Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 07/05/2025ڈئیر انڈیا۔ 7 ائیر فورس کا لکی نمبر ہے۔غلط رات کا انتخاب کرلیا۔ 7 ستمبر۔ ہمارا جہاز آسمان میں تو آپکے ومان زمین پر 7 مئی۔ ہم اوپر تو آپکا غرور اور آپکے ابھی تک چھ ومان نیچے ۔ سوچا آپکو بتادوں- پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 25/04/2025🔴 مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج نے اعلان کیا کہ جو بھی پاکستانی جھنڈا کے ساتھ نظر آیا اس کو گولی مار دی جائے گی۔ ایک کشمیری نے گائے پر پاکستانی جھنڈا بنا دیا جو ہندوؤں کے نزدیک ماتا کا درجہ رکھتی ہے۔ اب مارو اماں کو 020
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 22/03/2025جس وقت مہارنگ لانگو کوتک کی ماں اپنے کپڑے بھیج کر مہارنگ کا فیس بھر رہی تھی ٹھیک اسی وقت مہارنگ کا دہشتگرد باپ عبدلغفار لانگو M91 سنائپر وائپن لیکر دہشتگردی میں مصروف تھا اُس وقت اس وائپن کی قیمت 20 ہزار ڈالر تھی جو کے اُس وقت تقریبا 10 لاکھ روپے بنتے تھے ،، حقیقت جان کر جیو 🙏 020
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 12/03/2025ایس ایس جی کے کمانڈو کا حتمی آپریشن ختم، 46 دہشت گرد جہنم واصل، ان میں سے چھ سنائپرز اور 15 ڈرون کے ذریعے مارے گئے جب کہ باقی کو کمانڈوز نے براہ راست جہنم واصل کیا، جبکہ کوئی سویلین نہیں شہید یہ مہارت کی انتہا ہے پاکستان زندہ باد 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 26/02/2025شاھد خاقان عباسی اگر مسلم لیگ نواز پر تنقید کرے تو سچا آدمی،شیر افضل مروت اگر پی ٹی آئی پر تنقید کرے تو اسٹیبلشمنٹ کا آدمی۔ واہ بھئی واہ 000
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 18/12/2024صدر کی تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر 22 لاکھ چیف جسٹس 16 لاکھ سے بڑھ کر 25 لاکھ وفاقی وزیر 3 لاکھ 50 ہزار سے 10 لاکھ پارلیمانی سیکٹری کی 85 ہزار سے بڑھ کر 4 لاکھ اسپکیر اسمبلی 3 لاکھ کی بجاۓ 9 لاکھ وصول کرینگے اور جن سے ووٹ لیے ہے اُن کے لیے گیس 200 فیصد مہنگی بجلی مہنگی کھانے کی چیزیں آسمان پر 000
Reposted by Umair Ch.سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 08/12/2024یومِ پیدائش "ناصر کاظمی" پیدائش 8 دسمبر 1923 وفات 23 مارچ 1972 #اردو_زبان 042
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 10/12/2024فیض حمید 12 اگست کو گرفتار ہوا۔ 4 ماہ میں نا قابل تردید ثبوت اکھٹے کرنے کے بعد، فرد جرم عائد کی گئی سیاسی مداخلت اور ملک میں انتشار پھیلانے اور اختیارات کا نا جائز استعمال، لفٹننٹ جنرل ہوتے ہوئے، سیاسی قوتوں کے ساتھ مل کر سازشیں کیں ظاہر ہے کہ یہ سازشیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر کیں 000
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 10/12/2024عمران نے جس پر بھی ہاتھ رکھا وہ رگڑا گیا فیض بھی بے فیض ہو گیا نے 000
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 08/12/2024اسد خاندان عراق کے صدام کی طرح شام کے اقلیتی گروہ کا غاصب حکمران تھا۔دمشق پر باغی نہیں بلکہ حریت پسند مالکان دہ (اہل شام) اپنا حق حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔انھیں باغی کہنا خاص پراپیگنڈے کا شکار بننا ہے۔البتہ ذہن میں رہے کہ یہ مشرق وسطیٰ کا جغرافیہ تبدیل ہونے کی ابتداء ہے 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 08/12/2024یہ بھی شام چھوڑ کے بھاگ گیا، اوربہر ظالم نے مٹ جانا ہوتا ہے چاہیے وہ فرعون ہی کیوں نہ ہو، رہنا میرا اللہ نے ہی صرف اور حق والوں نے 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 04/12/2024اس کا غائبانہ نماز جنازہ پڑھا گیا تھا کہتے تھے کہ یہ سفید جھوٹ بول رہا اب یہاں سفید جھوٹ سے کام اوپر ہے 010
Reposted by Umair Ch.Rafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 01/12/2024Some debts cannot be paid no matter what you do. کچھ قرض ادا نہیں کیے جا سکتے چاھے آپ کچھ بھی کریں۔ #LifeLessons 35310
