Sign in

عمران خان

@imrankhanisp.bsky.social
1.7K followers 2.6K following 111 posts

Pakistan first 🇵🇰❤️

PostsRepliesMedia
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 25/08/2025
پی ٹی آئی کا ایک اور کارنامہ خیبرپختونخوا میں سیلاب نے تباہی مچا دی 409 جانیں ضائع ہوئیں، ہزاروں بے گھر ہو گئے💔 المیہ یہ نہیں کہ پانی آیا، المیہ یہ ہے کہ حکومتِ وقت کہیں نظر نہیں آتی۔ عوام لاوارث ہیں اور پی ٹی آئی اقتدار کے نشے میں گم
011
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 25/08/2025
یھوتیو کو چوتیا بنانے کیلئے ایسی چولیں مارے جاتے ہیں
010
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 25/08/2025
یہ ہے تحریک انصاف کا ایلیٹ کلچر دوسروں کے بیٹے سڑکوں پر ایندھن، اپنے بیٹے محفوظ اثاثے یہی ہے علیمہ خان اور اشرافیہ کی اصل حقیقت اس ملک کا اصل سرمایہ عوام کی قربانیاں ہیں، مگر ان قربانیوں پر قبضہ اور فائدہ ہمیشہ اشرافیہ کے بیٹے اٹھاتے ہیں
010
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 04/07/2025
عمران خان نے پبلک انٹرسٹ میں لاھور کی پرانی نائیکہ بشری عرف پنکی کی طلاق کروائی اور اس کے بعد عمران خان نے پبلک انٹرسٹ میں عدت کے دوران نکاح کیا اور عدت مکمل ھونے کے بعد دوبارہ نکاح کیا ٹیکنالوجیاں 😂
020
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 04/07/2025
#PublicInterest allhumdullah ❤️
010
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 01/07/2025
فتنۂ خوارج تمہاری داستاں اب ختم ہونے کو ہے تم نے دین کا لبادہ اوڑھ کر دہشت پھیلائی، معصوموں کا خون بہایا ہر قطرۂ خون کا حساب ہوگا اور تمہیں وہاں مارا جائے گا، جہاں تم سمجھتے ہو کہ تم محفوظ ہو تمہارا کھیل ختم شد 👽
010
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 30/06/2025
آپریشن بنیان مرصوص میں منہ کی کھانے کے بعد مودی سرکار اور بھارتی افواج ایک دوسرے پر غصہ دفاعی اتاشی نے تو مودی سمیت پورے بھارت کو ننگا کر دیا 😂
020
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 30/06/2025
خیبر پختونخوا کے عوام اب خاموش نہیں خیبر پختو نخوا کے عوام کا فتنہ الخوارج کے سہولت کاروں کے خلاف بول پڑیں دہشتگرد فورسز اور سویلینز پر حملے کر رہے ہیں اور یہ سب مقامی سہولت کاری کے بغیر ممکن نہیں پختون قوم کا ایک ہی مطالبہ غدار لٹکاو ملک بچاؤ
010
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 29/06/2025
پاکستان سے جنگ میں بھارت کو کچھ جہازوں کا نقصان اٹھانا پڑا''۔ انڈونیشیا میں بھارتی دفاعی اتاشی نیول کیپٹن شیو کمار کیپٹن شیو کمار نے بھارت ماتا کی دھوتی کھول دی 😂
010
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 29/06/2025
ایرانی آرمی چیف کا اسرائیل کے ساتھ جنگ میں حمایت پر پاکستان سے اظہار تشکر
010
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 05/01/2025
"طالبان حکومت امریکی امداد کا غلط استعمال کر رہی ہے! بائیڈن انتظامیہ نے 2021 سے اربوں ڈالر کے علاوہ اس سال 'Enduring Sentinel' پروگرام کے تحت 446 ملین ڈالر طالبان کو دیے ہیں۔ یہ فنڈز افغان عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے مشکوک سرگرمیوں پر خرچ کیے جا رہے ہیں۔"
020
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 08/12/2024
26 نومبر کی حقیقت کیا ہے گولی کس نے چلائی۔۔؟ 🔸 کون ڈی چوک سے کہاں بھاگا اور کب۔۔؟ 🔸 گولیوں کی آواز اور ثبوت سب موجود ہیں 🔸 گنڈا پور کے گارڈز نے اپنے ہی کارکنوں پر فائرنگ کی دھوکے کا پردہ فاش، حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھیں
031
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 24/11/2024
سرکاری ملازمین اور سیاسی احتجاج "ہم سرکاری ملازم ہیں، ہماری ویڈیو نہ بناؤ" کہنے والے ملازمین کو ریاست نے پہلے ہی آگاہ کیا تھا کہ ریاست مخالف احتجاج میں شرکت ان کی ملازمت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ اس کے باوجود ان افراد نے سیاسی احتجاج میں شامل ہو کر قوانین کی خلاف ورزی کی۔
143
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 24/11/2024
کُرم پاراچنار میں بدلے، زمینی جھگڑے اور روایات میں اندھے قبائل عورتوں اور بچوں کو ذبح کر رہے ہیں - اس انسانی المیے سے بےپرواہ سوشیل میڈیا کے گدھ لاشوں پر سے اپنے الگ الگ مفادات کا گوشت نوچ رہے ہیں - کسی کو پشتونینت بیچنی ہے ، کسی کو فرقواریت، کسی کو دہشتگردی، اور کسی کو فوج سے نفرت ۔
