Sign in

NiazKhan

@niazkhan.bsky.social
2.3K followers 6K following 243 posts

Social Media Activist . ختم نبُوّت میرے ایمان کاحصہ ہے الحمد للہ

PostsRepliesMedia
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 04/02/2025
پروپیگنڈہ کرنے میں مہارت رکھنے والی جماعت کا ڈرامہ فلاپ......نہ کوئی خط موصول ہوا ہے، نہ پڑھنے سے دلچسپی ہے- اسٹیبلشمنٹ ذرائع۔۔۔۔۔۔ خط کا جواب واضح اور صاف
061
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 04/02/2025
‏مطلب پرست اور ھارے ھوے پاپولر لیڈر کی التجا۔۔۔۔جسکو میر جعفر غدار اور جسکا قبر تک پیچھا کرنا تھا اسی کو خط اور اسی سے مدد کی اپیل ۔۔ مگر وہ تو ڈٹا ھوا تھا پورے سسٹم کو جیل سے چلا رھا تھا صرف سوشل میڈیا پر جھوٹی کہانی بتا بتا کر کہ وہ ڈٹا ھوا تھا
040
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 29/01/2025
پروپیگنڈہ کرنے میں مہارت رکھنے والی جماعت نے رچرڈ گرینل کو گمراہ کیا۔ ۔۔۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی دوست اور ارب پتی سرمایہ کار جینٹری بیچ کی پاکستان میں گفتگو ۔۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂
1102
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 25/01/2025
‏کیا خبر ھے رنگ بازی اسطرح ہوتی ھے👇 تحریک انصاف نے 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ اسی ترمیم کے ذریعےبننے والی جوڈیشل کمیٹی میں شریک بھی ہوتے رھے اور ججز کی تعیناتی میں اپنا ووٹ بھی کاسٹ کیا،اور اسی ترمیم کے ذریعے بننےوالےآئینی بینچ میں کیس بھی لڑ رھے۔۔۔ورکرز بھی خوش
161
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 25/01/2025
‏12 فروری کو انشاءاللہ ترک صدر طیب اردوگان پاکستان کا سرکاری دورہ کرینگے ۔ پاک ترک دوستی زندہ باد
0101
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 23/01/2025
‏اک طرف بیانیہ بنایا جاتا ھے کہ حکومت اور طاقتور حلقے عمران کے آگے جھک گے ہیں خان نئیں مان رھا ڈٹا ھوا ھے سسٹم کی ایسی تیسی کردی ۔ خود ہی مذاکرات کیلیے کمیٹی بناتے ھو خود ھی انکار کرتے ھو واہ کیا انداز سیاست ھے
040
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 22/01/2025
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ھر دور کا سب سے طاقتور بزنس مین ملک ریاض جیسے مافیاز پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔۔۔۔۔۔نیب نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو فراڈ اور زمینوں پر قبضے کی بناء پر مفرور قرار دیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔
010
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 21/01/2025
‏🚨🚨وہ خبر جس کا سبکو بڑی بے چینی سے انتظار تھا 🚨🚨 صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دفتر سنبھالتے ہی سب سے پہلے اپنے سب سے پیارے پاکستانی دوست خان قیدی نمبر 804کی فائل منگوائی اور اس کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا ۔۔۔۔ بس اسی خبر کا سننا تھا لو پھر لو موجاں
071
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 19/01/2025
فرماں بردار اولاد کا فرض ادا کر دیا ۔۔۔۔۔۔عالم اسلام کے پاپولر لیڈر ایماندار کہلوانے والے دوسروں کو چور چور کہنے والا عمران خان نے اپنی خاندانی روایت برقرار رکھی، ابا حضور اکرام اللہ نیازی کی روایت کے عین مطابق یہ بھی کرپشن میں ہی پکڑے بھی گے اور سزا وار بن گئے۔ 😂😂
271
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 19/01/2025
‏عالم اسلام کے سب سے پاپولر لیڈر سچے عاشق رسول اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے متعلق تقریر کرنے والا عمران خان گستاخ رسول سلمان رشدی پر کسطرح قاتلانہ حملے کی مذمت کرتا ھے اور اپنی چوری کی رقم کو چھپانے کیلیے کسطرح محمد ﷺ جیسے مقدس نام کو استعمال کر رھا ھے ۔ کیا یہ دوہرا معیار نئیں ھے ؟
292
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 18/01/2025
کہا تھا بس تھوڑا سا انتظار۔۔۔۔۔انعام امین منہاس اور اعظم خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات،صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔۔۔۔پیر کو حلف برداری کی تقریب منعقد ھوگی
