Sign in

محمدسلمان قریشی

@qms3510.bsky.social
6.8K followers 10K following 2.9K posts

خوشحالی دوست بناتی ہے جبکہ تنگدستی ان کی آزمائش کرتی ہے! جو تجھے تیرے عیب سے آگاہ کردے وہ تیرا مخلص دوست ہے! دوستی عام ہے لیکن دوست ملتاہے بڑی مشکل سے!

PostsRepliesMedia
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 19/04/2026
میں اقتدار کے فیصلوں پر تنقید کرسکتا ہوں۔ کسی جماعت سے اختلاف رکھ سکتا ہوں۔ مگر اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ میں اپنے ہی وطن کو نقصان پہنچاؤں۔ یہ سرزمین میری پہچان ہے۔ اس کی عزت، اس کی سلامتی یہی میرا اصل فرض ہے۔ #teamJUIswat #teamJUIgulf
030
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 19/04/2026
1947 سے فارم 47 تک 47 سیکنڈ میں سچ بے نقاب #teamJUIswat #teamJUIgulf
030
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 11/04/2026
‏کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ #امن_کا_سفیر_پاکستان
030
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 11/04/2026
ایران امریکہ مزکرات جاری کانفرنس ہال کے اندرونی مناظر آمریکہ کی 5️⃣ شقیں ایران کی 🔟 شقیں #امن_کا_سفیر_پاکستان
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 10/04/2026
‏امریکہ ا$ــرائــیل مردہ باد دستور اسلام کانفرنس 1️⃣2️⃣اپریل سپورٹس کمپلیکس مردان
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 10/04/2026
`پیچیدہ مذاکراتی ٹیبل تاریخ کا ایک مشکل بلکہ موجودہ صدی کا مشکل ترین سفارتی و مذاکراتی عمل جس پر لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں انسانی زندگیوں کا معاملہ طے ہوناہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے #امن_کا_سفیر_پاکستان
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 10/04/2026
Global media coverage of the Islamabad US–Iran talks includes CNN, Al Jazeera, BBC News, Bloomberg, CGTN, France 24, TRT World, Sky News, Reuters Associated Press (AP), AFP, and Xinhua. Pakistan is highlighted as a peace facilitator. #امن_کا_سفیر_پاکستان
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 10/04/2026
‏سب مان چکے ہیں 🇵🇰 کو ❤️ اگر ابھی تک کسی نے نہیں مانا تو وہ صرف یوتھیے ہیں۔ پہلے ڈرافٹ ٹویٹ کی بات کر رہے تھے۔ اب خواجہ آصف کی ٹویٹ پر بات ہورہی ہے۔ حالانکہ عالمی میڈیا نے بھی واضح کردیا۔ کہ خواجہ آصف کی ٹویٹ انہوں نے خود ڈیلیٹ نہیں کی بلکہ ٹویٹر ٹیم نے اسے ہٹایا۔ #امن_کا_سفیر_پاکستان
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 10/04/2026
‏جب دنیا آپ کیلئے نغمہ گانے لگے تو سمجھ لو کہ آپ نے تاریخ میں اپنا مقام بنالیا ہے 🇵🇰 #امن_کا_سفیر_پاکستان
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 06/04/2026
لائیو پشاور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی اہم پریس کانفرنس www.facebook.com/share/v/1CP8...
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 06/04/2026
جے یو آئی کے دو روزہ مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اجلاس کے بعد آج شام 4️⃣بجے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ مفتی محمود مرکز، پشاور سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 05/04/2026
امریکہ ا$ــرائــیل مردہ باد دستور اسلام کانفرنس 1️⃣2️⃣اپریل سپورٹس کمپلیکس مردان #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 02/04/2026
‏سیاست کا بے تاج بادشاہ مجھے صاحب جی اور ان کے 30 لاکھ علماء مشائخ اور ساتھ میں یوتھی مولیوں کی بڑی فکر ہورہی ہے۔ دو دن میں قائد جمعیت کا گھر سیاسی ایمرجنسی وارڈ بن گیاہے۔ جہاں ہر بڑا مریض خود چل کر آرہاہے۔ کل تک جنہیں راستہ بھی یاد نہیں تھا آج لائن میں کھڑے ہیں۔ #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 02/04/2026
‏پیٹرول میں بڑھتی قیمت کی وجہ سے سیٹ بیلٹ باندھ کر 🥺
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 02/04/2026
صدارتی کرسی پر نصب آصف علی زرداری چینی سفیر کے در پر چینی سفیر مدرسہ سے فارغ التحصیل قائد جمعیت کے در پر
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 02/04/2026
‏مولانا صاحب کا باورچی ایک بار پھر حیران و پریشان 🥺 اس بار وہ نہ صرف دیسی کھانوں بلکہ ودیشی کھانوں کو بھی مینو میں شامل دیکھ کر پریشان ہے 😅😁
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 02/04/2026
‏یہ اللہ تعالیٰ کابے پایاں فضل اورکرم ہے۔ کہ قائدجمعیت کی شخصیت ہرطرح کی کرپشن، غداری اوراخلاقی کمزوریوں سےپاک ہے۔ انکی دیانت، بصیرت اور اصولی سیاست ہی وہ وجہ ہے جس کے باعث قومی و بین الاقوامی رہنما قائد جمعیت پر اعتماد کرتے ہوئے ان سے ملاقات کو اعزاز سمجھتے ہیں۔ #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 02/04/2026
لگتا ہے اس بار کچھ خاص ہونے جا رہا ہے نیشنل کے ساتھ انٹرنیشنل لوگ بھی قایدجمیعت کے گھر حاضری لگانے لگے ہیں۔
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 02/04/2026
چیئرمین صاحب کبھی کبھی تو مجھے ایسا لگتاہے کہ میں نے کسی سکول میں ایڈمشن لی ہے اور ٹیچر میرے سر پہ کھڑے ہو کے کہتے ہیں اپ کے پاس صرف 10 منٹس ہیں 😅 جناب اسپیکر اپ کہہ رہے ہیں کہ ہم اپ کے سجیشن نوٹ کر رہے ہیں نا اپ سن رہے ہیں نا منسٹر صاحب 🥺 منسٹر صاحب تو اپنے باتیں کر رہے ہیں۔ #ایمن_جلیل_جان
