Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 20/05/2025اب یوتھیئے اور انکا مہاتما کہیں گے کہ یہ جنگ لگائی ہی اس لیئے گئی تھی کہ عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا جا سکے😂😂😂 بھارت ہارا بھی جان بوجھ کر ہے🫣 010
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 13/05/2025ملک اور دنیا بھر سے لوگ، حکومت پاکستان و فوج کو مبارکباد دے رہے ہیں۔ مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔ لیکن جیل میں بند ایک چور حرامخور اور اسکے پیروکار اسوقت شدید صدمے میں ہیں اور ابھی تک کسی کے منہ سے مبارکباد کا لفظ تک نہیں نکلا انکو بالکل ویسے جواب دینے کا وقت آ گیا ہے جیسے بھارت و مودی کو دیا گیا ہے۔ 000
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 16/04/2025اوورسیز پاکستانیوں کی کنونشن میں بڑی تعداد میں شرکت۔ جنرل حافظ قرآن صاحب کے ساتھ سیلفیاں۔ فتنے کو دفن کرنے کا عزم 131
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 15/04/2025میری جند میری جان جنرل حافظ قرآن جنرل حافظ قرآن 😍💌💞 020
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 14/04/2025فارن ریمیٹنس میں ریکارڈ اضافہ۔ اوورسیز پاکستانیوں نے مارچ میں چار اعشاریہ ایک ارب ڈالر بھیج کر نہ صرف ایک نیا ریکارڈ بنا دیا بلکہ ریمیٹنس نہ بھیجوانے کا کہنے والے فتنے کو بھی دفن کر دیا ہے 020
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 05/04/2025پاکستانیوں کا قبلہ بھی دنیا سے الگ ہی ہے پوری دنیا کی سٹاک مارکیٹس کریش کر گئی ہیں جبکہ پاکستان کی آل ٹائم ہائی ایک لاکھ بیس ہزار کراس کر گئی ہے 👀😁🤔 040
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 03/04/2025بالآخر محسن نقوی کو ایشیئن کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی۔ اس عہدے کے حصول کے لیئے اس شخص نے پاکستان کرکٹ کو تباہ و برباد کیا۔ پی سی بی کا خزانہ خالی کیا اور چیمپیئن ٹرافی میں بھارت کے مطالبات کو تسلیم کیا۔ 020
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 02/04/2025Thank You PCB Thank You PTV Thank You ICC For not broadcasting Live Matches of Pak Vs Nz 👍🙏🙃 000
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 01/04/2025میئر میامی، مسلم کمیونٹی سے ملنے فلوریڈا کی ایک مسجد میں گئی جہاں جوکروں پر مشتمل مسجد کمیٹی کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں۔ مسجد میں داخلے پر ایک کمیٹی ممبر نے اپنے ہاتھوں سے اسکا جوتا اتارا۔ یہ لوگ دنیا میں اسلام کا مذاق بنواتے ہیں۔ اسلام کو کفار سے ذیادہ اس مسلمانوں کی طرف سے خطرہ ہے 020
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 31/03/2025**"Eid Mubarak to all of Pakistan from Tofu."** 010
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 30/03/2025میاں محمد نواز شریف، میاں محمد شہباز شریف، جنرل حافظ سید عاصم منیر، مریم نواز اور میری طرف سے آپکو چاند رات مبارک ہو۔ 🥳🤝🫣🎻🎼🥁 120
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 30/03/2025Eid Mubarak!l 🌙✨ May Allah’s blsngs shine upon all, filling hearts wth joy & home wth peace. May He accept our pryers 4give our sins & shower our life wth endless barakah. Wishing all a day as sweet as Eid sweets, life as bright as the crescent moon & happiness as deep as the Quran’s wisdom. 🤲💛 010
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 22/03/2025اس ملک میں کوئی ایسا شخص، کوئی ایسا قانون نہیں جو ان کارٹونوں کو لگام ڈال سکے۔ ان پر توہین اسلام لگنی اور اس کے تحت سزا ملنی چاہیے 021
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 19/03/2025Somewhere in the middle of the desert 🏜️🏝️ 010
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 18/03/2025کون کہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان 🙄👀😐😶 020
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 17/03/2025یہ مسلہ بہت سادہ سا ہے اور اسکا حل بھی اتنا ہی سادہ ہے۔ حکومت پاکستان کو چاہیے کہ ایسا ایکشن لے کہ اس بار بھارت میں آئی پی ایل کی ایک گیند بھی ڈیلیور نہ ہو سکے۔ بھارت گھٹنوں پر گر کر معافی مانگے گا اور اپنی اوقات میں واپس جاے گا 180
