Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 14/10/2025سی سی ٹی وی فوٹیج میں ٹی ایل پی کے احتجاج میں نقاب پوش مسلح افراد، جدید ہتھیار اور پستول سے فائرنگ کرتے نظر آئے۔ یہ کھلی بغاوت تھی، ریاست کا ایکشن ناگزیر تھا دوسری طرف فلسطین امن کے جشن میں خوش ہے لیکن یہاں کچھ لوگ فلسطین کے نام پر ریاست پر حملہ کر رہے ہیں 011
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 22/09/2025یہ ایکشن انڈیا کو جشن منانے نہیں دیگا 😂 #fblifestyle 021
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 22/09/2025Beautiful cabin crew 🌹🌹 Scarlett Johansson #Art #Artist #ArtGallery #Painting #Imagination #BOOMchallange #MeganFoxDay 071
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 22/09/2025Beautiful cabin crew 🌹🌹 Scarlett Johansson #Art #Artist #ArtGallery #Painting #Imagination #BOOMchallange #MeganFox 081
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 21/09/2025جو تمھیں اپنی بہار سمجھے_💞🥀 اُسے ہمیشہ سر سبز و شاداب رکھو_🌻 011
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 21/09/2025ایک بھائی نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا دوسرے بھائی نے پاکستان کو عالمی طاقت بنا دیا 💪🐅💪🐅💪🐅 132
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 10/05/2025الحمدللہ ہم 9 مئی والے نہیں بلکہ 10 مئی اور 28 مئی والے ہیں 🇵🇰♥️✌️ 110
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 10/05/2025بڑے بھائی نے 28 مئی 1998 کو تاریخ رقم کی چھوٹے بھائی نے 10 مئی 2025 کودشمن کا غرور خاک میں ملا کر تاریخ رقم کردی ❤️ شریف برادران 011
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 29/04/2025بنگلہ دیش نے فوجی مشقیں شروع کر دیں تمام ائیرپورٹ ایکٹیو بھارت میں کہرام 031
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 03/04/2025*حکومتی پالیسیوں کے ثمرات* سٹاک ایکسچینج اپنے ہی رکارڈ توڑنے لگی ہنڈریڈ انڈیکس 119,000 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔ #الحمدللہ_کر_دکھایا 150
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 03/04/2025پاکستان کیلئے تاریخی ریلیف پیکیج 🇵🇰 وزیراعظم شہبازشریف نےگھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 7.41روپے فی یونٹ جبکہ صنعتی صارفین کیلئے 7.69 روپے کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ #سات_روپے_اکتالیس_پیسے #الحمدللہ_کر_دکھایا 240
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 25/03/2025آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئی۔ آئی ایس پی آر 011
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 23/03/2025وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پلانٹ فار پاکستان مون سون شجر کاری مہم کے دوران 90 لاکھ پودے لگائے گئے اور اب بہار شجر کاری مہم کیلئے عالمی جنگلات کے دن سے پہلے زمینوں کی تیاری کا عمل شروع ہوگیا ہے 120
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 23/03/2025وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن "گرین پنجاب" کے تحت ماحول کو صحت مند اور عوام دوست بنانے کیلئے پنجاب بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز 000
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 24/02/2025"ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب" قومی و بین الاقوامی فنکار و گلوکار عارف لوہار اپنی ٹیم کے ہمراہ فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین تقریب کو محسور کرتے ہوئے 051
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 24/02/2025"ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب" قومی و بین الاقوامی فنکار و گلوکار عارف لوہار اپنی ٹیم کے ہمراہ فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین تقریب کو محسور کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر بطور مہمانان خصوصی تقریب میں موجود 032
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 22/02/2025عوام خود گواہی دے رہی ہے کہ آج کا پاکستان پہلے سے زیادہ مستحکم اور خوشحال ہے #PMShehbazInDGKhan 041
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 22/02/2025ڈیرہ غازی خان میں وزیر اعظم شہباز شریف کے جلسے میں عوام میں زبردست جوش و خروش۔ 🇵🇰 031
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 20/02/2025میاں نوازشریف اور مریم نواز آج ناروال میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔الیکشن کے بعد نوازشریف پہلے بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرینگے۔ Nawaz Sharif 💞❤ Maryam Nawaz Sharif ❤ 030
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 20/02/2025مریم نواز شریف صاحبہ کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثمہ آمین 🤲 041
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 20/02/2025ہمارے کام بولتے ہیں نام تو کام کے بعد ہی اچھے لگتے ہیں وطن کی سر بلندی کا عزم لےکر وطن کو عظیم تر بنائیں گے 000