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 02/04/2026
‏سرزمین مردان میں مظلوموں کے حق میں اور عالمی ظلم کے خلاف عظیم کانفرنس #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 01/04/2026
#امریکہ_اســرائــیل مردہ باد دستور اسلام کانفرنس مردان کی آمد آمد ہے اور شہر اقتدار کی واحد #سیاسی_یونیورسٹی میں ملاقاتوں اور کلاسیں زور و شور سے شروع ہو گئی ہیں۔ خوش آمدید لیکن تھوڑی دیر وقفے کے بعد 😳 #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 01/04/2026
Undoubtedly, many countries claim to mediate, but a true mediator is one that has faced hardships itself. Despite internal and external challenges, Pakistan prioritizes peace and plays a role in major conflicts. Patience, wisdom, and sacrifice define its true identity. #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_آباد
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 01/04/2026
12 اپریل #آمریکہ_اسرائیل مردہ باد دستور اسلام کانفرنس مردان ساتھی اب اس نام سے سوشل میڈیا پر کانفرنس کی تشہیری مہم کا حصہ بنیں. صوبائی کوآرڈینیٹر جناب صداقت خان صاحب #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 01/04/2026
ہم بہت جلد یہاں سے نکل جائیں گے۔ آبنائے ہرمز میں جو بھی ہو اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں رہے گا۔ اگر کسی ملک کو خلیج فارس سے گیس یا تیل چاہیے تو وہ خود اپنا بندوبست کرے۔ ٹرمپ شرمناک شکست اسی کہتے ہیں 😂
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 31/03/2026
عظیم الشان دستور اسلام کانفرنس 12 اپریل سپورٹس کمپلیکس مردان #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 31/03/2026
ٹرمپ پہلے پاک بھارت جنگ میں گرنے والے بھارت کے جہاز گنتا تھا 😁 اور اب آبنائے ہرمز سے گزرنے والے پاکستانی جہاز گن رہاہے😃
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 30/03/2026
اسلام آباد کے جسٹس منیر اختر کیانی نے اپنے فیصلے میں حکومت کو تجویز دی ہے۔ کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے۔ جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے۔ #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 30/03/2026
سسٹم کا پاپا 💪 #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 30/03/2026
قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 30/03/2026
قائدِ جمعیت کا تو سیاست میں کوئی ثانی نہیں۔ لیکن ماشاءاللہ علمیت میں بھی بہت بڑی ہستیوں کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں۔ #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 21/03/2026
ایک ہی مہینے میں ورلڈ وار، ورلڈ کپ، گیس اور پٹرول کی کمی، ٹھنڈی، گرمی، بارش، رمضان اور عید سب دیکھ لیا لیکن پھر بھی #مارچ ختم نہیں ہو رہا 😂🤪 اب ہم اسی #مارچ کے مہینے میں PSL اور IPL بھی دیکھیں گے 😎😬 اب بھی 10 دن باقی ہیں بڑا لمبا مہینہ ہے جانے کا نام نہیں لے رہا۔
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 19/03/2026
پاکستان میں #عیدالفطر کا چاند🌙 نظر نہیں آیا ان شاءاللہ عیدالفطر #بروزہفتہ کو ہوگی۔ #عیدسعیدفی_یوم_السبت 1447ھ
010
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 17/03/2026
یوتھیوں کا نیتن یاہو 😬😎
010
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 16/03/2026
وزارتِ حج و عمرہ کا اعلان 1️⃣ عمرہ ویزہ جاری کرنے کی آخری تاریخ 20 مارچ 2026ء 2️⃣ سعودی عرب آمد کی آخری تاریخ 03 اپریل 2026ء 3️⃣ واپسی کی آخری تاریخ 18 اپریل 2026ء نوٹ: عمرہ ویزہ پر حج منع ہے📢 #حج_2026
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 16/03/2026
اسلام آباد: سابق آئی جی پی صوبہ خیبر پختونخوا دل جان خان بیگوخیل کی قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی رہائش گاہ آمد ملاقات میں موجودہ سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال #teamJUIswat #teamJUIgulf
011
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 15/03/2026
سابق امیرِ جماعتِ اسلامی کی قائدِ جمعیت مدظلہ کی رہائش گاہ پر آمد۔
001
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 13/03/2026
آج امتِ مسلمہ کو باہمی اختلافات سے نکل کر اتحاد اور بصیرت کے ساتھ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا۔ فلسطین اور بیت المقدس پوری امت کا مسئلہ ہیں۔ پاکستان کو موجودہ حالات میں دانشمندی، سیاسی و سفارتی حکمتِ عملی اور قومی اتفاقِ رائے کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ #teamJUIswat #teamJUIgulf
011
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 13/03/2026
‏رمضان کا پورا مہینہ ہی رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا ہے۔ تو جو اسے عشروں کے حساب سے تقسیم کیا گیاہے وہ دراصل روزہ دار کے اعتبار سے ہے۔ #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 13/03/2026
Kamran Tessori (MQM-P) has been removed as Governor of Sindh. Nehal Hashmi (PML-N), a senior party leader, lawyer, and former senator, has been appointed as the new Governor. Prime Minister Shehbaz Sharif recommended his name, and President Asif Ali Zardari approved the appointment.
