Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 01/01/2025حد عالم سے بھی میں لوٹ کے آسکتا ہوں تم پکارو تو سہی پیار سے ایک بار مجھے 010
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 31/12/2024آپ کسی سے محبت تو کر سکتے ہیں لیکن کسی کو زبردستی خود سے محبت نہیں کروا سکتے🌹 000
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 30/12/2024بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے میں تجھے🌹 زندہ بھول نہیں سکتا 000
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 25/12/2024محبت سے محبت نہ کرو جب تک محبت آپ سے محبت نہ کرے جب محبت آپ سے محبت کرے تو محبت سے اتنی محبت کرو کہ محبت کسی اور سے محبت نہ کرے🌹 000
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 25/12/2024دشمن جاں ہے مگر جان سے پیارا بھی ہے ایسا اس شہر میں اک شخص ہمارا بھی ہے🌹 000
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 25/12/2024بن کے احساس محبت کے حسیں جذبوں کا وہ میرے دل میں دھڑکتی ہے غضب کرتی ہے🌹 000
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 22/12/2024محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے🌹 010
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 14/12/202414 دسمبر کی یادگار💥 پرسکون خوشیوں بھری صبح آپ سب کو مبارک❗️ 💥❤️🌹❤️💥 000
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 13/12/2024بنا کے مجھ کو وہ پھر سے بکھیر دیتا ہے۔۔ میں ایک دستِ ہنر مند کے عذاب میں ہوں 010
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 09/12/2024🇬🇴🇴🇩 🇲🇴🇷🇳🇮🇳🇬 Dear precious rare people 🌹 021
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 09/12/2024یہ سال صبر کرنا سکھا گیا کئی نئی چیزیں سکھا گیا اور وہ سب بھی سکھا گیا جو وقت پر سیکھنا ضروری تھا اس سال نے سب کو بہت مضبوط بنایا اور ہمیں یہ سمجھنے کا موقع دیا کہ زندگی میں ہر چیز کا وقت ہوتا ہے 💥❤️🌹❤️💥 021
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 08/12/2024زندگی کا فیصلہ یوں جذبات میں نہیں کرتے کسی کا فیصلہ تڑپا کے نہیں کرتے رہنا ہو ساتھ تو ساتھ چھوڑا نہیں کرتے تھام کے دل ۔ دل کو توڑا نہیں کرتے 💥❤️🌹❤️💥 122
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 07/12/2024مجھے ملنا ہے تم سے اس جہاں میں جس جہاں میں بچھڑنے کا رواج ہی نہ ہو 💥❤️🌹❤️💥 031
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 05/12/2024لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا 💥❤️🌹❤️💥 042
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 11/12/2024اگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑ دے گے ہم تمہیں پا کر زمانے سے پھر رشتہ توڑ دے گے ہم 💥❤️🌹❤️💥 000
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 09/12/2024🇬🇴🇴🇩 🇲🇴🇷🇳🇮🇳🇬 Dear precious rare people 🌹 021
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 09/12/2024یہ سال صبر کرنا سکھا گیا کئی نئی چیزیں سکھا گیا اور وہ سب بھی سکھا گیا جو وقت پر سیکھنا ضروری تھا اس سال نے سب کو بہت مضبوط بنایا اور ہمیں یہ سمجھنے کا موقع دیا کہ زندگی میں ہر چیز کا وقت ہوتا ہے 💥❤️🌹❤️💥 021
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 08/12/2024زندگی کا فیصلہ یوں جذبات میں نہیں کرتے کسی کا فیصلہ تڑپا کے نہیں کرتے رہنا ہو ساتھ تو ساتھ چھوڑا نہیں کرتے تھام کے دل ۔ دل کو توڑا نہیں کرتے 💥❤️🌹❤️💥 122
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 07/12/2024مجھے ملنا ہے تم سے اس جہاں میں جس جہاں میں بچھڑنے کا رواج ہی نہ ہو 💥❤️🌹❤️💥 031
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 05/12/2024لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا 💥❤️🌹❤️💥 042
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 02/12/2024بعد تیرے کسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا کسی کی عزت نہیں کی مان نہیں رکھا یوں تو رہے دسترس میں کئی عزیز لوگ بھی مگر بعد تیرے کسی کا نام جان نہیں رکھا 💥❤️🌹❤️💥 031
