان شانی آف ہجیرہ گرفتار
183
Reposted by @mnslion1.bsky.social
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 03/04/2025
1186
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 04/04/2025
بجلی8 روپے یونٹ پر بل جلانے والوں کو 7 روپے یونٹ سستی ہونے پر اگے پیچھے🌶🌶لگی ہوئی ہیں
021
Reposted by @mnslion1.bsky.social
zahidsarmad4.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social · 04/04/2025
و
153
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 04/04/2025
‏قسم پیدا کرنے والے کی یہ والا شعور یہ والا شعور جب خیبر سے کراچی تک پیدا ہو گیا تو پاکستان کے سنہرے مستقبل میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی
063
Reposted by @mnslion1.bsky.social
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 02/02/2025
#MPG #L65 @fi11.bsky.social @sr76.bsky.social @gmraja.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @mnslion1.bsky.social @mrsjanjua.bsky.social @aassaadd.bsky.social @mwaris520.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @mrsjunaidahmed.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social
31711
mnslion1.bsky.social @mnslion1.bsky.social · 02/02/2025
تلخ حقیقت
030
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 02/02/2025
‏اگر آپ کے پاس شہری علاقوں میں ایک سے لے کر پانچ مرلے کا پلاٹ ہے اور دیہی علاقوں میں ایک سے دس مرلے کا پلاٹ ہے تو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے اپنا گھر بنانے کیلئے بلاسود 15 لاکھ روپے دیئے جائیں گے جس کی قسط 14 ہزار روپے ماہانہ ہوگی۔آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔
021
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 30/01/2025
1156
Reposted by @mnslion1.bsky.social
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 01/02/2025
#MPG #L64 @fi11.bsky.social @sr76.bsky.social @imi35.bsky.social @imran4.bsky.social @gmraja.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @mrsjanjua.bsky.social @mujjwbllah.bsky.social @mwaris520.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social
22014
Reposted by @mnslion1.bsky.social
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 22/01/2025
یہ لسٹ نمبر 54تھی غلطی سے 44 لگایا ھو سوری:-
051
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 22/01/2025
فرق جان کر جیو۔
0144
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 22/01/2025
‏آخر کار سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو جبری گمشدہ افراد کمیشن سربراہی سے ہٹا کر جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا گیا
051
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Rao S Shahid @rsshahid92.bsky.social · 22/01/2025
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
2163
Reposted by @mnslion1.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 22/01/2025
ملک ریاض اور دیگر لوگوں کیخلاف ثبوت موجود ہیں انکو پاکستان واپس لانے کے حوالے سے نیب دبئی حکومت سے رابطے اور جائیداد کی ضبطی کے حوالے سے نیب ٹھوس اقدامات لے رہا ہے۔ ایسا پہلی دفعہ ہوا ہے کہ اتنے بااثر لوگوں پر نیب نے ہاتھ ڈالا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ
044
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 22/01/2025
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سیالکوٹ کے علاقہ مظفر پور میں پتنگ کی ڈور تار سے ٹکرانے کے باعث کرنٹ لگنے سے بچے کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آر پی او گوجرانولہ سے رپورٹ طلب کر لی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زخمی بچے کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت
0102
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 22/01/2025
نیازی کے اندھے اور گونگے یوتھیے ہمیشہ کی طرح بغیر تحقیق کے جھوٹ پھیلانے میں ماہر نکلے! پی ٹی آئی کی مسنگ پرسنز کی فہرست جھوٹی ثابت ہوئی، صرف 7 نام درست نکلے، باقی سب جعلی ہیں! ‎#جھوٹاپروپیگنڈا_فیل
1133
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 22/01/2025
‏ایٹمی دھماکوں کے وقت امریکہ سے آنے والے پہلے دباؤ کو بھی برداشت کیا تھا عمران خان کے معاملے پر اگر دباؤ آیا تو برداشت کریں گے۔ خواجہ محمد آصف
062
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 22/01/2025
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت *چین میں جدید زراعت کی تربیت کیلئے جانے والے پاکستانی طلباء و طالبات* کے حوالے سے جائزہ اجلاس! • اپنے دورہ چین کے دوران چینی قیادت سے زرعی شعبے میں پاکستانی طلباء کی جدید تربیت کی درخواست کی تھی، اس تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی! ~ محمد شہباز شریف