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 19/02/2025علی محمد خان نے خیبرپختونخواہ میں سب سے بڑے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کردیا، 1.7 کلو میٹر لمبی سڑک جو پاکستان سے ہوتی ہوئی افغانستان ترکمانستان ازبکستان قازقستان اور روس کو آپس میں ملائے گئی اس منصوبے پر 25ملین لاگت جو کہ پاکستانی اڑھائی کروڑ روپے بنتے ہیں۔🤭 1102
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 19/02/2025مریم نواز شریف صاحبہ کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثمہ آمین 🤲 3207
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 19/02/2025وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس ہاؤس میں ملاقات ! ❤🔥 0168
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 19/02/2025Smog-free Lahore, the future is here! CM Maryam Nawaz leads Punjab towards cleaner transport with electric, noise-free buses. #ماحول_دوست_پنجاب 275
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 19/02/2025🔵: اقلیتی برادری کیلئے مینارٹی کارڈ کا اجراء کیا ہے، پنجاب میں بنیادی مراکز صحت میں تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں 🔵: 30 ہزار طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کیلئے سکالرشپس دیں، نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کریں گے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز #CMMaryamInNarowal 132
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 19/02/2025یہ صرف استقبال نہیں بلکہ وزیراعلیٰ مریم نواز کیلیے عوام کا خلوص اور اعتماد ہے جو انہیں ترقی کے نئے دور کی نوید دے رہا ہے #CMMaryamInNarowal 031
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 18/02/2025وزیراعلیٰ مریم نواز نے جو کہا وہ کردکھایا عوام کا یہ سمندر ان خدمات کے اعتراف کا شاندار عکاسی کررہا ہے۔ #CMMaryamInNarowal 120
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 18/02/2025جلسے میں خواتین کی بھرپور شرکت وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن پر اعتماد کا اظہار کرتی ہے! #CMMaryamInnarowal 000
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 18/02/2025⚪: سیاسی میدان، دفاعی میدان اور ترقی کے میدان میں ملک اور قوم کی خدمت کا شاندار ریکارڈ رکھتے ہیں ⚪: ترقی کا تسلسل نہ ٹوٹتا تو ملک خطے اور دنیا میں کہیں آگے ہوتا، عوام کو تکلیفیں نہ جھیلنا پڑتیں صدر پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات 000
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 17/02/2025حق والے کبھی رسوا نہیں ہوتے ملتا ہے ان کو "اونچا" مقام چل رہے ہیں ساتھ ساتھ حال و مستقبل کے دو عظیم معمار 141
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 16/02/2025"ضرورت مند اور نادار بے گھر افراد کیلئے 3 مرلہ کا مفت پلاٹ" 🏠: بہاولپور 3 سکیموں میں 27 پلاٹ دیئے جائیں گے 🏠: ملتان ریجن 5 اضلاع کی 9 سکیموں میں 270 پلاٹ دیئے جائیں گے 040
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 16/02/2025Welcome our brother! Kardeşimize hoş geldin! 🇵🇰🇹🇷 خوش آمدید ہمارے بھائی! 🇵🇰🇹🇷 021
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 16/02/2025سب کو پارٹی سے نکال کر نیازی اور بشری تحریک انصاف کو جیل سے چلائیں گے 😂😂😂 011
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 16/02/2025مجھے کیوں نکالا مروت کا نعرہ......... شیرافضل مروت نےبھی ’مجھےکیوں نکالا‘کانعرہ لگادیا قومی اسمبلی میں شیرافضل کی اپنی جماعت پرکڑی تنقید PTI Punjab 1103
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 14/02/2025عوام کی خدمت مریم نواز کا عزم پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی رپورٹ 032
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 14/02/2025منشیات سے پاک پنجاب وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں 020
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 14/02/2025اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹 130
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 13/02/2025سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید انتقال کرگئے،عظمت سعید پاناما کیس میں نوازشریف کو نااہل کرنے والے ججز میں شامل تھے۔اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے۔ 000
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 13/02/2025ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان کی پاکستان آمد صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے استقبال کیا 021
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 13/02/2025اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹 241
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 11/02/2025ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کل پاکستان پہنچیں گے 0123