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 01/12/2024تحریک انصاف ملک دشمنی میں آگے آگے 🚨 ریاست کے خلاف ماہرنگ بلوچ کے فسادی مارچ کو مکمل سپورٹ دینے کا کون کہہ رہا ہے ؟ جبران الیاس تاریک انتشار سوشل میڈیا ھیڈ یوتھیوں کو احکامات دے رہا ہے کہ مارنگ بلوچ کے فسادی مارچ کو زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں ۔ انڈیا۔اسرائیل کی حامی پی ٹی آئی۔ 010
Reposted by Umair Ch.Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 30/11/2024پی ٹی ائی والوں نے سب لوگوں کی فوٹو دکھا دی جو ڈی چوک میں فوت ہوے تھے 26123
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 28/11/2024ذرائع کے مطابق پنکی پیرنی نے سلمان اکرم راجہ اور حامد رضا سے استعفی لے لیا، اور اب بیرسٹر گوہر سے بھی استعفی کے لیے کہا جائے گا 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 27/11/2024کنٹینر میں پنکی پیرنی اور علی امین گنڈاپور موجود تھے۔ انہوں نے لائیٹس کیوں بند کیں: علیمہ خان نے سوال اٹھا دیا ہے۔ 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 26/11/2024انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد عمران خان مزید 6 روز جسمانی ریمانڈ دے دیا عمران خان کو آئندہ 2 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 26/11/2024آج کم از کم لون لیگی قیادت سے یہ سوال ضرور پوچھنا ہے کہ “ سناؤ فیر “ چنگے پھسے آں نہ اجڑے آں نہ وسے آں 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 26/11/2024اعزاز سید کی ریورٹ کے مطابق بشری پیرنی کی رہائی میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا عمل دخل ہے درائع کے مطابق اعلی سطح اجلاس نے مریم نے کہا کہ بطور عورت جو مجھ پر ہوا میں نہیں چاہتی کہ وہ بشری بی بی پر ہو۔ کہنا صرف یہ تھا کہ "ہن آرام جے" پنکی نو چھوڑ کے 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 25/11/2024کہتے تھے مزاکرات ان سے کریں گئے جن کے پاس طاقت۔ حکومت سے مزاکرات کر رہے ہیں اب اسے کہتے ہیں تھوک چاٹ 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 25/11/2024اپنے بچوں کے ساتھ احتجاج ایسے ہوتا ہے۔ باہر بیٹھا کے نہیں انقلاب آتے 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 25/11/2024 ہمیں آج پتا چلا کہ برسلز اٹلی میں ہے ہم تو اسے بیلجئیم کا شہر سمجھتے رہے کتنے پڑھے لکھوں کی جماعت ہے 000
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 25/11/2024گر احتجاج کا پلان فیل ہوگیا تو پھر پی ٹی آئی کا پلان بی کیا؟؟ 👈اگر یہ احتجاج ناکام ہوگیا تو عمران خان پلان بی پر عمل کریگا، پلان بی میں عمران خان تا حیات بھوک ہڑتال پر جائینگے ۔ لطیف کھوسہ نے بتا دیا 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 24/11/2024بریکنگ نیوز بشری بی بی نے عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو پارٹی سے نکال دیا 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 23/11/2024امریکہ کو افغانستان میں روس کے خلاف ضرورت پڑی تو پختون بھائی سب سے آگے فوج کو ضرورت پڑی تو پختون فورا حاضر ٹی ٹی پی کو ضرورت پڑی تو بھی جان حاضر عمران کو ضرورت پڑی تو پختون حاضر اب بشری کو ضرورت پڑی تو بھی انہوں نے کفن باندھ لیے ہمارے پختون کا خون واقعی اتنا سستا ہے کہ جس کو ضروت پڑے پختون حاضر سوچ 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 23/11/2024شریعت کے علمبردار اور مدینہ میں ننگے پاؤں چلنے والے کو اتنا بھی نہی پتہ کہ شریعت محمدیہ ﷺ میں احرام کی حالت میں جوتے تو پہن سکتے مگر جرابیں منع ہیں یہ کونسی شریعت ہے ؟ 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 23/11/2024اسٹیبلشمنٹ نے پھر واضح کیا ہے کہ اس کا PTI اور حکومت کے درمیان ہونے والے پس پردہ رابطوں سے کوئی تعلق نہیں، فوج کسی سیاسی جماعت یا سیاسی رہنما سےبات نہیں کرے گی، ہمارا کام منتخب حکومتوں کے آرڈر فالو کرنا ھے۔ یہ سیاسی جماعتوں کا کام ہے کہ وہ ایک دوسرے سے بات کریں. انصار عباسی 000
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 22/11/2024🚨بریکنگ نیوز🚨 نو مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو چھ سال تک قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی قید کی سزا پانے والوں میںچھ پاکستانی اور چار افغان شہری شامل آج ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آئی افغانیوں کو بھی شر پسندی کے لئے استعمال کرتی ہے 000