052
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 22/01/2025
‏جس ایڈیشنل رجسٹرار نے مقدمہ "غلطی" سے جسٹس منصور کی عدالت میں بھیجا تھا اسکی بھی تحقیقات ہونی چاہئے کہ کہیں یہ "غلطی" دانستہ تو نہیں کی گئی. جسٹس منصور کی یہ ساری بھاگ دوڑ صرف چائے کی پیالی میں طوفان کی مانند ہے، آئینی بینچ میں یہ فیصلہ ایک منٹ سے بھی کم وقت میں اڑ جائے گا لیکن
3111
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 17/01/2025
‏کور آئی سیون جدید لیپ ٹاپ بہت جلدی آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
063
Reposted by @mnslion1.bsky.social
میجر صاحب @honeyrose33.bsky.social · 17/01/2025
‏باندر عمران نیازی نے شوکت خانم اور نمل کیلئے پیسہ اور زمین شریف برادران سے لی اور انہیں ہی کرپٹ مشہور کر دیا جبکہ ملک ریاض کو پہلے کرپٹ کہتا رہا پھر وزیراعظم بن کے پیسہ اور زمین لی
041
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 15/01/2025
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ایک اور انقلابی قدم پہلیEV چارجنگ ریگولیشن کا نفاذ کردیا گیا الیکڑک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کیلئے بجلی کے فی یونٹ قیمت ٪45 ریکارڈ کمی، موجودہ 71 روہے فی یونٹ اب چارجنگ اسٹیشن کو 39.70 روپے فی یونٹ ملے گا۔جس پیڑول کی نسبت 3 گنا زیادہ بچت ہوگی۔
0155
Reposted by @mnslion1.bsky.social
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 15/01/2025
#MPG #L47 @fi11.bsky.social @ptcl.bsky.social @sr76.bsky.social @imran4.bsky.social @gmraja.bsky.social @aaghag.bsky.social @mnslion1.bsky.social @uzairana.bsky.social @charzafar.bsky.social @mianmanan.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @azramahjaben.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social
31812
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 14/01/2025
پٹواریو ہلکے میں مت لینا کوئی مزاق نہیں ہے یوتھیوں کا کپی تان جدی پشتی چور ہے۔
051
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 14/01/2025
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں تمام وہیکلز کی رجسٹریشن مہم شروع کرنے اور پنجاب میں موٹر سائیکل کی سپیڈ کو 60کلو میٹر فی گھنٹہ تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا 12ماہ کے بعد موٹر سائیکل کی انسپکشن اور سرٹیفکیشن کے لئے ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔
031
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 14/01/2025
بس یہ بتانا بھول گیا کہ پیسہ چوری کا تھا؛ سیرت النبی پر بننے والی القادر یونیورسٹی پر 190ملین پاونڈز کا جھوٹا تاثر پھیلایا جارہا ہے، اس یونیورسٹی میں تو لوگوں نے سیرت النبی کو سیکھنے کیلئے جانا ہے۔ سینیٹر شبلی فراز @thursdaytimes.com
063
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 14/01/2025
اب جب چوری پکڑی گئی ہے اور سزا سامنے نظر آرہی ہے تو مذہبی ٹچ دے دیا گیا ہے؛ القادر یونیورسٹی عمران خان نے سیرت النبی کی تعلیم دینے کیلئے بنائی۔ سینیٹر شبلی فراز @thursdaytimes.com
073
Reposted by @mnslion1.bsky.social
میجر صاحب @honeyrose33.bsky.social · 14/01/2025
‏صرف 525 دن میں 55 کروڑ کا چارہ کھانے والا امت مسلمہ کا نایاب کھوتا
032
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 14/01/2025
قذافی کرکٹ اسٹیڈیم 5 ماہ میں مکمل ہونے جارہا ہے۔ 25 جنوری آخری تاریخ ہے کرسیاں لگنے شروع انجنیئرنگ پروکیورنمنٹ کنسٹرکشن کی دنیا کا ایک میگا پروجیکٹ جو 60 ہزار لوگوں کو اکاموڈیٹ کریگا۔ یہ میگا پروجیکٹ مکمل ہونے ہونے جارہا ہے۔ پروجیکٹ مینجمنٹ نے 24/7 کام کیا سلوٹ ہے۔❤️🇵🇰
393
Reposted by @mnslion1.bsky.social
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 14/01/2025
ایک پاکستانی کی جان پورے افغانستان سے زیادہ قیمتی ہے💪🇵🇰 مرشد عاصم منیر
031
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 14/01/2025
پی ٹی آئی والے وزیراعظم شہباز شریف کو 25 کلومیٹر کے وزیراعظم کا طعنہ دیتے تھے جس نےڈیفالٹ ہوتے پاکستان کو معاشی طور پھر سے اُڑان بھرنے کیلئے تیار کر دیا معاشی ترقی کے سفر کا آغاز کر دیا اور جو طعنے دیتے تھے ان سے حقیقت میں کرم کی ایک 25 کلومیٹر سڑک پر اپنی رٹ قائم نہیں ہوسکی۔
0104
Reposted by @mnslion1.bsky.social
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 14/01/2025
#MPG #L46 @fi11.bsky.social @sr76.bsky.social @gmraja.bsky.social @imran4.bsky.social @0mns4.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @charzafar.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @honeyrose33.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social @hamidwaran86.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social
42012