1152
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 18/01/2025
انٹرنیشنل میڈیا نے بھی خان کو سزا یافتہ قرار دے دیا
0123
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 18/01/2025
خان کو کچھ یوٹیوبر اور اپنے ساتھیوں نے مروایا ھے جو کہ ہر وقت بڑھکیں مارتے رہتے وہ ڈٹ چکا ھے آج میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں، 190ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سننے کے بعد خان پریشان تھے چہرے پر گھبراہٹ تھی، وہ لوگ خان کو مروانے والے ہیں جو کہتےتھےخان ڈٹ گیا، حسن ایوب خان کا دعوی
0103
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 17/01/2025
جب ڈٹا ھوا خان پوری لیڈرشپ کہتی تھی کہ جب سزا دینی ھے تو دے دو جب دے دی تو پھر شور کس بات کا ۔ جب ملک کا اک نامور صحافی کہتا ھے کہ خان اپنی مرضی سے باہر آے گا تو پھر سوشل میڈیا پر اتنا رولا کیوں ؟
1102
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 17/01/2025
‏صرف شخصیت پرستی میں مبتلا ہی انکی باتوں پر یقین کرتے ہیں ۔۔۔۔۔اسلامی ٹچ دینا بند کرو اورمذہب کارڈ کھیلنا بند کرو۔ کہاں لکھا تھا کہ ریاست پاکستان کے پیسوں کو ملک ریاض کے جرمانے میں ایڈجسٹ کرنا محمد ﷺ سے وفا ہے؟
050
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 17/01/2025
‏خوشخبری ۔۔۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چار نئے ججوں کا تقرر ہونے والا ہے، جہاں ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر ہوں گی ، سمجھ دار کیلیے اشارہ کافی ھے اک بار پھر جمعہ مبارک
070
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 17/01/2025
‏عالم اسلام کا پاپولر لیڈر عمران خان عدالتوں سے دو بار سند لینے والے سیاسی شخصیت بن گے پہلے صادق و امین کہلوانے والے khan اب ٹرسٹ (چندے کے نام پر رقم ہڑپ کرنے والے ) قومی چور بن گئے ۔
080
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 17/01/2025
ساڈی گَل ہو گئی اے کاتاثر دے کر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ خان کی ترلے منت کا کہنے والو کیسا لگا دھماکہ ۔ عمران خان کو چودہ برس قید دس لاکھ جرمانے، بشری بی بی کو سات برس قید اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ القادر ٹرسٹ کی زمین بھی ضبط
060
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 17/01/2025
جمعہ مبارک ۔ جو ڈٹا ھوا خان کہتا ھے کہ حکومت جھک گی ھے میرے قدموں میں گر گی ھے اسکو حکومت کی طرف سے بہترین کورا جواب ۔
0122
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 16/01/2025
ملک میں انقلاب برپا کرنے والوں کی اوقات ۔۔۔۔آرمی چیف سے پہلی بار ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کا “ساڈی گَل ہو گئی اے” کا آغاز ۔ اسٹیبلشمنٹ کو غیرسیاسی کرنے کا مطالبہ اور اس نام نہاد جدوجہد “جہاد” کا کیا ہوا؟؟؟ جس عاصم منیر کا قبر تک پیچھا کرنا تھا ڈٹا ہوا کاغذی شیر ڈھیر ہوگیا
0123
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 16/01/2025
‏🚨 عالم اسلام کے سب سےپاپولر لیڈر اور ڈٹے ہوئے عمران خان کیلیے انکی جماعت کی طرف سے NRO کی درخواست 🚨 تحریک انصاف نے تحریری چارٹرڈ ڈیمانڈز حکومتی وفد کو دے دیا ھے
0122
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 14/01/2025
‏بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے اعلی افسران کی لیفٹینٹ جنرل کی سربراہی میں دورہ جی ایچ کیو کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ۔ بنگلہ دیش کا پاکستان کی طرف دوستی کیلیے بڑھتا ہوا اک اور قدم
171
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 14/01/2025
اک طرف سوشل میڈیا پر بھرپور پروپیگنڈہ کی صورت میں سوال کیا جاتا ھے کہ گولی کیوں چلائی ؟ اگر اتنی ہمت تھی تو پوچھ لیتے کس نے روکا تھا ؟ دوسری طرف اتنی نفرت کا اظہار انکے فالورز کرتے ہیں اور مطلب کیلیے انکے ساتھ بیھٹتے بھی ہیں ۔ واضح فرق دونوں تصاویر میں
192
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 13/01/2025
