Sign in

mwaris520.bsky.social

@mwaris520.bsky.social
418 followers 376 following 1.8K posts
PostsRepliesMedia
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 09/08/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 26/05/2025
بھارت کا جنگی جنون اب ماحول کے لیے خطرہ بن چکا ہے! کیرالا کے قریب "MSC ELSA 3" کارگو جہاز ڈوب گیا، جس میں موجود خطرناک کیمیکل اور تیل سمندر میں لیک ہونے کا خدشہ — ماحولیاتی تباہی دروازے پر ہے۔ یہ صرف ایک حادثہ نہیں، جنگی جنون کا انجام ہے۔ ‎#IndiaDefeated ‎#PakArmy
010
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 26/05/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ صبح الخیر صبح النور صبح الورد رسول اللّٰہ ﷺکی دعا: ”اے اللّٰہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، بزدلی سے، اور اس سے کہ میں ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
010
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 25/05/2025
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب اور فیلڈ مارشل صاحب اپنے وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ان کا شاندار استقبال کیا گیا
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 22/05/2025
دنیا کا سب سے تیز ترین میزائل چین کا بنایا ہوا DF-41 میزائل جس کی رینج 12,000–15,000 کلو میٹر ہے🚀 اس میزائل کی پہلی کھیپ 30 میزائل دسمبر میں پاکستان کو مل جائے گی✅ پاکستان دنیا میں میزائل ٹیکنالوجی کے حوالے سے 4 بڑے ممالک کے ساتھ شامل ہے 🇵🇰 جس میں روس امریکہ چین شامل ہیں 🦾
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 21/05/2025
اور اللہ جسے چاہے عزت دے تصویریں 2 ہیں لیکن سوچ اور عہد صرف ایک ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں معمار_پاکستان محافظ_پاکستان❤️🇵🇰🥰 آج سب سے خوبصورت ٹویٹ افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد✌️
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 18/05/2025
گجرات کے علاقہ جلالپور صوبتیاں میں 10 مئی کی صبح بھارتی توپ خانے کے حملے میں شہید ھونے والے تینوں باپ بیٹے میاں نثار ، ان کے 20 سالہ بیٹے میاں حبیب اللہ ، 12 سالہ بیٹے میاں ابراہیم ، اللّٰہ تعالٰی شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے 🤲آمین😇🙏🤲
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 12/05/2025
بریکنگ نیوز دوران جنگ پاک فوج و ریاست کے خلاف پوسٹس کرنے والے 1795 سرکاری حاضر سروس ملازمین بیرون ملک سے 1187 اوورسیز پاکستانی اور2545 ریٹائرڈ ملازمین کی شناخت کنفرم ھوگٸی جن کو جلد قانون کے داٸرے میں لایا جاٸے گا جبکہ بیرون ممالک سے آنے والوں کو ایئرپورٹ پر گرفتار کیا جائے
100
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 05/05/2025
نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کوپاکستان کا سب سے طاقتور شخص اور آئرن مین قرار دے دیا🦾
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 03/05/2025
نعرہ تکبیر اللہ اکبر اللہ اکبر پاکستان نے ایک اور زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے بھارت کو اور تتے توے پر بٹھا دیا ھے۰ اخے بھارت جنگ کرے گا۰ تمہیں تمھارے گھر میں گھس کے ماریں گے نہیں بھون کے رکھ دیں گے۰
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 01/05/2025
ریڈ الرٹ 📢 بڑھتی ہوی پاک بھارت کشیدگی کو مد نظر رکھتے ہوے اپنے ذمےدار شہری ہونےکا ثبوت دیں اپنے علاقے میں ہونے والی پاک فوج کی کسی بھی نقل و حرکت کی تصاویر یا ویڈیوز بنانے اور اپلوڈ کرنے سے گریز کریں۔اپنی مسلح افواج کی رازداری برقرار رکھنا قومی فریضہ ہے ۔ پاکستان زندہ بادپاک فوج زندہباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 01/05/2025
