Sign in

M.Arif

@arifmirza.bsky.social
3.5K followers 4.7K following 367 posts

Love and Proud of my Country Born in bluesky 17.11.2024 Lets followback and support each other, to strengthen beloved country

PostsRepliesMedia
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 17/02/2025
ساڈے گھر وچ چھاں ہوندی سی ویہڑے بیٹھی ماں ہوندی سی جتھے پیر سی اوہدے لگدے جنتاں ورگی تھاں ہوندی سی جو وی مناؤنا چاہندا ساں میں کدی نہ اوتھوں ناں ہوندی سی اودا سَبا وی رب ورگا سی جو منگدا ساں ہاں ہوندی سی پُچھدی رہندی سی روٹی دا میری وی اک ماں ہوندی سی (عرفان صادق)
041
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 22/01/2025
ایک وقت تھا جب عمران خان بتاتا تھاکہ ملک ریاض لینڈ مافیا ہے، کرپٹ ہے اور سب کوخرید لیتاہے۔ پھر مسلط کیےجانے کےبعد عمران خان نے پرییکٹلی خود ملک ریاض کے آگے بک کر اپناکہا ثابت کیا۔ خان سچا ہے 🤣
060
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 15/01/2025
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
140
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 14/01/2025
اتنے ساتھ بیٹھے تو سوال ہی پوچھ لیتا گولی کیوں چلائی؟
083
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 01/01/2025
اللہ سے اس کے حبیب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے دعاء ہے کہ ہماری اگلی ہماری گذشتہ سے بہتر ہو۔ تمام احباب کا سال نو مبارک ہو آمین
1154
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 01/01/2025
0143
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 31/12/2024
اللہ سے اس کے حبیب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے دعاء ہے کہ ہماری اگلی ہماری گذشتہ سے بہتر ہو۔ تمام احباب کا سال نو مبارک ہو آمین
051
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 11/12/2024
بھول تو نہیں گئے؟ ریٹویٹ اور لائک کرنا نہیں بھولیں 😃😃
0144
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 11/12/2024
جی
1132
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 11/12/2024
گولی کیوں چلائی
0103
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 11/12/2024
خان کے دشمن، اس کے مشیر ہیں
0113
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 10/12/2024
فیض حمید کے بارے آی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں نو مئی کے حوالہ سے معاملہ زیر تفتیش ہونے کا ذکر عمران خان کے لیے اچھی خبر نہیں ہے۔ اگر فیض کو نو مئی میں سزا ہوئیں تو خان بھی نہیں بچے گا یاد رہے کہ 9 مئی کا اصل مقصد فوج میں بغاوت اور حکومت کا تختہ الٹنا تھا
081
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 10/12/2024
‏لیں جناب پی ٹی آئی قانونی کاروائی سے بھاگ گئ کیونکہ لاشیں نہی ہیں بے شرمی سے کہہ رہے جن کے بچے مرے وہ قانونی کاروائی کریں پارٹی کا کام ان کو ورغلا کے ڈی چوک لے جا کر مروانا ہے پھر وہ لاشیں کیش کروانا ہے مگر قانونی کاروائی والدین خود کریں
043
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 10/12/2024
‏اگر معاملہ ٹاپ سٹی کی طرف چلا جو کہ چل پڑا ہے تو اس معاملے کا سپریم کورٹ میں ریکارڈ ضائع کرنے والے ثاقب نثار کو مت بھولئے گا۔ یہ صاحب اور ان کا صاحبزادہ ایسے ہی چپ کر نہیں بیٹھے ہوئے۔
062
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 10/12/2024
جنرل فیض اور عمران کے کیس میں یہ بات یاد رکھیں نو مئی صرف فوجی تنصیبات پر حملہ نہی تھا بلکہ یہ فوج کے اندر باقاعدہ بغاوت تھی 9 مئی کے سلسلے میں فیض حمید سے تفتیش جاری ہے، مطلب کہ خان اور فیض کا گٹھ جوڑ ہے جب بھی سزا ہوئی بغاوت پر ہو گئ
060
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 09/12/2024