010
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 24/11/2024
واہ کیا کفن پوش انقلابی ہے 😅 اس کو انقلاب کی نہیں L کی ضرورت ہے
031
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 22/11/2024
خانہ کعبہ والی گھڑی چوری کا سزا کاٹنے کے بعد بشریٰ بی بی کا بیان 2 سال سے خان اور یوتھیئے امریکہ پر فضول بکواس کرتے رہے پی ٹی آئی کی حکومت تو سعودی عرب نے گرائی تھی😂😂
140
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 21/11/2024
منظور پشتین اپنے ذاتی مفادات کے لیے اتنا اندھا ہو چکا ہے کہ قبائلی علاقوں میں پختونوں کے درمیان ہونے والی خونریزی پر بھی پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ اس لڑائی میں مرنے والا بھی پختون ہے اور مارنے والا بھی پختون، لیکن منظور اپنی فتنہ انگیزی اور ذاتی فائدے کے لیے اسے بھی ادارے پر ڈال رہا ہے
120
Reposted by عمران خان
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 21/11/2024
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات۔ بلوچستان کے بھائیوں کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، مریم نواز۔ دھشتگردی سے نمٹنے کیلئے بلوچستان سے بھرپور معاونت کریں گے، وزیراعلی
0103
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 21/11/2024
بریکنگ نیوز تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ احتجاج عوام کے بنیادی حقوق کے خلاف ہے اور اسے غیر قانونی قرار دیا جائے۔
150
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 20/11/2024
مناہل ملک،امشا رحمان کے بعد ایشا رانا کی ویڈیو لیک ہوگئی اگر 24نومبر کو انقلاب نہ آیا تو اسکی زمہ دار یہ ٹک ٹوکرز ہوں گی جب انقلاب آنے لگتا ہے انکی ویڈیوز کا سیلاب آ جاتا ہے 😂
0111
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 19/11/2024
ہندوؤں کی پے رول پر چلنے والی تنظیم BLA ختم شد ان شاءاللہ بلوچستان کی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری
0111
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 19/11/2024
جو بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے. سپہ سالار جنرل عاصم منیر
0174
Reposted by عمران خان
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 19/11/2024
وفاقی حکومت کا انتشاریوں کے خلاف فائنل کریک ڈاؤن کا فیصلہ محسن نقوی صاحب تن کے رکھو 👏
1147
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 19/11/2024
وفاقی حکومت نے انتشاری عناصر کے خلاف فائنل کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا وفاقی دارالحکومت سمیت دیگر شہروں افغان مہاجرین کیمپوں کی جیو فینسنگ شروع احتجاج کے دوران شرپسندی کرنے والے طالب علموں کی تعلیمی اسناد اور داخلے منسوخ کرنے کے فیصلے پر غور شروع
193
Reposted by عمران خان
Ravan @mahawarrior.bsky.social · 19/11/2024
مجھے اپنے فالور پر اتنا پیار ارہا یے کہ مجھے پتا یے کہ ان کو فالو بیک دینے کا کوئی فائدہ نہیں نا لائک دے گے نا ریٹویٹ مارے گے لیکن پھر بھی فالو کرتا ہوں لیکن فالورز کو سمجھ نہیں ارہا کہ کیسے فرفام کرے چلو کوئی نہیں ہمیں پھر بھی قبول یے میدان تو گرم ہیں @imrankhanisp.bsky.social
572
Reposted by عمران خان
Ravan @mahawarrior.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی ائی اور مسلم لیگ کے لبادے میں ہندو بنیے اس ایف پر بھی گھس چکی ہیں انہیں منہ تھوڑ جواب دینے کیلئے میرا ساتھ دیں پاکستان کیلئے پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #Pakistan #Ravanyatra #india #x #politicians #army
594
Reposted by عمران خان
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 19/11/2024
شیرنی ❤️
0193
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 19/11/2024
22 اکتوبر 1947 کا قبائلی حملہ! حقائق کیا ہیں۔۔۔؟ ایک مخصوص طبقہ 22 اکتوبر کے قبائلی اقدام کو "حملہ" قرار دے کر یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ قبائلی 22 اکتوبر کو کشمیر پہنچے اور بھارت نے 27 اکتوبر کو قبضہ کیا۔
150
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 19/11/2024
خوش آمدید میڈم فالو بیک پلیز 🙈 @saniaashiq.bsky.social
070
Reposted by عمران خان
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 19/11/2024