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 17/03/2025پاکستان کے اندر بھارتی فنڈڈ اور سپورٹڈ دہشتگردی روکنے کا واحد حل بھارت کے اندر اس سے دگنے پیمانے پر دہشتگردی کروانا ہے جو کہ ہماری بزدل فوجی اور سیاسی قیادت کے بس کی بات نہیں۔یہ صرف پریس کانفرنسوں اور الزامات کے ہی ماہر ہیں۔ تھپڑ کا واحد جواب دو تھپڑ ہوتے ہیں۔ 021
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 13/03/2025"🎉 Today’s the day! Celebrating another trip around the sun with this sweet treat 🎂 ✨ Grateful for all the love, laughter, and cake! 🥳❤️ #BirthdayVibes" 010
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 13/03/2025 **"They say age is just a number, but 44? That’s not a number—it’s a caliber. I’m becoming a .44 Magnum!"** Happy Birthday Cheema Abdullah 💥🎉💣🥳🎈💯🎆🎇🎂 230
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 13/03/2025کنفرم ہوا کہ یہی شادی کی لکیر ہوتی ہے۔ یہ میرے ایک دوست کا ہاتھ ہے جسکی اگلے ہفتے تیسری شادی ہے۔ 👏🫣🤭😂🤣 جب یہ تین تین کریں گے تو ہماری پھر کہاں ہونی ہے 🙄🙄🥲 020
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 12/03/2025جب ڈوبنا ہی ٹھہرا تو پھر ساحلوں پہ کیوں اسکے لیئے تو بیچ بھنور جانا چاہیے 💣💥🚀 171
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 09/03/2025چیمپیئن ٹرافی ختم ہونے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا ہے کہ اب پی ٹی وی کے گھٹیاء اور فضول سر درد سے بھرے اشتہار نہیں دیکھنا پڑیں گے خاص طور پر نیشنل بنک کا اشتہار۔ 👏👍🙏🙏🙏 010
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 07/03/2025پی سی بی کے اکاونٹ میں 26 ارب روپے تھے جن سے ملنے والے انٹرسٹ سے پی سی بی کے تمام معاملات چلتے تھے۔ محسن نقوی نے 24 ارب روپے تین اسٹیڈیمز کے تعمیر پر خرچ کر کے بورڈ کا خزانہ خالی کر دیا ہے۔ اب کرکٹ بورڈ بھی ہاکی بورڈ کی طرح بھیک مانگ کر چلا کرے گا۔ لیکن کوئی اس کرپٹ انسان کا محاسبہ نہیں کرے گا۔ 010
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 07/03/2025امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کی پریس کانفرنس کے دوران ایک پاکستانی یوتھیئے گمرانڈو صحافی نے عمران خان کی قید سے رہائی کے بارے میں صدر کا موقف پُوچھا۔ جواب میں انہوں نے دہشتگرد پکڑنے پر پھر سے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آئندہ بھی ایسا ہی تعاون جاری رہے گا۔ واہ مُرشد! 😂😂😂😂 040
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 06/03/2025آج کی جنریشن کہ جس نے شاہین حارث اور شاداب جیسے نکموں کو ہی دیکھا ہے کو بھلا کیا پتا کہ وسیم وقار شعیب سمیع کیا بلائیں تھیں 🤭🤭 020
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 06/03/2025Toffu, My Most Favorite Soul in this universe. ❤️💌🥰😍 040
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 06/03/2025باتوں سے تھی تعداد میں خاموشیاں ذیادہ میری 🙃🥲 020
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 05/03/2025Live From Gaddafi Stadium 😍🥰🏟️ SA vs NZ 071
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 05/03/2025ہاں ایک دن کبھی کوئی، جب بھی پڑھے کہانی تیری لگتا مجھے میرے نام کا زکر کہیں بھی ہوگا نہیں 🫥🤐🤐❤️🩹 💌💌💌💌 160
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 04/03/2025یار میرے تو بتا دے مجھے میری ذندگی سے جانے کا کیا لو گے تم 🙄🫥🤔🤐 131
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 04/03/2025ڈٹ کر کھڑے کپتان کے تمام اقسام کے انفیکشنز کا علاج صرف فوجی مارکہ اینٹی بائیوٹک انجکشن میں ہے اور وہ ظالم ہیں کہ سویلین کمپنیوں کی ادویات سے علاج کر رہے ہیں 😂😅 060
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 04/03/2025"ڈیئر جوش انگلس، اگر آج تم نے شاندار اسکور کیا اور میچ جیت لیا، تو ہی ہیپی برتھ ڈے ہوگی، بلکہ میں تمہیں ورچوئل کیک اور فین بننے کی درخواست بھی بھیجوں گا 😎 نہیں تو مبارکباد کا بھی سوچنا مت بلکہ لعنتوں کا نہ ختم ہونے والے سلسلے کیلیئے بھی تیار رہنا!🎂 اب ہم پائسیز (Pices)کی عزت تمہارے ہاتھ میں ہے۔🙄☠️ 000
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 03/03/2025راہ میں روشنی نے ہے کیوں ہاتھ چھوڑا اس طرف شام نے کیوں ہے اپنا منہ موڑا Old tunes, timeless memories, a song that brings past back to life. 🎵 010
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 03/03/2025یوں کہ ہر صبح اک بے رحم سی رات بن گئی 💔❤️❤️🩹🫥 010