سٹاک انڈیکس 110،000 کراس معیشت سے اچھے اشارے آرہے ان شا اللہ، پاکستان درست سمت میں جارہا اور 2013-2018 کی طرح دوبارہ ترقی کرے گا بس انتظار کی گھڑیاں تھوڑی ہیں اللہ کریم پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور سب پاکستانیوں کی زندگی میں آسانیاں اور برکتیں عطا فرمائے آمین
0156
Reposted by M.Arif
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 09/12/2024
یہ خبر بھی اسی برطانوی اخبار میں شائع ھوئی تھی، اس ناجائز اولاد کو تسلیم نا کرنے پر عمران خان کو امریکی عدالت سے سزا بھی ھوچکی ھے، سیتا وائٹ اور عمران کی ناجائز اولاد ٹیرین وائٹ کو سب جانتے ھیں، بس عمران خان اپنی اس بیٹی کو تسلیم کرنے سے بھاگتا ھے
25019
Reposted by M.Arif
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 09/12/2024
0145
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 08/12/2024
ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے اسی عاجزی سے اعلی معاشرہ تشکیل پاتا ھے پھر قومیں اور ملک آگے بڑھتے ہیں
080
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 07/12/2024
‏ن لیگیوں سے ہاتھ جوڑ کر 2 درخواست ہیں کہ کل سے مریم نواز شریف 8 دن کے دورہ چین پر روانہ ہو رہی ہیں پورا فوکس اس دورے کے فوائد اور کامیابیوں پر ہونا چاہیے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم اس دورے میں پاکستان اور خاص کر پنجاب کو ہونے والے فوائد ، پروجیکٹس سے بھر دینا چاہیے
0244
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 07/12/2024
گزشتہ روز سوشل میڈیا میں یہ سوال زیر بحث تھا کہ عمران خان کا شمار بھی فوجی مصنوعات میں ہوتا ہے کیا وہ بائیکاٹ والی فہرست میں شامل ہیں یا نہیں؟ منقول
1203
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 07/12/2024
جو تین سال پہلے تک کرنل کے چاول چوم کر کھاتے تھے اور جرنل فین کو دیکھ کر فوراً سیلیوٹ کرتے تھے وہ بھی فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلا رہے ہیں۔
082
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 07/12/2024
لمحہ موجود میں جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں عین اسی لمحہ اس جرم کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں شکریہ @razidada.bsky.social ایک آفاقی جملہ عطا کرنے کا 😍😍😍
094
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 07/12/2024
‏عمران نیازی کا مسلہ بہت سادہ ہے وہ یہ سمجھتا اس ملک میں حق حکمرانی صرف اس کا ہے وہ اس کا مالک ہے اگر وہ اقتدار میں نہی تو پھر یہ ملک اس کا نہی اسے برباد کر دو تباہ کر دو ہر وہ کام کرو جس سے ثابت ہو یہ ملک نیازی کے بغیر چل نہی سکتا ہے اس کا اعلان ہے
2163
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 07/12/2024
پی ٹی آئی کو سوال پوچھنے کا بہت شوق ہے ذرا جواب دیں کہ بشریٰ بی بی نے کس حثیت میں ڈیڑھ ڈیڑھ کروڑ کے چیک صوبائی حکومت کے خزانے سے تقسیم کیے ہیں؟ کیا وہ وزیر ہے؟ مشیر ہے ؟ سیاسی عہدہ اناؤنس کیا ہے؟
0134
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 07/12/2024
ایک نیا رولا پڑ گیا ہے
062
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 07/12/2024
فوجی پراڈکٹ کا بائیکاٹ
0112
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 07/12/2024
لوگوں کو کہتا رہا سول نافرمانی کرتے ہوئے کوئ بھی بجلی کا بل جمع نہیں کروائے گا اور اپنا بل جمع کرواتا رہا اخے ٹھنڈے پانی سے نہایا نہیں جاتا اب ایک اور سول نافرمانی کی کال دی ہے 😁😁
0113
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 06/12/2024
صدر بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو کرمنل کیس میں عدالت نے مجرم قرار دیا،ہنٹر کے اباجی نے صدارتی اختیار استعمال کرتے ہوئے معافی دیدی اگر کوئی معصوم لبرل آپ کو مغرب میں قانون کی عملداری و اقربا پروری نہ ہونے کی بات کرتا ملے تو اس کے منہ پر "ہنٹر" دے ماریے نوٹ:ہنٹر چمڑے والا نہیں، بائیڈن والا ماریے گا 😇
061
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 06/12/2024
