Sign in

فیضی

@faiztahir.bsky.social
780 followers 560 following 157 posts

یوتھیاپا فیملی کا کوئی فرد فالو نہ کرے مہربانی

PostsRepliesMedia
فیضی @faiztahir.bsky.social · 11/11/2025
آگیا میں عرصہ گزر گیا تجھے رخصت کئے ہوئے جفا سے وعدہ تیرا نبھا رہا ہوں تجھے یاد کر خود کو ہنسا رہا ہوں خوشبو تیری آج تک بسائی ہے اس پاس جدائی نے توڑ ڈالا مجھے بس آرہا ہوں تیرے پاس
000
فیضی @faiztahir.bsky.social · 14/08/2025
Happy Independence Day . 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
191
فیضی @faiztahir.bsky.social · 16/07/2025
لازمی شیئر کریں
000
فیضی @faiztahir.bsky.social · 18/04/2025
010
فیضی @faiztahir.bsky.social · 10/04/2025
عجب تماشہ سا برپا کیئے ہوئے پھرتے ہیں بے ضمیر لوگ عشق کا سہارا لئے پھرتے ہیں وہ کیا جانیں عشق کی پاک دامنی کو جو عشق کو انسان سے منسوب کئے پھرتے ہیں ہم تو فقط تماشائی ٹھہرے اے زندگی ہر روز یہی تماشے دیکھتے پھرتے ہیں
140
Reposted by فیضی
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 15/02/2025
1194
فیضی @faiztahir.bsky.social · 08/02/2025
لوگ ہر موڑ پہ رک رک کے سنبھلتے کیوں ہیں اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوں ہیں نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے خواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں میں نہ جگنو ہوں دیا ہوں نہ کوئی تارا ہوں روشنی والے مرے نام سے جلتے کیوں ہیں
020
فیضی @faiztahir.bsky.social · 07/02/2025
‏گداز جسم تھا اور چہرہ پھول تھا اس کا یہی بتاتی تھیں سب تتلیاں پتا اس کا وہ مسکراتے سمے جوں ہی خود کو تکتی تھی تو لال سا ہوا جاتا تھا آئینہ اس کا نگر نگر میں چراغوں پہ نور آنے لگا کسی نے نام سرِ شام لے لیا اس کا
250
فیضی @faiztahir.bsky.social · 07/02/2025
‏راس آتی ہے محبت بھی کچھ لوگوں کو وہ بھی عرشوں سے اُتارے تو نہیں ہوتے نا اور ایک ہی شخص ہوتا ہے متاع دل و جاں دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے نا
050
Reposted by فیضی
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 03/12/2024
Good Morning everyone میاں صاحب کے چاہنے والوں کا امتحان اب شروع ہوتا ہے کون کون ری پوسٹ کرے گا۔
36125
فیضی @faiztahir.bsky.social · 07/02/2025
‏مدت کے بعد کل رات کتاب ماضی کو ہم نے کھولا بہت سے چہرے نظر میں اترے بہت سے ناموں پہ دل پسیجا اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا کہ جس کا عنوان صرف تم تھے کچھ اور آنسوں پھر اس پہ ٹپکے پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے کتاب ماضی کو بند کر کے تمہاری یادوں میں کھو گئے ہم ‎#اردو_زبان
010
فیضی @faiztahir.bsky.social · 07/02/2025
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پر کیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو بن جائیں گے زہر پیتے پیتے یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے تم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہو ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدر ریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو