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 22/11/2024پختونخواہ حکومت زرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی سرکار کے خرچہ پر ایک کروڑ روپے کے ماسک خریدے گئے ہیں جب کہ ڈی جی انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن محمد عمران اور ایک ڈائریکٹر کو فنڈز کی خلاف قانون فراہمی کا حکم نا ماننے پر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے ،،، کیونکہ ان افسران نے کہا تھا کہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 22/11/2024باری برسی کھٹن گیا سی تے کھٹ کے لیاندا طوطا او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے کتھوں چک کے لیاندا کھوتا 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 22/11/2024جب سعودی شہزادے نے باجوہ کو فون کر کے کہا ہو گا کہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو تو باجوہ نے فون رکھ کے کہا ہو گا گندی اولاد مزا نا سواد 😂 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 22/11/2024بھارت کے ایک اور آبدوز پاٹ گئی اے۔ ڈوبنے لگی ہوئی ہے 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 21/11/2024معروف برطانوی کاروباری شخصیت Alfie Best Jr نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے۔ 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 21/11/2024آج پارا چنار سے پشاور جانے والی بس پر فائرنگ ہوئی بارہ لوگوں کے مرنے کی اطلاعات ہیں جبکہ کے پی کا وزیراعلی ایک پیرنی کے ساتھ مل کر وفاق پر حملہ کی تیاری کر رہا ہے کے پی کے عوام کس کے رحم و کرم پر ہیں ؟ 010
Reposted by Umair Ch.R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024ٹحریک انصاف جیسی بدترین موروثی پارٹی اور کوئی نہی ہے تحریک انصاف ہے کیا ؟ ایک بشری بی بی ایک علیمہ خان جس کو چاہتی ڈانٹ دہتی لیڈران کو جھاڑ دیتی ہیں عہدے آنہوں نے کیا کرنے ویسے ہی ان کا حکم چلتا ہے اور یہی سیاست ہے سہیل وڑائ 68832
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 21/11/2024یہ وہ پارٹی ہے جو موروثیت کے خلاف تھی آج پارٹی میں موروثی عہدے کی جنگ چل رہی ہے 000
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 20/11/2024مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بار بار پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال سے احتجاج کی اہمیت ختم ہو جاتی ہے 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 20/11/2024اور ناظرین دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں تاریک انصاف میں علیمہ اور بشری گروپ واضح ہو کر آ گیا 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 20/11/2024بشری بی بی نے کارکنان سے خطاب میں کہا وفادار شخص ہی غیرت مند ہوتا ہے یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترم نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں کہاں ملتی ایسی غیرت اور وفاداری ؟ 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 20/11/2024🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 19/11/2024ذرائع کے مطابق فوج عمران خان سے کوئی مزاکرات نہیں کرے گئ، اگر مزاکرات کرنے بھی ہیں تو سیاستدانوں سے کریں اگر سیٹلمنٹ کرنی ہے تو سیاستدانوں سے کریں 010
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 19/11/2024جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا، اس کو نتائج بھگتنا ہونگے، گورننس میں موجود خامیوں کو ادارے روزانہ کی بنیاد پر اپنے شہیدوں کی قربانی دے کر پورا کر رہے ہیں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر 000
Umair Ch. @umairch9.bsky.social · 19/11/2024بریکنگ! 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج پر " پختونخوا حکومت " کا 81 کروڑ خرچہ آیا۔ سیکرٹری فنانس kp نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا کہ لفٹر،کیٹرنگ اور ٹرانسپورٹ وغیرہ کی 58 کروڑ سے زائد ادائیگی ابھی نہیں کی گئی ہے اس لئے رقم کا بندوبست کیا جائے ! یاد رہے کہ 24اکتوبر سے دوسرا "احتجاج"ھے 010