گزشتہ دنوں نیو یارک میں ایک بندے نے نیلامی سے چھ ملین ڈالر کا کیلا خریدا اور دو دن بعد اسے کھا لیا ہمارے ہاں کی وہ مخلوق چپ رہی جو حساب لگا کر یہ بتا دیا کرتی ہے کہ "روزے نہ رکھے جائیں تو افطاری کی بچت سے اتنے سکول بن سکتے ہیں" 👇👇
1131
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 06/12/2024
میرے ایک دوست نے ووٹ ڈالنا تھا۔ پوچھا کس کو ووٹ ڈالو گے؟ بولا کہ فوجی ہراڈکٹ کا بائیکاٹ ہے وہ خان کے بجائے مولانا فضل الرحمان کو ووٹ ڈال آیا اس جذبے کو کیسے روکو گے
0130
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 06/12/2024
‏کون کہتا ہے آج کے دور میں معجزے نہی ہوتے
2315
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 05/12/2024
میں عمران خان نے بجلی کے بل نا دینے کا بولا، کچھ بیوقوفوں نے ایسا ہی کیا، انکے کنکشن کٹ گئے جبکہ عمران خان نے اپنا بل چپکے سے ادا کردیا
1254
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 05/12/2024
ایک دفعہ خان صاحب نے سول نافرمانی کی تحریک چلائی اور سب کو بجلی و گیس کے بل جمع ناں کروانے کا بولا بعد میں پتا چلا کہ خان صاحب نے بنی گالا کے بل جمع کروا دئیے ہیں سنا ہے کہ خان صاحب نے پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے 🤣🤣
151
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 05/12/2024
میں جرنیلوں کے سیاسی کردار کا ہمیشہ ناقد رہا اور رہوں گا لیکن جب بات پاک فوج کے ادارے اور شہداء پر آئے گی تو میں فوج کے ساتھ کھڑا ہوں یہ میرے وطن کی عزت کا مسئلہ ہے، اور زندہ قومیں کبھی وطن کی عزت پر آنچ نہیں آنے دیتیں، پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد
0111
Reposted by M.Arif
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 05/12/2024
‏سارا ٹبر ہی جھوٹا ھے، علیمہ خان نے درخواست دی کہ ہمیں عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ عدالت نے نوٹس لیکر اڈیالہ انتظامیہ کو طلب کیا تو جیل انتظامیہ نے تینوں بہنوں کی 2 دسمبر والی ملاقات کےثبوت پیش کردیے، جس کہ بعد عدالت نےغصے سے علیمہ خان کو 10 ہزار جرمانہ کرکے کیس ختم کر دیا۔
063
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 05/12/2024
دو بھکاری اٹلی کے شہر روم میں آمنے سامنے بیٹھے بھیک مانگ رہے تھے ایک نے اپنے سامنے صلیب رکھی تھی جب کہ دوسرے نے اپنے سامنے ایک مورتی سجا رکھی تھی جو بھی شخص وھاں سے گزرتا دونوں کو دیکھتا اور عیسائی فقیر کو پیسے ڈال کر چلا جاتا. یہ سلسلہ جاری تھا کہ وہاں سے اک پادری کا گُزر ہوا اس نے دونوں کو دیکھا
150
Reposted by M.Arif
Pearls For Life @pearlsforlife.bsky.social · 05/12/2024
#PearlsForLife
052
Reposted by M.Arif
Pearls For Life @pearlsforlife.bsky.social · 05/12/2024
اپنے بارے کھول کے دساں جا اڑیا کی بول کے دساں توں وی میری اکھ نہیں پڑھدا تینوں وی دکھ ۔۔بول کے دساں تیری یاد عبادت میری ہنجو تسبیح رول کے دساں میرے ولوں پکی گل اے تیری گل دا مول کے دساں تیرے باہجوں ککھ نئیں پلے اکھوں اتھراں ڈول کے دساں #PearlsForLife
172
Reposted by M.Arif
Pearls For Life @pearlsforlife.bsky.social · 05/12/2024
الحمد للہ
011
Reposted by M.Arif
Pearls For Life @pearlsforlife.bsky.social · 05/12/2024
#PearlsForLife
021
Reposted by M.Arif
Pearls For Life @pearlsforlife.bsky.social · 05/12/2024
#PearlsForLife
031
Reposted by M.Arif
Pearls For Life @pearlsforlife.bsky.social · 05/12/2024
Find CAT 😀
021
Reposted by M.Arif
Pearls For Life @pearlsforlife.bsky.social · 05/12/2024
#PearlsForLife
061
Reposted by M.Arif
Pearls For Life @pearlsforlife.bsky.social · 05/12/2024
#PearlsForLife 😄😄😄
121
Reposted by M.Arif
Pearls For Life @pearlsforlife.bsky.social · 05/12/2024
#PearlsForLife
041
Reposted by M.Arif
Pearls For Life @pearlsforlife.bsky.social · 05/12/2024
#PearlsForLife 😄😄😄😄