خیبر پختونخوا کی موجودہ بدحالی برسوں کی ناکام حکمرانی اور غیر سنجیدہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ نیازی نے ہزاروں دہشگردوں کو بسانے کا فیصلہ کیا مگر تعلیم، صحت اور ترقی کو نظرانداز کیا۔ انتشار اور جلسوں کی سیاست نے عوام کو مسائل کے دلدل میں دھکیل دیا، جس کی قیمت وہ آج ادا کر رہے ہیں
4116
Reposted by عمران خان
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 19/11/2024
اَللّٰهُمَّ صَّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
0197
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
یہ ایک محب الوطن خاتون، سب سیاسی جماعتوں پر بھاری ہے
0151
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
بڑی خبر 5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر حکومتی خزانے سے 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے آج چیف سیکریٹری کے دفتر سے 58 کروڑ روپے سے زائد کے بقایاجات جاری کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ24 نومبر کے احتجاج کے لیے دوبارہ آرڈرز دینے سے پہلے ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں کی جا سکیں
2138
Reposted by عمران خان
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 18/11/2024
CM Punjab News corner ❤️
063
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
بڑی خبر افغانستان میں فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کی قیادت کی رہائش گاہ پر دھماکہ. 🚨
1224
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
ہم جس بھی قوم قبیلے یا مذہب سے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،، اگر پاکستان پہ بات آگئی تو سب سے پہلے پاکستان❤️🇵🇰
191
Reposted by عمران خان
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 18/11/2024
زرعی شعبے میں اصلاحات پر وزیر اعلی مریم نواز اور صوبائی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں وزیر اعظم شہباز شریف
2156
Reposted by عمران خان
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 18/11/2024
اکاؤنٹ نیا ہے، اس لیے ابھی فالو نہیں کر سکتی، لیکن ان شاءاللہ کل وقت نکال کر سب کو فالو کرنے کی کوشش کروں گی۔ آپ سب کا تعاون بہت قیمتی ہے @farhankvirk.bsky.social @cmmaryamnawaz.bsky.social @legimian.bsky.social
384
Reposted by عمران خان
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 18/11/2024
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فتنے کو بھاگنے نہیں دیں گے یہاں بھی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ عوام باشعور ہیں اور انتشار پھیلانے والوں کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کے استحکام اور امن کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، ان شاءاللہ
174
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
خیبرپختونخواہ میں اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ڈالے جاتے تو پی ٹی آئی کبھی دوبارہ حکومت نہ بنا پاتی،" شیر افضل مروت کا دو ٹوک بیان۔ یہ تبصرہ پی ٹی آئی کی کارکردگی پر عوامی سوالات اور تنقید کی عکاسی کرتا ہے۔
0314
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
بلکل بھی نہیں
030
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
مبارک ہو پاکستان ❤️ پاکستان نے اکتوبر 2024 میں 330 ملین امریکی ڈالر کی ماہانہ آئی ٹی برآمدات ریکارڈ کیں، جو سالانہ بنیادوں پر 39 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔ یہ پیش رفت آئی ٹی سیکٹر کی ترقی اور ملکی معیشت میں اس کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی کرتی ہے۔
0191
Reposted by عمران خان
Sheikh Rasheed Ahmed @shkhrasheed.bsky.social · 18/11/2024
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اِیَّاکَ نَعبُدُ وَ اِیَّاکَ نَستَعِینُ
251
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
یھوتیا انقلاب لانے ہی والا تھا کہ پیچھے سے والد آگیا 😂
0120
Reposted by عمران خان
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کو 95 پرسٹ لوگ کوئی ایکٹیوٹی نہیں کریں گے جو 5 پرسنٹ کریں گے ان کو گرفتار کیا جاۓ گا راناثناءاللہ
13310
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کو 95 پرسٹ لوگ کوئی ایکٹیوٹی نہیں کریں گے جو 5 پرسنٹ کریں گے ان کو گرفتار کیا جاۓ گا راناثناءاللہ
13310