Sign in

Muhammad Tariq, Shaheen123

@htariq1990.bsky.social
616 followers 532 following 104 posts

(R) Section Officer S&GAD GoAJK

PostsRepliesMedia
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 05/01/2025
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کہا تھا وڈا میاں واقعی شریف ہے اور نکا تواڈی ۔۔۔۔۔🐅
042
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 05/01/2025
"یہ دنیا آپکی والدہ کی طرح نہیں ہے کہ آپ دن میں اس پر غصہ کرتے رہیں گے اور دن کے آخر میں شام کو وہ آپ کو کھانے کے لئے بلائے گی؟ ہر گز نہیں!" "اگر اس دنیا میں پیدائش میری مرضی پر منحصر ہوتی تو میں ایسے مضحکہ خیز حالات میں اپنے وجود کے بنائے جانے سے انکار کر دیتا۔" روسی ادیب فیودور دوستوئیفسکی
021
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 27/12/2024
#MPG #L30 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @gul-12.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @mnslion1.bsky.social @charzafar.bsky.social @htariq1990.bsky.social @pirzada958.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social
52514
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/12/2024
ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صباح النور 🌸 2024 کا آخری جمعہ مبارک دعا ہے اگلے سال کا آنے والا جمعہ اور اس سال کا یہ آخری جمعہ اُمت مسلمہ کیلیئے خوشیاں اور کامیابیاں لائے تمام اہل سلام کو 2024 کا آخری جمعہ پڑھنے کی رب العالمین توفیق عطاء فرما 🔽
230
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/12/2024
انسان کو اپنی ذات میں سمندر سا ہونا چاہیے اتنا وسیع و عریض کہ کوئی آپ کو عبور نہ کر سکے اتنا گہرا کہ کوئی گہرائیاں نہ ماپ سکے اتنا باظرف کہ ندی نالوں سے لے کر جھیلوں دریاؤں کو پناہ دینے والا اور اپنی ذات میں یکتا گہرا سکوت رکھنے والا ۔!!!____🥀
010
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 24/12/2024
#MPG #L27 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @satt91.bsky.social @imran4.bsky.social @ansari1.bsky.social @aaghag.bsky.social @tahzeen.bsky.social @uzairana.bsky.social @chirfanali.bsky.social @charzafar.bsky.social @mianfakhar.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social
62611
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 25/12/2024
#MPG #L28 @fi11.bsky.social @gul-12.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @uzairana.bsky.social @chirfanali.bsky.social @charzafar.bsky.social @mianfakhar.bsky.social @pirzada958.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @shabbirhussain.bsky.social @kashif-bukhari77.bsky.social
51312
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 26/12/2024
#MPG #L29 @fi11.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @mnslion1.bsky.social @chirfanali.bsky.social @charzafar.bsky.social @sultantipu.bsky.social @sanamalik.bsky.social @pirzada958.bsky.social @mumerjalali.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social
3179
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 26/12/2024
اگر اپ اس پرموشن لسٹ میں شامل ھوناچاہتے ہیں تو اس پرموشن لسٹ کو ری پوسٹ کریں
074
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
DR.ANWAR MAYO @dranwarmayo.bsky.social · 26/12/2024
پاکستان کا عمران خان اور امریکہ کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں لیڈر نہیں بلکہ عالمی سطح کے بہت بڑے مسخرے ہیں
1112
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
DR.ANWAR MAYO @dranwarmayo.bsky.social · 26/12/2024
Pakistan's Imran Khan and US President Donald Trump are not leaders, but rather world-class clowns.
