Reposted by @gnabi.bsky.socialAli Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 23/03/2026No one should doubt the agreement with Saudi Arabia, says Rana Sanaullah Those who create a stir in Pakistan over events in other countries will be made to sit on the throne. #Pakistan #pakarmy_zindabad_challenge #فلسطينPalestine #DrIsrarAhmed #مدارس #iranisraelwar #PunjabGovernment 011
Reposted by @gnabi.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 21/10/2025یہ ہے اصلی اور نسلی پشتون! ہم پختون ہیں لیکن یہاں پاکستان کی بات ہے پاکستان ہماری مٹی ہے اس سے وفادای سب سے پہلے ہے، پاکستان کے خلاف سامنے بھائی بھی ہوگا ہم لڑیں گے قوم (پختون) تو بعد میں آتی ہے بھائی بھی ہوگا تو اعلان جنگ ہے۔ کراچی کے غیرت مند پختونوں کا جذبہ دیکھیں۔ ماشاءاللّٰہ ❤️🇵🇰 031
Reposted by @gnabi.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 15/10/2025کراچی والو یہ واردات اگر پنجاب میں ہوتی تو اب تک ملزموں کے نیفے میں گولی چل گئی ہوتی👇 021
Reposted by @gnabi.bsky.socialShahid @binqasimraja.bsky.social · 31/08/2025پانچ بچوں کی بھگائی ہوئی بیوی کے سحر کا یہ اثر ہے کہ نیازی جیسے احمق نے اپنے دور حکومت میں ہر فیصلہ پنکی کے زیر اثر لے کر کیا۔ استخاروں اور گنڈوں، تعویزوں کی ماہر پنکی پیرنی نے عوام کا ستیاناس کردیا تھا نیازی دور میں۔۔ # نیازی_پنکی_کا_غلام 0105
Reposted by @gnabi.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 27/07/2025میں جناب وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کیطرف سے آموں کا تحفہ بھیجنے پرشکریہ ادا کرتا ہوں۔ 011
gnabi.bsky.social @gnabi.bsky.social · 24/07/2025www.threads.com/@ar_rehman19...threads.comAteeq Rehman (@ar_rehman193) on Threadsیونہی شاہ جی کی بریت پر یہ کلپ یاد آ گیا 010
Reposted by @gnabi.bsky.socialazramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 17/07/2025Wah gi wah 😔🤣 142
Reposted by @gnabi.bsky.socialRana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 27/06/2025سوات میں 18 بے گناہ اور معصوم لوگوں کو بر وقت ریسکیو نہ کرنے پر تحریک انصاف کی حکومت پر لعنت بے شماررر اور ہر اس بندے پر بھی جو اس معاملے میں اپنی پارٹی کا دفاع کرے۔ مونچھوں والے باندر پر لعنت بے شماررررر اسکو جوتے مار کر وزیراعلی ہاؤس سے نکالا جائے ۔ 011
Reposted by @gnabi.bsky.socialMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/05/2025اپریل 2022 تک فوج بہت پروفیشنل تھی ، عدلیہ آزاد تھی ، آرمی چیف قوم کا باپ تھا ، الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا ، قوم خود دار تھی۔ بس پھر جونہی کرسی گئی تو قوم غلام ہو گئی، فوج متنازع ہو گئی ، آرمی چیف میر جعفر ہو گیا اور عدلیہ بکاؤ ہو گئی۔ 0135
Reposted by @gnabi.bsky.socialHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 14/05/2025🛑 پاکستان کی جانب سے انڈیا پر میزائلوں کی بارش کے بعد مودی نے ٹرمپ سے کیسے رابطہ کیا اور سیز فائر کی بھیگ مانگی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ‼️ 041
Reposted by @gnabi.bsky.socialMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 25/02/2025شاھد خاقان عباسی اگر مسلم لیگ نواز پر تنقید کرے تو سچا آدمی،شیر افضل مروت اگر پی ٹی آئی پر تنقید کرے تو اسٹیبلشمنٹ کا آدمی۔ واہ بھئی واہ 0102
Reposted by @gnabi.bsky.socialNomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 13/02/2025فافن رپورٹ اور PTI کے 180 سیٹوں کے دعوے کی حقیقت" پی ٹی آئی کا بیانیہ کہ ہم 180 سیٹیں جیتے ہیں جبکہ چیلنج صرف "31" سیٹوں کو کیا باقی 149 سیٹوں کے نتائج آج تک کیوں نہ چیلنج کیئے؟ 154
Reposted by @gnabi.bsky.socialShahid @binqasimraja.bsky.social · 02/02/2025بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ پوچھ لی۔ ایک بوڑھے نے اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے بتایا: ہم نے ملک کے مسائل حل کرنے کیلئے ایک شاندار منصوبہ ڈھونڈ لیا ہے ۔۔۔ اور وہ منصوبہ یہ ہے کہ 👇 151