031
فیضی @faiztahir.bsky.social · 07/02/2025
گرتے ہوئے جب میں نے ترا نام لیا ہے منزل نے وہیں بڑھ کے مجھے تھام لیا ہے مے خوار تو ہے محتسب شہر زیادہ رندوں نے یوں ہی مفت میں الزام لیا ہے وہ مل نہ سکے یاد تو ہے ان کی سلامت اس یاد سے بھی ہم نے بہت کام لیا ہے ‎#اردو_زبان
110
فیضی @faiztahir.bsky.social · 07/02/2025
زندگی ہے اَجل تو تُو بھی نہیں سوچتا ہوں اٹل تو.تُو بھی نہیں جس قدر صبر کر چکا ہوں میں اُس قدر میٹھا پَھل تو تُو بھی نہیں🍁 اے شگوفوں میں رنگ بھرتے شخص اس اداسی کا حل تو.تُو بھی نہیں😢 میں.بھی ضوریز کوئی زمزم ہوں؟ اور پھر گنگا جل تو تو بھی نہیں
020
فیضی @faiztahir.bsky.social · 07/02/2025
وہ نگاہیں جو ہزاروں کی سنا کرتی تھیں فیصلے میرے اشاروں پہ لیا کرتی تھیں اس برس اس سے بچھڑنا تھا تو کیا کیا نہ ہوا ورنہ کب اتنی ملاقاتیں ہوا کرتی تھیں اب جن آنکھوں کی اداسی کے بہت چرچے ہیں کل تلک کتنے حسیں خواب بنا کرتی تھیں ‎#اردو_زبان
000
Reposted by فیضی
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 07/02/2025
ابھی تو سارے ہی موسم تمہارے ہاتھ میں ہیں ‏ابھی تمہیں نہیں معلوم احتساب ہے کیا ‏نوشی گیلانی
091
فیضی @faiztahir.bsky.social · 07/02/2025
جستجو اتنی بھی بے معنی نہ تھی منزلوں نے بھی پکارا تھا کبھی یہ نئے گمراہ کیا جانیں مجھے میں سفر کا استعارہ تھا کبھی عشق کے قصے نہ چھیڑو دوستو میں اسی میداں میں ہارا تھا کبھی ‎#اردو_زبان
130
Reposted by فیضی
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 07/02/2025
جب بابوں کا مزار چندوں، نذرانوں کے بغیر نہیں چلتا تو غریب کا گھر وہاں دعائیں کرنے سے کیسے چل سکتا ہے!!! 🤦🤦🤦
272
Reposted by فیضی
Nasir Iqbal Awan @nasiriqbalawan1470.bsky.social · 03/02/2025
‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎کی سُر کی تال وے سائیاں انگ انگ پئی دھمال وے سائیاں کوئی تے دسدا اودے ورگا اپنی آپ مثال وے سائیاں تیریاں بے پروائیاں قائم پچھ ناں ساڈے حال وے سائیاں کہیڑی نیندر کاہدے سفنے اکھیاں لالو و لال وے سائیاں
041
فیضی @faiztahir.bsky.social · 03/02/2025
نقاب رخ اٹھایا جا رہا ہے گھٹا میں چاند نظر آیا جا رہا ہے زمانے کی نگاہوں میں سمو کر مجھے دل سے بھلایا جا رہا ہے کہاں کا جام جب یا ذوق مستی نگاہوں سے پلایا جا رہا ہے ابھی ارمان کچھ باقی ہیں دل میں مجھے پھر آزمایا جا رہا ہے
140
فیضی @faiztahir.bsky.social · 03/02/2025
اس کا رونا تو بنتا تھا جب میں نے اس سے پوچھا تھا مجھ کو رخصت کرتے وقت تم بال بھی سارے کھولو گی یا سب لوگوں کی مانند تم بھی کونے میں چپ سی بیٹھی ہولے ہولے بین کرو گی
040
فیضی @faiztahir.bsky.social · 02/02/2025