Reposted by @mnslion1.bsky.social
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 07/01/2025
مدارس کے 10بورڈز اور 18 ہزار مدارس کی رجسٹریشن کرنے والے میجر جنرل (ر) غلام قمبر کو انعام مل گیا پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد PPS سے MP ون اسکیل میں تین سال کیلئے تعیناتی کر دی گئی ۔ وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے ماتحت قائم کردہ ادارہ ڈائریکٹوریٹ برائے مذہبی تعلیم کے
121
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 07/01/2025
‏گجرات میں 8 ارب کے وائٹ پیپر پروجیکٹس،پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد وائٹ پیپر پروجیکٹس وہ ہوتے جنکا گراؤنڈ پر کوئی وجود نہیں ہوتا صرف اسکے لیے فنڈز جاری کردیے جاتے۔😱
0125
Reposted by @mnslion1.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 06/01/2025
13010
Reposted by @mnslion1.bsky.social
NomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 07/01/2025
گنڈہ پوری سرکار یہ بھی واضح کرنے سے قاصر۔۔۔۔۔۔ انتہائی افسوسناک ۔۔۔۔۔۔
193
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 06/01/2025
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ملتان میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب #MaryamKaHonhaarPunjab
0185
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 07/01/2025
متحدہ عرب امارات کے صدر سے حالیہ ملاقات انتہائی مفید رہی متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی جانب سے 2 ارب امریکی ڈالرز کی ادائیگی, جو کہ اس سال جنوری میں واجب الادا تھی, کو مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ ہماری معیشت کے لئے انتہائی خوش آئند ہے وزیراعظم شہباز شریف
074
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 06/01/2025
جو کچھ میڈیا پر یہ کہہ رہے ہیں اگر نیت خراب نہیں تو پھر لکھ کر اپنے وہ مطالبات کیوں نہیں دیتے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انکی نیت میں فتور ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
0143
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 06/01/2025
جب عمران خان حکومت سے نکالے گئے تو اسوقت امریکہ اور مغرب کو سوائے گالی دینے کے سب کچھ کہا اور آج اسی مریکہ سے امید لگائے بیٹھے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
0104
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Syed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 06/01/2025
Is it soooo ??? Muneeb is not coming slow 😅
0125
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 03/01/2025
پہلے لکھ کر معافیاں مانگتے ہیں رہائ ملنے کے بعد بھڑکیں لگاتے ہیں حافظ صاحب یہ نسل رحم کے قابل نہیں چھتر کھانے کے لائق ہے ان پر ترس کھانا چھوڑ دیں کیونکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے🙏🏻
1156
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 04/01/2025
سب بولیں آمین
9279
Reposted by @mnslion1.bsky.social
NaveedPirzada4 on X @pirzada958.bsky.social · 04/01/2025
پاکستان زندہ باد
142
Reposted by @mnslion1.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/12/2024
‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ٹانک،ضلع شمالی وزیرستان میں دتا خیل اور ضلع مہمند میں ممد گٹ کے علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین ”حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے لیے سرگرم عمل رہیں گے۔“ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
1197
Reposted by @mnslion1.bsky.social
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 04/01/2025
یہ حالات ہے kpk صوبہ کے لوگ رو رہے ہیں تحریک انصاف کی حکومت کو 12 سال ہو چکے ہیں 12 سالوں میں نیا kpk بنا گیا ہے ہزاروں وڈیو لوگ اپ لوڈ کر رہا ہے اور سپوٹر بھی تحریک انصاف کے صرف پنجاب میں مسلم لیگ ن کا ورک دیکھ کر
031
Reposted by @mnslion1.bsky.social
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 04/01/2025
053
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 04/01/2025
‏'اطلاع عام' عمران خان کو چھ جنوری کو سزا سنائی جائے گی جبکہ تحریک انصاف کی آخری امید ٹرمپ کو بھی مالی کرپشن کے جرم میں دس جنوری کو سزا ہو گی. سب سے زیادہ مضحکہ خیز یہ ہے کہ جو ٹرمپ اپنی سزا معاف نہیں کروا سکتا, انصافی اس سے امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ عمران خان کو رہا کروائے گا.
0113
Reposted by @mnslion1.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 04/01/2025
‏آج تین ماہ بعد کرم میں امدادی سامان بھیجنے کیلئے قافلہ روانہ ہونا تھا مگر کرم میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ کے بعد حالات کو دیکھ کر قافلے کو کرم بھیجنے سے روک دیا گیا ہے۔
0105