Reposted by @gnabi.bsky.socialWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 18/01/2025 پاکستان کی نسلوں کا دشمن اسٹیبلشمنٹ کے چند جرنیلوں نے کالا دھن کو سفید کرنے کے لئے ایک مہرہ پاکستانی وجے مالیا بنایا جسکو پراپرٹی ٹائیکون کہتے ہیں۔ اس ملک دشمن شخص نے مساجد دسترخوان چھوٹے موٹے وئیلفیر کے کام کے بدلہ میں سیاستدان اسٹیبلشمنٹ میڈیا پر ایک ادارہ کو خریدا اور پاکستان کا نقصان پہنچایا 0133
Reposted by @gnabi.bsky.socialWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 17/01/2025 😂 ویسے یہ بھی پورا مضاربہ اسکینڈل ہے۔حاجی عمران چوری خان صاحب کی ہاتھ کی صفائی 😂 3249
Reposted by @gnabi.bsky.socialNiazKhan @niazkhan.bsky.social · 17/01/2025جمعہ مبارک ۔ جو ڈٹا ھوا خان کہتا ھے کہ حکومت جھک گی ھے میرے قدموں میں گر گی ھے اسکو حکومت کی طرف سے بہترین کورا جواب ۔ 0122
Reposted by @gnabi.bsky.socialNaghmana @naghmana.bsky.social · 15/01/2025عمران خان اس لحاظ سے خوش نصیب کہ مقدمات ایک پروسس میں چل رہے،دو اپیلوں کا حق حاصل، نوازشریف کے خلاف تو فیصلہ سپریم کورٹ نے بغیر اپیل اور دلیل کے دے دیا تھا۔ مجیب الرحمان شامی 092
Reposted by @gnabi.bsky.socialWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 13/01/2025اسی ڈر اور خوف سے تم ایک دن مرجاوگئے۔ جج صاحب کہہ رہے مجرم نیازی پیش نہی ہوئے آئی جی جیل خانہ جات کو توہین عدالت کا نوٹس دیں۔ آئی جی کے پی کو توہین عدالت کا نوٹس دیں کہ پنکی کو کیوں نہی پیش کیا۔ پھر جس جج نے پنکی کو ضمانت دی اور جن ضامنوں نے کو چھڑایا انکو نوٹس دو۔ عوام کو بیوقوف سمجھ رکھا۔ 0111
Reposted by @gnabi.bsky.socialazramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 13/01/2025Confrm janati 😢🤐 1103
Reposted by @gnabi.bsky.socialnawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 13/01/2025پی ٹی آئی کے شیخ وقاص اکرم 190 ملین پاؤنڈ کیس پر اوووووووووووووووووووو کرتے ہوئے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 072
Reposted by @gnabi.bsky.socialazramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 06/01/2025No comments 😞 082
Reposted by @gnabi.bsky.socialMalik @malikshahzad123.bsky.social · 06/01/2025مریم نواز پر بھونکنے والوں کے حساب سے یہ اسلامی اور شرعی ٹچ ہے۔۔🖐️ 081
Reposted by @gnabi.bsky.socialNiha Anmol @nihaanmol.bsky.social · 06/01/2025نیازی جتنی بھی ٹرمپ سے امید لگائے بیٹھا ہے اتنا ہی رسوا اور خوار ہو گا۔ #imrankhanPTI 182
Reposted by @gnabi.bsky.socialKool Karyn @koolkaryn.bsky.social · 06/01/2025Now let's see the consequences of being stupid. 😢 2206479830
Reposted by @gnabi.bsky.socialShahid @binqasimraja.bsky.social · 06/01/2025Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif paid tribute to Shaheed Aitezaz Hasan, who sacrificed his life to save his school and classmates from a devastating attack. 0125
Reposted by @gnabi.bsky.socialUzair Bilal Rana @uzairana.bsky.social · 05/01/2025Great work by #Shahbaz 082
Reposted by @gnabi.bsky.socialShahid @binqasimraja.bsky.social · 06/01/2025آج کا دن جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کے لیے یقین کا دن تھا جہاں ان کی آنکھیں ان کے روشن کل کا راستہ دیکھ رہی ہیں اور اس یقین کو وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ امید میں بدل رہی ہیں 1193
Reposted by @gnabi.bsky.socialShahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 31/12/2024تحریک انصاف کے بارے میں یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس کے نام میں موجود پی پاکستان کے بجائے پروپیگنڈا کی نمائندگی کرتا ہے یہ جماعت اپنے جھوٹے بیانیوں کے لیے مشہور ہے، جیسے آج کل ڈی چوک میں خیالی 105 لاشوں کی بات کی جا رہی ہے1/4 282
Reposted by @gnabi.bsky.socialWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 30/12/2024 انڈین گودی میڈیا @ZeeNews_India_ نے خبر لگائی پاکستان میں مرغی 420 روپے کلو ہے۔ اور خبر کے نیچے عوام نے لنکا بجا دی کہ انڈیا میں مرغی 850 پاکستانی روپے کلو ہے۔جب کہ ہندوستان کی کرنسی میں مرغی 250 انڈین روپے کلو ہے۔ جب کہ انڈین روپے میں پاکستان میں مرغی 122 روپے فی کلو ہے۔😂 062