‏سبق ایسا پڑھا دیا تو نے دل سے سب کچھ بھلا دیا تو نے ہم نکمے ہوئے زمانے کے کام ایسا سیکھا دیا تو نے کچھ تعلق رہا نہ دنیا سے شغل ایسا بتا دیا تو نے لاکھ دینے کا ایک دینا ہے دل بے مدعا دیا تو نے داغ کو کون دینے والا تھا جو دیا اے خدا دیا تو نے
040
فیضی @faiztahir.bsky.social · 01/02/2025
‏عشق تو خیر کر لیا کروں گا پر تیرے ہجر کا میں کیا کروں گا تو نہیں ہے تو کس طرح گزرے تو ملے گا تو مشورہ کروں گا تیرے چہرے پہ اپنی آنکھوں سے میں بہت دیر تبصرہ کرونگا باندھ رکھا ہے تجھ کو میں نے بھی اب زنجیر کو رہا کروں گا چھوڑ جاوں گا اک زخم ملال تیرے حق میں بہت برا کروں گا
140
فیضی @faiztahir.bsky.social · 31/01/2025
‏خیال یار میں مجھ کو یونہی مدہوس رہنے دو نہ پوچھو رات کا قصہ مجھے خاموش رہنے دو سنایا وصل کا قصہ تو میرے یار یوں بولے کہاں تم اور کہاں اسکی حسیں آغوش رہنے دو مجھے معلوم ہے اس نے میرا ہونا نہیں لیکن میری امید مت توڑو مجھے پر جوش رہنے دو مجھ پرتان لو نشتر جتنے ہیں مگر اسے رہنے دو
060
فیضی @faiztahir.bsky.social · 31/01/2025
طفل میں بو آئے کیا ماں باپ کے اطوار کی دودھ تو ڈبے کا ہے تعلیم ہے سرکار کی
030
فیضی @faiztahir.bsky.social · 31/01/2025
‏**"تنہائی کے اندھیروں میں گم ہوں،** **یادوں کے سائے مجھے ڈراتے ہیں۔** **دل کا ہر آرزو ادھوری رہ گئی،** **زندگی کے سفر میں کچھ بھی نہیں پایا۔"**
082
فیضی @faiztahir.bsky.social · 29/01/2025
‏غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا تمام رات قیامت کا انتظار کیا صبح بخیر زندگی
010
فیضی @faiztahir.bsky.social · 28/01/2025
‏کجھ نین سوالی کجھ نین سوداگر رہے نیناں ھٹیاں کجھ نین نیناں دے سودے کردے تے کجھ نین بھر دے چٹیاں کجھ نین نیناں نوں زخمی کردے تے کجھ نین کردے پٹیاں غلام فریدا لڑ نین جے جاون اساں ہور کی کرنیاں کھٹیاں
030
فیضی @faiztahir.bsky.social · 28/01/2025
‏کبھی یوں بھی تو ہو دریا کا ساحل ہو پورے چاند کی رات ہو اور تم آو کبھی یوں بھی تو ہو تنہائی ہو دل ہو بوندیں ہوں برسات ہو اور تم آو ‎
010
فیضی @faiztahir.bsky.social · 28/01/2025
‏اب تو بس چھوٹا ہی رہنا ہے مجھے بڑے ہونے کی غلطی نہیں دھرانی مجھے بچپن میں بڑا ہونے کا شوق تھا مجھے بڑا ہو کر ماں کی گود سے اترنے کا ملال ہے مجھے
140
فیضی @faiztahir.bsky.social · 28/01/2025
‏عرصہ بیتا زندگی بیتی سب کچھ بیتا لیکن پھر بھی جو عشق میں بیتی عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پر بیتی
010
فیضی @faiztahir.bsky.social · 28/01/2025
‏کبھی دیکھی ہیں جیون میں ایسی اذیتیں تم نے کوئی آپ کہے پھرتم کہے پھرتم سےکہے کون ہو تم
010
فیضی @faiztahir.bsky.social · 28/01/2025
‏وہ کہتی ہے مجھے وارفتگی سے دیکھتے کیوں ہو کہ میں خود کو بہت قیمتی محسوس کرتی ہوں میں کہتا ہوں متاع جاں بہت انمول ہوتی ہے تمہیں جب دیکھتا ہوں، زندگی محسوس ہوتی ہے
110
فیضی @faiztahir.bsky.social · 27/01/2025
‏نہ دبی دبی سی،محبتیں! نہ ڈھکی چھپی اب،عداوتیں! نہ دکھاوے کی اب،مسکراہٹیں! نہ روگ جان،یہ قباحتیں! میں تھک گیا ہوں،جھوٹ سے مجھے چاہیے اب،سچ یہاں گر،رنجشیں، تو رنجشیں! گرچاہتیں،توچاہیتں