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 02/12/2024مجھے ملنا ہے تم سے اس جہاں میں جس جہاں میں بچھڑنے کا رواج ہی نہ ہو 030
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 02/12/2024بعد تیرے کسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا کسی کی عزت نہیں کی مان نہیں رکھا یوں تو رہے دسترس میں کئی عزیز لوگ بھی مگر بعد تیرے کسی کا نام جان نہیں رکھا 💥❤️🌹❤️💥 031
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 01/12/2024Happy first morning of December, have a good December🌹 011
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 01/12/2024اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ 🌹 دسمبر کی پہلی صبح مبارک 💥 031
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 01/12/2024Happy first morning of December, have a good December🌹 011
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 01/12/2024اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ 🌹 دسمبر کی پہلی صبح مبارک 💥 031
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 30/11/2024ریت پہ نام کبھی لکھتے نہیں ریت پہ نام لکھے کبھی ٹکتے نہیں لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل ہے مگر پتھر پہ نام لکھے کبھی مٹتے نہیں 💥❤️🌹❤️💥 011
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 28/11/2024❗️امورِ دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تیری چلتی ہے ، یا اداسی کی❗️ 💥🌹💥 021
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 28/11/2024❗️🌹حساب برابر رہا چلو کوئی غم نہیں میرے پاس تم نہیں تمہارے پاس ہم نہیں❗️🌹 111
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 28/11/2024❗️کسی نے پوچھا کبھی عشق ہوا تھا ہم نے مسکرا کے کہا آج بھی ہے❗️ 011
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 30/11/2024ریت پہ نام کبھی لکھتے نہیں ریت پہ نام لکھے کبھی ٹکتے نہیں لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل ہے مگر پتھر پہ نام لکھے کبھی مٹتے نہیں 💥❤️🌹❤️💥 011
Reposted by Faheem.GiLL💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 28/11/2024#شبنم_پرموشن فالو بیک 💯 @cmmaryamnawaz.bsky.social @faheemgill.bsky.social @pmlns.bsky.social @charshid.bsky.social @athar01.bsky.social @imran04.bsky.social @faiztahir.bsky.social @hamzashehbaz.bsky.social @imrankhanisp.bsky.social @0mns4.bsky.social @imi35.bsky.social @abbaskhattak.bsky.social 274
Reposted by Faheem.GiLL💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 28/11/2024#شبنم_پرموشن فالو کرے فالو بیک 💯 @cmmaryamnawaz.bsky.social @faheemgill.bsky.social @charshid.bsky.social @pmlns.bsky.social @engtayyub.bsky.social @shahidrao.bsky.social @pmln1.bsky.social @pmlnazad.bsky.social @pmlnsocial.bsky.social @athar01.bsky.social @smtsahiwal.bsky.social @mns1.bsky.social 2113
Reposted by Faheem.GiLL💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 29/11/2024#شبنم_پرموشن فالو کرے فالو بیک @cmmaryamnawaz.bsky.social @faheemgill.bsky.social @atifrauf79.bsky.social @pmlns.bsky.social @imran4.bsky.social @pmln1.bsky.social @athar01.bsky.social @amnah9.bsky.social @shanzayrajpoot.bsky.social @gillani5.bsky.social @nsh120.bsky.social @abbaskhattak.bsky.social 5137
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 28/11/2024❗️امورِ دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تیری چلتی ہے ، یا اداسی کی❗️ 💥🌹💥 021
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 28/11/2024❗️🌹حساب برابر رہا چلو کوئی غم نہیں میرے پاس تم نہیں تمہارے پاس ہم نہیں❗️🌹 111
Reposted by Faheem.GiLLFaheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 28/11/2024❗️پل پل مرنا پڑتا ہے اے دوست عشق کرنا کوئی مذاق نہیں❗️ 031