السّلام علیکم 💓 اور اے ہمارے پروردگار! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالئے جسے اُٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرمائیے ہمیں بخش دیجئے، اور ہم پر رحم فرمائیے آپ ہی ہمارے حامی و ناصر ہیں اس لئے کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں نصرت عطا فرمائیے۔ آمین ﴿سورۃ البقرۃ- 286﴾
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 29/04/2025
پہلگام ڈرامے کا بھانڈا پھوڑنے پر بھارتی 🇮🇳 جنرل گرفتار۔ یاد رہے انڈیا نے سیاحوں کے قتل کا پاکستان پر الزام لگایا تھا جنرل وی ایم کمار نے کہا پہلگام واقعہ پاکستان سے نہیں انڈیا سے ہوا ہے اس حاضر سروس جنرل نے دھمکی دی ہے اگر مجھے کچھ ہوا یا نوکری سے فارغ یا میرے خلاف کاروائی کی گئی
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 29/04/2025
لیپہ سکیڑ بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنانے کے خوبصورت مناظر😍 درشن کر لیں سارے🤪👏👏👏 پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ‎#PakistanArmy
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 29/04/2025
سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے یہ بات عیاں ہے دُنیا پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں یا بزمِ جہاں مہکائیں گے یا خوں میں نہا کر دم لیں گے
010
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 29/04/2025
‏🚨🚨بریکنگ نیوز پاکستان نے ایل او سی کے قریب پنچ سیکٹر میں بھارتی رافیل لڑاکا طیارہ گرایا پاکستان فضائیہ کے لیے بڑی کامیابی🇵🇰🇵🇰 الحمدللہ
020
Reposted by @mwaris520.bsky.social
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 03/03/2025
MPG #L71 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @umairch9.bsky.social @charzafar.bsky.social @mrsjanjua.bsky.social @shahidali12.bsky.social @mwaris520.bsky.social @vigilanticon.bsky.social @miantaiqadv.bsky.social @muhammadtariq222.bsky.social @muhammadazhar.bsky.social @maliknaveed1983.bsky.social
152
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 28/04/2025
بھارت کی جانب سے جنگ کی دھمکیوں کے بعد سرحدی علاقوں کی صورتحال, نوجوانوں کے ساتھ بوڑھے بھی لڑنے کے لیئے تیار, مزید بتا رہے ہیں زیرو لائن پر موجود آزادڈیجیٹل کے نمائندے خضر شیخ
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 28/04/2025
پاکستان نے کشمیر میں ایل او سی کے ساتھ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی جاسوس ڈرون کو مار گرایا۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ‎#PakistanArmy ‎#PakistanZindabad
030
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 27/04/2025
پاکستان نیوی زندہ باد 🇵🇰🇵🇰 کیرئیر کلر میزائل سسٹمز سے لیس پاک بحریہ کی سمندر میں موجودگی سے خوفزدہ ہوکر بھارتی نیوی نے اپنے طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت کو واپس نیول ائیربیس بلا ہے۔ گورو آریہ نک دا کوکا پر ناچ رہا تھا لیکن پروگرام تو دوبارہ سے وڑ گیا ہے
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 27/04/2025
بلوچستان: بگٹی قبائل کا افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 27/04/2025
Loud and clear 🗣️🇮🇳
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 27/04/2025