3163
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 26/12/2024
ناقابل یقین انفارمیشن .. قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکولیشن اور اتنےحساب وکتاب کےساتھ اپنی جگہ پرفٹ ہے اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹرتصور بھی نہیں کسکتا بریکٹس میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے 🔽
100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/12/2024
‏إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ ۚ
000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/12/2024
‏9 مئی حملہ کیس 25 ملزمان کو سزا سنادی گئی ‏قید بامشقت.... ‼️ ‏ دیگر ملزمان کے خلاف ابھی کیس جاری ہے جلد سب کو سزا ہوگی ‏یہ تو تھے حملہ کرنے والے بات حملہ کروانے والوں تک تو جانی ہی ہے ‏ اب چور مچائے شور کھیلنا ہو تو مسٹر عمران خان اپنا شوق پورا کرکے دیکھیں ®️
000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/12/2024
شیطان کا گمراہ کیا ہوا انسان راہِ راسْت پر آ سکتا ہے لیکن عمران خان کا گمراہ کیا ہوا انسان کبھی سُدھرنے کا سوچ ہی نہیں سکتا ۔
000
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 21/12/2024
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔ ‏تحریک گولڈسمتھ کے 25 دہشتگردوں کو فوجی عدالت نے سزائیں سنا دیں وڑیا جے فیر ۔۔۔😂
3227
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/12/2024
‏پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو بے شمار چیلنجز اور مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے وجود میں آیا اور آج تک اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے ایسے حالات میں ایک مضبوط اور مستحکم ریاست کی تشکیل اور ایک قابل، مضبوط اور پیشہ ور فوج کی موجودگی ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ناگزیر ہے۔
020
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 14/12/2024
آپ کا شجرہ نسب چاہے کتنا ہی عالی مرتبت کیوں نہ ہو لیکن دنیا میں آپ کو مقام و مرتبہ اور اہمیت آپ کے حسن اخلاق اور کردار پر ہی ملے گی
000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 07/12/2024
دہَن پر ہیں ان کے گماں کیسے کیسے کلام آتے ہیں درمیاں کیسے کیسے زمینِ چَمَن گل کھلاتی ہے کیا کیا بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے نہ گورِ سکندر، نہ ہے قبرِ دارا مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے تمھارے شہیدوں میں داخل ہوئے ہیں 🔽
100
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 04/12/2024
16117
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 04/12/2024
01 جمادی الثانی 1446ہجری 21 مگھر 2081 بکرمی 04 دسمبر 2024 عیسوی بروز بُدھ کسی دانا سے پوچھا گیا کہ کیا کسی انسان کی زندگی میں موت سے تلخ لمحہ بھی آ سکتا ہے ؟ تو اُنہوں نے جواب دیا : " ہاں ! وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے جب کوئی صاحب ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے ۔" 🔽
100
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 03/12/2024
انہوں نے ہمیں بچپن میں سکھایا تھا کہ اُلّو بد نصیب ہے، کوا بد نصیب ہے، کالی بلی جِن ہے، لومڑی چالاک ہے، بھیڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ لیے ہوئے ہے، لیکن جب ہم بڑے ہوئے تو یہ سب چیزیں ہم نے انسانوں میں پائی🖤
000
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Faiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 29/11/2024
لاشوں کی تصاویر جاری
4177
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 29/11/2024
We can't find peace until the patreon in chief of the propagandist is arrested.
021
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/11/2024
ترقی یافتہ ممالک میں جب ٹریفک رکتی ہے تو ڈرائیورز گاڑیوں کو سائیڈ پر لگا لیتے ہیں تاکہ ایمرجنسی گاڑیاں ایمبولینس فائر بریگیڈ پولیس وغیرہ آسانی سے وقت ضائع ہوئے بغیر گزر سکیں ٹریفک کے نظام سے کسی ملک میں قانون کی عملداری و اخلاقیات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
072
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/11/2024
ہمارے بے عمل لوگ بڑی بڑی لچھے دار اور زمین و آسمان سے قلابے ملاتی ہوئی لفاظی میں دعائیں مانگنے میں اپنا کوئی دوسرا ثانی نہیں رکھتے لیکن عمل میں زیرو سے بھی کئی درجے نیچے ہیں
020
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/11/2024
"مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ یہ سب (حکمران) اپنی جوانی میں ڈاکٹر یا خلا باز بننا چاہتے تھے، پھر یہ سب ڈاکو اور قاتل کہاں سے آگئے؟" روسی ادیب میکسم گورکی مترجم: Musa Pasha
010
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/11/2024
‏بشریٰ بی بی نے D - چوک پر گاڑی کی لائٹس آف کرائیں اور بولیں جو جانا چاہتا ہے چلا جائے، لائٹس آن ہونے پر ایک تاریخی منظر تھا گنڈا اور بی بی دونوں غائب تھے ۔ اور یوتھیا سڑکوں پہ لاٹھیاں کھا رہے تھے ۔
020
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/11/2024
انقلابی گاڑیاں چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں حقیقی آزادی کے طلب گار خالی ہاتھ واپس جارہے ہیں سمجھ آئی کہ اب فیض باجوہ اور ثاقب نثار کی سرپرستی نہیں رہی کرائے کا انقلابی نس گے جے
010
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/11/2024
دِل اُداس تھا مگر جان تمہاری خاطر چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے
000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/11/2024
دشمنوں کی چالیں، اندرونی سازشیں، بلا کی غلط فہمیاں اور عوامی زہنی پستی عروج پر ہے اللہ رحم فرمائے آمین 💚🇵🇰
000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 27/11/2024
وقت کا سامراج آپ کے 'شور' سے نہیں " شعور " سے خوفزدہ ہوتا ہے.......
