Sign in

Gul sahib

@gul-12.bsky.social
753 followers 727 following 38 posts

یوتھیاز دور رہیں مجھ سے 😡

PostsRepliesMedia
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 21/02/2025
میری بینائی پہ ___ دَم کرو مرشد وہ میری آنکھوں سے ظاہر ہوگیا ہے
130
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 25/01/2025
یوتھیو ایک بات کان کھول کر سن لیں کہ جس مرضی غیر ملکی باپ سے مطالبہ کرا لو عمران جیل ہی رہے گا اعلان ختم ہوا اب آپ بھونک سکتے ہیں 🤭
171
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 20/01/2025
‏استقبال کی تیاریاں شروع کریں مرشد کی آزادی میں 5510دن باقی رہ گئے ہیں😂
251
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 16/01/2025
‏آپ اُس سے ضرور بات کیجئے جس سے بات کر کے آپ کو خوشی ملتی ہو مگر ایک بار اُس سے بھی بات کیجئے جس کو آپ سے بات کر کے خوشی ملتی ہو ☺️☺️
030
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 14/01/2025
‏جینے والوں کی قدر کیجیے کیونکہ مرنے والا اپنی تعریفیں نہیں سن سکتا 😔😔
010
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 09/01/2025
‏تغافل ٹھیک ہے ،رنجش بجا لیکن جناب من۔ دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے۔ 😔😔😔
170
Reposted by Gul sahib
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 08/01/2025
#MPG #L40 @fi11.bsky.social @sr76.bsky.social @gul-12.bsky.social @gmraja.bsky.social @0mns4.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @ghs353.bsky.social @ryousuf.bsky.social @pirzada958.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @basharatahmed.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social
31610
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 04/01/2025
‏"طاقت اور جہالت" دونوں کسی دلیل کو نہیں مانتے
061
Reposted by Gul sahib
azramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 30/12/2024
1165
Reposted by Gul sahib
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 28/12/2024
‏حقیقت یہ ہے کہ عمران خان اور گولڈ سمتھ نے اس ملک کے ساتھ ظلم کیا ہے اس ملک کے راستے میں جو آتا ہے اسے ختم کرنا چاہیے ایڈووکیٹ میاں داؤد ‎#Pakistan ‎#PakistanArmy ‎#انتشاری
4176
Reposted by Gul sahib
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 28/12/2024
نو مئی کے منصوبہ ساز اور ماسٹر مائنڈ کے خلاف بھی کیس آگے بڑھنا چاہیے نو مئی کے کیسز کا فیصلہ عجلت میں نہیں ہوا، اس میں دو سال کا عرصہ لگا نو مئی کے تمام ملزمان کیفر کردار کو پہنچیں گے۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
1147
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 28/12/2024
‏تو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی 🥀🥀🌹🥀🥀 داغ دہلوی
121
Reposted by Gul sahib
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 25/12/2024
#MPG #L28 @fi11.bsky.social @gul-12.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @uzairana.bsky.social @chirfanali.bsky.social @charzafar.bsky.social @mianfakhar.bsky.social @pirzada958.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @shabbirhussain.bsky.social @kashif-bukhari77.bsky.social
51312
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 25/12/2024
خان نے جیل میں بڑی گیم ڈال دی۔ پانچ سال سے بند گٹر کو رات میں ہی کھول کر جیلر کو حیران کر دیا 😂😂😂 فوری خبر #منقول
001
Reposted by Gul sahib
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 24/12/2024
انقلاب کے نام پر تحریک انتشار کررہی ہے قوم کے بچوں کا استمعال
02111
Reposted by Gul sahib
Samia @lostinsight.bsky.social · 23/12/2024
First week of marriage vs. 10 years of marriage 🤣🤣🤣😂🤣😂🤣🤣😂🤣😂🤣
042
Reposted by Gul sahib
Mehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 24/12/2024
غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے بیٹھے ہیں ہم تہیئہ طوفاں کیے ہوئے مرزا غالب
1182
Reposted by Gul sahib
Mian Fakhar Hayat Padhiar @mianfakhar.bsky.social · 24/12/2024
بلیو سکائی پر ابھی زیادہ رش نہیں ہے-ان ابتدائی دنوں میں اپنے فالورز بڑھانے کا موقع ہے- فالو کریں اور فالو بیک لیں-
3172
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 03/12/2024
میرے بلو سکائ اکاؤنٹ پر ویڈیوز خود بخود پلے ہو جاتی ہیں ان کے بند ہونے کا کوئ طریقہ اگر کسی کو آتا ہو براہ مہربانی ہمیں سمجھا دے 🙏