الله أكبر الله أكبر pakistan Army Pakistan PM @MaryamNSharif @CMShehbaz @drAlviWrites @chsandhilaa @Atifrauf79 @AdeelAsifPkOne @muqadasfmughal @NajibaFaiz5 @sidraa9089 @PMLNMedia_org @ReshamSaleem3 #PakistanZindabad #PakistanArmy #IndianFalseFlagExposed
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 27/04/2025
ھرایک محب الوطن پاکستانیکانعرہ ہےہرسیکنڈ ہرلمحہ ہمارےدل پاک آرمی کیلئےاورپاک آرمی کیساتھ ہی دھڑکتےہیں پاک آرمی ہمارےہی بچوں بڑوں بزرگوں سےبنی جری فوج ہےہمیں اپنی افواج پرناز ہےاور باطل کیخلاف سیسہ پلائی دیواربنکرساتھ کھڑے ہیں دنیاکی کوئی طاقت ہمیں جدانہی کرسکتی پاک آرمی زندہ باد
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 27/04/2025
پاک ارمی نے دشمن کی دو چوکیاں اڑا دیں پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
031
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 27/04/2025
پاک ارمی زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 27/04/2025
محب الوطن پاکستانی زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 23/04/2025
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 🍁❀﷽❀🍁 🌺(ﷺ) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ)🕋_ 🌷اســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ🍁 🍁اللــــہ وبرکاتــــہ🥀 🍁🌸 #✿صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🌴 🍁🌴‎#نماز_قائم_کرو 🌴🍁
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 22/04/2025
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ 🍁🌹// اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!🍁 🍁سحر🍁 دوپہر🍁شام🍁 بخیر🍁 🍁/زندگی کا ہر لمحہ حیات بخیر/🍁 🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁 ‎#نماز_قائم_کرو
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 22/04/2025
السلام علیکم ❤️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 21/04/2025
لا اله الا الله محمد رسول الله🕋 اللهمَّﷺ🥀صَلِّيﷺ🥀وَسَـــلِّمْﷺ🥀وَبَارِكﷺْ🥀علىﷺنَبِيِّنَـــا🥀ﷺمُحمَّدﷺ🥀وعلى آله وصحبه أجمعين...🥀 .•°``°•.¸.•°``°•. ( ‎#םבםב ) `•. .ﷺ. ¸.•` `•.🥀.•happy Monday
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 18/04/2025
‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 💐💖نام محمد ﷺ کتنا میٹھا میٹھا لگتا ہے پیارے نبی ﷺکا ذکر بھی ہم کو پیارا لگتا ہے لب پہ نغمے صل علیٰ کے ہاتھوں میں کشکول دیکھو تو سرکارﷺ کا منگتا کیسا لگتا ہے
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 18/04/2025
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ . ❣️ اِرشادِ مصطفیٰ ﷺ اللّٰه تعالیٰ نے جب مخلوق پیدا کی تو عرش کے اوپر اپنے پاس لکھ دیا کہ میری رحمت میرے غصہ سے بڑھ کر ہے (ابخاری شریف) اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ ❣️
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 16/04/2025
🌴اسلام وعلیــــــــــــــکم ورحمة الله وبركاته 🌷🌳 🌹🌿صباح الخير 🥀☘️ 🌺🌱ايمان بخير 🌻🌿 🌼🌴خوش رہیں 🥀🌱 🌺🌿سدا خوشیاں بانٹیں 🌸💐 ۔🌻☘️آمین ثم آمین 🌹🌿 🥀🌴اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ 🌻🌱🇵🇰🇵🇰⚘️⚘️⚘️
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 15/04/2025
پندرہ اپریل کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم از کم پندرہ سے بیس روپے کی کمی ہونی چاہیے کیونکہ عالمی سطح پر قیمتیں کافی کم ہوئی ہیں اب عوام کو کچھ تو ریلیف ملنا چاہیے سب لوگ آواز اٹھائیں گے تو قمیت کم ہو گی ورنہ 16 کو چیخنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا.