010
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 27/11/2024
گڈ مارننگ میرے عزیز مسلم لیگیو ‏دو دن کے بعد رات کو پرسکون نیند کے بعد تمام مسلم لیگوں کو مبارکباد جنھوں نے بڑھ چڑھ کر سوشل میڈیا پر اپنی قیادت کو جنجھوڑا اور ایکشن لینے پر مجبور کیا۔ ویلڈن پاکستان مسلم لیگ اور سپورٹر آپکے دباؤ کے نتیجے میں حکومت نے یوتھیوں کو لیرو لیرو کیا۔
312530
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Anis Ur Rehman Arain @anis-arain.bsky.social · 27/11/2024
ان سے بہتر تو کھاریاں کے کھسرے تھے جو اپنا گرو چھڑوا کر لے گئے تھے 😜😜
3275
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 23/11/2024
🤲مومن_کا_ہتھیار____دعا🤲 ⚘دعا وسیلہ ہے ⚘دعا حوصلہ ہے ⚘دعا محبت ہے ⚘دعا راز ہے ⚘دعا ہمدردی ہے ⚘دعا طاقت ہے ⚘دعا کائنات ہے ⚘دعا بخشش ہے 🤲دعا ہے کہ رب_العزت آپ سب کی جائز حاجات پر کُن فرما دے۔۔!!! 🤲༺آمِـــين_يَا_رَبِّ_الْعٰالَمِيْـــــن༻🤲 🖤 ______________________
000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 23/11/2024
تصویر میں: ایک شخص نے اپنے ذاتی نقطہ نظر سے اپنا "منصفانہ" حصہ لینے کا فیصلہ کیا اور اس عمل میں دوسروں کے حصے کو برباد کر دیا ،یہ شخص آپ کو قسم دے کر کہے گا کہ اس نے صرف اپنا حق لیا ہے اور وہ واقعی سچ بول رہا ہو گا لیکن وہ ان لوگوں میں سے ہے جو فساد پھیلاتے ہیں ‏🔽
110
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 22/11/2024
‏سیاست صرف رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کے پلیٹ فارم سے ہونی چاہیے۔ ‏احتجاج، جلسہ اور جلوس اطلاع دے کر ہونا چاہیے۔ ‏احتجاج، جلسہ یا جلوس کی قیادت کو اپنا نام انتظامیہ کے پاس دینا چاہیے۔ ‏🔽
120
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 22/11/2024
گرفتاریاں... ‼️ ڈانگ پھرنے کا وقت ہوچکا..‼️ ریاست انتشار کا مکمل خاتمہ کرے گی ✅ تحریک انصاف کو جمعہ مبارک ‼️ بشری پنکی کو گرفتاری مبارک 😎 ‏HackerBoy111222@
000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/11/2024
‏ اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ ‏ بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
000
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/11/2024
اب اگر گنڈا پور غلطی کرے تو KPK سرکار سے ہاتھ دھو بیٹھے گا.‼️ تحریک انصاف کے 24 نومبر کے دھرنے میں سرکاری مشینیری سرکاری افرادی قوت اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو وزارت داخلہ نے مراسلہ جاری کردیا
020
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/11/2024
میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے ۔ جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا۔ یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ہی مخبوط الحواس فراڈئیے کے ہیں ۔۔۔
010
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ ﴾
417731
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Sheen G @taimoordear.bsky.social · 21/11/2024
Sherrr
172
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Saba Choudri @sabachoudri.bsky.social · 21/11/2024
دعا #dua #دعا #دعاء
2274
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Aliza ☑️ @alizashah.bsky.social · 19/11/2024
‏السلام علیکم🍂🌸 میں ان لائن ہوں 💜💜 مجھے فالو کریں💓 کمنٹ میں Done لکھیں😍 اور فالو بیک جلدی سے حاصل کریں💯💜
12495
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 21/11/2024
فیض حمید کورٹ مارشل کا فیصلہ لوڈ ہوچکا‼️ 24 نومبر،احتجاج کرنے والوں کو اتنا ہی کہوں گا فائنل کال کے بعد بہت سی کالز دو گے جو ہمیشہ کی طرح مس ہونگی کیونکہ آپکو مطلوبہ سہولت میسرنہیں موٹروے کے قریب یاکہیں بھی خیمہ بستی بسانے والے لمبے عرصے کے لیے جیلوں کے مہمان ہونگے✅ ‏HackerBoy111222@
000
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Mehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 20/11/2024
رات یُوں دِل میں ، تیری کھوئی ھُوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں ، چُپکے سے بہار آ جائے جیسے صَحرا میں ، ھولے سے چلے بادِ نسیم جیسے بیمار کو ، بے وجہ قرار آجائے۔ فیض احمّد فیض
2539
Muhammad Tariq, Shaheen123 @htariq1990.bsky.social · 20/11/2024
مچھلی سے بدبو اس لیے آتی ہے کہ وہ اپنی نسل کھاتی ہے انسان س بدبو تب آتی ہے جب وہ اپنوں کے ساتھ منافقت کرتا ہے ♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲ ᴸᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ
082
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔
1017760