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 12/03/2026
پیٹرولیم مصنوعات کےبعد LNG کی قیمتوں میں بھی بڑااضافہ اوگرانےمارچ کےلیے درآمدی LNG کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیاہے۔ اوگراکی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق مارچ کےمہینے کے لیے درآمدی LNG کی قیمتوں میں 22 فیصد تک اضافہ کیاگیاہے۔ نئی قیمتوں کاجاری کردہ نوٹیفکیشن مارچ کےمہینے کےلیے نافذالعمل ہوگا۔
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 12/03/2026
#دستورِاسلام_کانفرنس سرزمین مردان سپورٹس کمپلیکس ان شاء اللہ 12 اپریل 2026 زیر اہتمام جمعیت علماء اسلام مردان #teamJUIswat #teamJUIgulf
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 11/03/2026
A massive fire has broken out near Machhli Mandi in Uttam Nagar, the capital of #India #Delhi. The cause of the fire is still unknown.
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 11/03/2026
Pakistan strong response to India at the UN: We can understand India’s pain because for years they sponsored terrorists operating in Afghanistan including groups like TTP and BLA. Now that the Pakistani army is eliminating them, they cannot tolerate it. Don’t look too much at the Indian delegate 🤓🤪
001
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 09/03/2026
Protecting the Two Holy Mosques is our act of worship. Defending Saudi Arabia is part of Pakistan’s faith. There will be no compromise on the security of Saudi Arabia. A clear message from the Commander-in-Chief. 🇵🇰🇸🇦
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 06/03/2026
اسلامی ممالک امریکہ کے خلاف ایک ہوجائیں۔ امریکہ عرب دنیا میں اسرائیل کے تحفظ کیلئے آیاہے۔ امریکہ عرب کے تحفظ کے لیے نہیں آیاہے۔ قائد جمعیت مدظلہ کے 34سال پہلے الفاظ آج ایک ایک کرکے سچ ثابت ہورہے ہیں۔
001
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 06/03/2026
آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں، لیکن انڈیا، چین اور جاپان، جو اس پر بہت زیادہ منحصر ہیں قیمتیں نہیں بڑھی۔ انڈیا کو روسی تیل خریدنے کی امریکی اجازت بھی مل گئی۔ تو پھر پاکستان میں قیمتیں بڑھانے کی اتنی جلدی کیوں جبکہ 28 دن کا اسٹاک موجود ہے؟
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 06/03/2026
جب یہاں اعلان کیا گیا تو میرے خیال میں چار یا پانچ اور گاڑیاں قریب میں موجود تھیں۔ اُس نے کہا یہ تو تھوڑا سا ہے 🥺۔ اصل میں وہ 550 روپے وصول کرنے والے تھے، لیکن غلطی سے 55 بول دیا۔ جب حالات نارمل ہوں یا عالمی مارکیٹ کی قیمتیں کم ہوں، تو شاید وہ دو یا تین روپے کم کردیں۔
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 05/03/2026
In 2017, as North Korea advanced its nuclear and missile program, Trump warned of “fire and fury.” Kim Jong Un replied that his missile button was on his desk, with a 13,000–15,000 km range, while the U.S. is 9,000–11,000 km away. Later, Hwasong-14 and Hwasong-15 were tested.
001
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 04/03/2026
The Prime Minister held a meeting with parliamentary leaders to discuss the Pakistan-Afghanistan conflict and regional situation. JUI’s chief and ruling coalition allies attended, while some opposition members were absent. The meeting focused on security, diplomacy, and coordinated action.
000
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 04/03/2026
The three leaders were born on days with eclipses, as confirmed by astronomy. Any political or symbolic meaning is unproven and purely coincidental. #ChatGPT_Uncle 😅🤣 #Iran #IranWar #IranIsraelWar
000