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 13/04/2025
یہ ھے ان کا کردار ۔ان کا مہاتما کبھی مسلم امہ کا لیڈر ھونے کا دعوٰی کرتا کیا فلسطین اسلامی ملک نہیں یہ دھشتگر پارٹی اور مہاتما فلسطین کے لیے آواز نہیں اٹھاتے لابنگ نہیں کرتے قرارداد کی حمایت نہیں کرتے نہ یہ اسلامی ھیں نہ پرو پاکستانی ھیں انکو اسمبلیوں سے باھر بھینکا جائے
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 13/04/2025
ہم نےغاصب دشمن پرفلسطینیوں کی فتح کےلیے250,000,000کےلیےسورہ فیل کاسلسلہ شروع کیاھےبراہ کرم اسے11 بارپڑھیں&اپنےمسلم گروپوں&رابطوں میں شیئر/فارورڈکریں۔عاجزانہ گزارش ھےکہ زنجیرمت توڑیں* *جیسے ہی میں نےاسےموصول کیاآپ کوآگےبھیج دیاpl,recite sora FeelAl Fateh &Nasar n prayers🙏🤲
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 13/04/2025
‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ہے میرا پیارا پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان گلگت بلتستان جس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ہے شکریہ میاں محمد نواز شریف شکریہ
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 13/04/2025
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ،
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 12/04/2025
ہم نے ابتداء کردی ہماری پاک ارمی کی کیپٹن ماشاءاللہ جہاد کا جذبہ جہاد فرض ہو چکا ہے میں جا رہا ہوں غزہ فلسطین 🇵🇰🇸🇩 پاک فوج زندہ
030
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 12/04/2025
بڑی حبر مبارک ہو علماء نے جہاد کا اعلان کر دیا اب وہ حاضر ہوں جو کہتے تھے علماء جہاد کا اعلان کریں ہم پہلی صف میں ہوں گے
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 12/04/2025
‏سب دی ماں آ گی۔۔۔ صرف ایک سال میں تبدیلی نظر آ رہی ہے! ہسپتال میں شکایت، اور فوری ایکشن۔ وزیراعلیٰ شکایت سیل پر درج کرو، نتیجہ خود با با جی کی زبانی سن لو
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 11/04/2025
انا لله وانا الیہ راجعون_اسرائیلی فوج نے فلسطین کو گھیر لیا ہے اور غزہ پر حملے کیے ہیں، سید حسن نصرالله (جو کہ حزب اللہ کے سردار ہے نے سارے مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ سورہ بقرہ کی آیت نمبر 27,26 اور سورہ یونس کی آیت نمبر 88,86,85 پڑھیے! اس مسیج کو اتنا شئیر کریں کی اسرائیلی فوج کو شکست ہوجائے
121
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 09/04/2025
امریکی اخبار بلومبرگ رپورٹ کررہا ہے پاکستانی ائیرلائنز PIA دو دہائیوں بعد آخر کار پہلی دفعہ منافع میں آگیا ہے اور یہ خبر بطور پاکستانی میرے لئیے کسی معجزے سے کم نہیں ہے سالوں سے خسارے میں چلتا ادارہ بلآخر کوششوں سے منافع میں آگیا ہے۔
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 07/04/2025
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے&جودیش دروھی اپنےبیرونی آقاؤں سےڈالروں کےعوض پاکستان میں سازشیں دہشتگردی حملےکرتےمعصوم لوگوں کوقتل😭کرتےمسلم امہ پر/ظلم قتل😭عام ھورھااسکی مذمت نہیں/سپورٹ کرتےانکوانکی نسلوں&انکےآقاؤں کوھدایت فرما/نیست ونابودزلیل وخوارفرمائےآمین یارب العالمین🙏🙏
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 07/04/2025
آئیے دوستوں اس خوبصورت ہیشٹیگ 👇🏻 ‎#LongLiveAsimMunir میں شامل ہو جائیں زیادہ نہیں تو تین تین پوسٹس لازمی شیئر کریں آج سب چھا جائیں 😍
000
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 07/04/2025
آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا
041
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 06/04/2025
فلسطین کے لیے سورہ فیل کا سلسلہ شروع کیا ھے یہ پوسٹ ھر کیسی کو فاروڈ کریں سب 1 بار سورہ فیل پڑھیں فلسطین اور غزہ کے لیے ‎#غزة_الفاضحة
011
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 06/04/2025
اس ٹرینڈ میں ہم ان کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے اور اپ لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ اس ٹرینڈ پہ بھی بھرپور شرکت کریں اور پاکستان گورنمنٹ سے مطالبہ کریں کہ ہمیں ہر صورت فلسطین کی مدد کرنی ہے ‎#TLPDemands_Jihad4Gaza
020
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 06/04/2025
غزا ہمیں پکار رہا ہے جاگو مسلمانو جاگو ‎#ہمارا_مطالبہ_ہے_حکومت_سے
020