080
فیضی @faiztahir.bsky.social · 27/01/2025
‏اجنبی کی نظر سے نظر نہ ملاو نظروں سے عاشق دیوانے ہوئے اپنوں کی نظر کو نظر بھی نہ آو دیکھتے دیکھتے اپنے بیگانے ہوئے اپنی ہی نظر میں نظر بند ہو جاو نظر بد سے گلشن ویرانے ہوئے
0100
فیضی @faiztahir.bsky.social · 27/01/2025
‏جس دن سے چلا ہوں میری منزل پہ نظر ہے آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں تم نے میرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
090
فیضی @faiztahir.bsky.social · 26/01/2025
‏میں اداس راستہ ہوں شام کا مجھے آہٹوں کی تلاش ہے یہ ستارے سب ہیں بجھے بجھے مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے یہ خوشی ہے مجھ سے خفا خفا مجھے زندگی کی تلاش ہے میری پیاس میں وہ طلب نہیں مجھے تشنگی کی تلاش ہے اک ہجوم ہے رواں دواں مجھے دوستوں کی تلاش ہے
040
فیضی @faiztahir.bsky.social · 26/01/2025
‏سنا ہے کہ پاکستانی عورتیں چاکلیٹ بہت پسند کرتیں ہیں ۔اسی لئے میں چاکلیٹ کو ہی گھر لانے کی جستجو میں ہوں حسن تو حسن ہوتا ہے خوبصورت بھی وہی ہوتا ہے جو پسند آجائے باوا جی ڈارک چاکلیٹ
390
فیضی @faiztahir.bsky.social · 26/01/2025
‏کچھ پلٹ کر نہیں کہا میں نے یہ مجھے مات ہو گئی ہے کیا؟ مجھ پر کسنے لگے ہو آوازیں اتنی اوقات ہو گئی ہے کیا؟
120
فیضی @faiztahir.bsky.social · 26/01/2025
‏جیسے تیسے جو گزر رہی ہے وہ تو ہے عمر میری جو ٹھہر ی ہوئی ہے اور جواں وہ تو ہے یاد تیری
110
فیضی @faiztahir.bsky.social · 26/01/2025
‏صحیح وقت پر کروا دیں گے حدوں کا حساب کچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں
030
فیضی @faiztahir.bsky.social · 26/01/2025
‏مہنگے کپڑے سستے لوگ بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ
051
فیضی @faiztahir.bsky.social · 26/01/2025
‏ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
060
فیضی @faiztahir.bsky.social · 26/01/2025
‏پرواہ نہیں اگر یہ زمانہ خفا رہے مومن دعا یہ مانگ،خدا مہربان رہے
020
فیضی @faiztahir.bsky.social · 26/01/2025
‏واسطہ پڑے تو نسلوں کا پتہ چلتا ہے باتوں سے ہر شخص خاندانی لگتا ہے
020
فیضی @faiztahir.bsky.social · 26/01/2025
‏جو دل اور نظر سے اتر گئے پھر کیا فرق پڑتا ہے کہاں گئے
000
Reposted by فیضی
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 25/01/2025
ریاست پاکستان نے الٹیمیٹلی 25 سے 30 سال کی چھوٹ کے بعد ملک ریاض کے گریبان پر ہاتھ ڈال لیا ہے،اب انکا گریبان کوئی نہیں چھڑا سکتا:خواجہ آصف کا دبنگ اعلان
052
فیضی @faiztahir.bsky.social · 25/01/2025
‏ترس جاو گے ہمارے لبوں سے سننے کو اک اک لفظ پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرتے ‎
110
فیضی @faiztahir.bsky.social · 24/01/2025
‏میں زمانے میں بدنام فقط اس لیے ہوں مجھے دنیا کی طرح بدل جانا نہیں آتا
000
فیضی @faiztahir.bsky.social · 23/01/2025
دوسروں کی خوشامد کا شوق نہیں مجھے جیسا بھی ہوں اپنے نام سے جانا جاتا ہوں
020