000
Reposted by Gul sahib
Samia @lostinsight.bsky.social · 27/11/2024
اس شلوار کو عمران خان کے بنی گالہ ہاؤس کے سامنے لٹکا دینا چاہیے تا کہ جب جب یوتھیوں کی نظر اس پر پڑے انھیں خان کی "فائنل کال" یاد آئے 😂🤣
2224
Reposted by Gul sahib
nadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 26/11/2024
تین پولیس اہلکار اور چار رینجرز جوانوں کی شہادت کے بعد اگر حکومت اب بھی پی ٹی ائی اور ان کتے کے بچوں انتشاری اور فسادی ٹولے کو چھوڑ دیتی ہے اب وزیر اعظم کو حکومت چھوڑ کر گھر چلے جانا چاھیے یہ ان کے بس کا کام نہیں ھے 🖐🏿
054
Reposted by Gul sahib
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی صاحب اگر آپ سے نہی سنبھالا جاتے یہ فسادی دہشت گرد تو جان چھوڑ دیں آپکی وجہ سے مسلم لیگ کو بہت نقصان ہورہا ہے۔ ہماری جان چھڈو وکٹ کے دونوں سائیڈ پر کھیلنا چھوڑ دو۔ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ متبادل موجود ہے۔ وہ بہتر طریقہ سے اس فتنہ کو ہینڈل کرنا جانتا ہے۔
613651
Reposted by Gul sahib
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 25/11/2024
ٹیکسی 804 اپنے اصلی رنگ روپ آگئی
710221
Reposted by Gul sahib
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 23/11/2024
نوسرباز
79931
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 24/11/2024
تو فائنل کال والے ڈرامے سے پنکی پیرنی بھاگ گئ ۔ ہیں 🤭
021
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 22/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سب پیارے پاکستانیوں کو جمعہ مبارک ہو 💖💖
021
Reposted by Gul sahib
فیضی @faiztahir.bsky.social · 21/11/2024
کوشش کریں ایک دوسرے کو فالو کریں #PMLN_PROMOTION_TEAM @tahirfuzail.bsky.social @gillani5.bsky.social @faheemgill.bsky.social @faizi1990.bsky.social @gul-12.bsky.social @ghulam-qadeer69.bsky.social @qaisar83.bsky.social @taimoordear.bsky.social @hassank0786.bsky.social @hamzakhwajak.bsky.social
198
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 19/11/2024
آج پتہ نہیں مجھے جمعہ والی فیلنگ کیوں آرہی ہے 🤔
030
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 19/11/2024
میرے پاس جو بھی ویڈیوز آتی ہے وہ خود بخود چل پڑتی ہے کوئ بتا سکتا ہے کہ یہ خود سے نہ چلے کیسے پیچھے سے بند ہوسکتی ہے ؟
011
Reposted by Gul sahib
Arqam Zamir Educational System (For Special Persons) @arqamzamir.bsky.social · 18/11/2024
0103
Reposted by Gul sahib
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
In only 7 months, CM Maryam Nawaz Sharif has shown that a greener Punjab is possible! Her commitment to tackling climate issues is evident in her unprecedented initiatives. #PakatCOP29 #PMLN
215158
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 19/11/2024
یہاں نیلے آسمان پر اور کون کون سی سہولیات ہیں ؟ 😞😞
011
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 19/11/2024
اگر پچھلے جنم یعنی X پر ہم ایک دوسرے کو فالو کررہے تھے اور یہاں میں آپ کو نہیں کررہا ہوں تو پلیز مجھے پہچان نہیں ہورہی ہے آپ کی ۔ براہ مہربانی اپنا ہاتھ کھڑا کریں تاکہ دیکھ سکوں 🙏
011
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 19/11/2024
بالکل قیام پاکستان کے وقت جیسے سنتے ہیں کہ بہت بھائی چارہ اور محبت و اخوت تھی ویسے ہی حالات اس وقت بلیو سکائ پر ہم پٹواریوں کے ہیں 🤭🤭
021
Reposted by Gul sahib
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024
ویلکم بالا برو ❤️
142
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 19/11/2024
امید تو کہ سب کو پیار والا فالو بیک دے دیا ہے پھر بھی کوئی رہ گیا ہوں تو بتا دینا 🙏
000
Reposted by Gul sahib
Jahan arah @jahanarah.bsky.social · 18/11/2024
Ho skta ha banaya he is ny ho
352
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم صباح الخیر پیارے پاکستانیوں 💕💕
011
Reposted by Gul sahib
Razi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024
ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔ کوئی مانے نہ مانے ڈپٹی تو مانے گا 😍😍😍
4134998
Reposted by Gul sahib
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
Gul sahib @gul-12.bsky.social · 18/11/2024
‏جو چیز تمہارے ایمان کو کمزور کرے اسکا کوئی اثر بھی نہ چھوڑو اپنے اندر جڑ سے اکھاڑ پھینکو اسے ،🍀🍀🍀
000