جمعہ مبارک...190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ پھر موخرہونے کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان ،بشریٰ بی بی اور وکلا نےعدالت آنے کی زحمت بھی نہیں کی۔ عمران خان کو دو بار پیغام بھیجا گیا لیکن وہ دانستہ طور پر عدالت نہیں آئے، جج ناصر جاوید رانا طویل انتظار کے بعد ساڑھے دس بجے اٹھ کر چلے گئے۔
1164
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 12/01/2025
کل ڈیل یا نو ڈیل کا فیصلہ متوقع....القادر کیس میں خان کے خلاف اس قدر مضبوط شواہد ہیں کہ انکو ہر صورت سزا ہونی ھے اگر کیس کا فیصلہ خان کے حق میں آیا تو قوم سمجھ جاۓ خان سے ڈیل ہوگئ ہے ۔
071
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 11/01/2025
خان کےپاس سب سےخوفناک اور خطرناک کارڈ فارن ریمیٹینس کی بندش تھاجواس نےمکمل طاقت سےاستعمال کیا. اس میں کوئی شک نہیں کہ اگریہ کامیاب ہوجاتا توحکومت کمزور پڑ جاتی، لیکن خراج تحسین کے مستحق ہیں اوورسیزپاکستانی کہ ان سب نے حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سازش کوکامیاب نہیں ہونےدیا. پاکستان زندہ باد.🇵🇰🤲
1196
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 10/01/2025
ٹرمپ کو ریپ کیس میں سزا،امریکی تاریخ کا پہلا عدالتی زانی صدر ...ڈونلڈ ٹرمپ وہ پہلے شخص ہوں گے جو مجرم ہوتے ہوئے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
1132
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 10/01/2025
عالم اسلام کے پاپولر لیڈر عمران خان اور PTI کی لیڈر شپ کی اپیل بری طرح ناکام ✌️✌️ دسمبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے ترسیلات زر بھیجنے کے سب پرانے ریکارڈ بھی توڑ دئے۔ دسمبر 2023 کی نسبت دسمبر 2024 میں 3.1 ارب ڈالر بھیجے جو کہ 29 فیصد زیادہ ہیں۔ کب تک شرمندہ ہوتے رھو گے
0143
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 09/01/2025
‏جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ھے اب کیا عالم اسلام کے سب سے پاپولر لیڈر اس قابل ہیں۔۔۔۔ملاقات کا دن ہونے کے باوجود آج ایک بار پھر کوئی پارٹی رہنما عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔
160
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 09/01/2025
معافی کسی صورت نئیں ۔۔۔۔۔۔۔9 مئی کے لاہور کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی،یاسمین راشد،صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
1141
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 09/01/2025
جو پاکستان کو دھمکی دیتا ھے کہ ھم نےدو سپر پاورز کو شکست سے دوچار کیا ھم وہ تمہارے ساتھ بھی کر سکتے ہیں اسی وجہ سے طالبان کمانڈر ملا امیر متقی کی بھارتی عہدے دار سے ملاقات کا اک پہلو
182
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 08/01/2025
‏‏یوتھ کی آواز ، مریم نواز 💛۔۔۔۔۔سیاسی نظریہ رکھنا سب کا حق ہے لیکن ماں کی طرح سمجھائوں گی، ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے اور ماں بچوں میں تفریق نہیں کرتی، مریم نواز
0111
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 08/01/2025
علیمہ خان بھائی کی جیل میں قید کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے لگی ،بھائی کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کے شواہد سامنے آگئے،پارٹی پر اجارہ داری کے لیے کوششیں، علیمہ خان کی سوشل میڈیا آپریٹر احسن علوی کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات منظر عام پر
0153
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 08/01/2025
‏جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے میں کمال مہارت ۔۔۔۔۔لوگوں کو بیوقوف بناکر نام کیش کرواکر ڈالر کمانے کا فن ان سبکو خوب آتا ھے
183
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 07/01/2025
‏ جو کپتان ڈٹا ھوا ھے اس کی جماعت کا بیانیہ عمران خان کے ہاؤس اریسٹ کی ڈیل علی امین گنڈاپور لائے تھے:علیمہ خان میں نے عمران خان کو کبھی ایسی پیشکش نہیں کی:علی امین گنڈاپور بیک ڈور رابطے ہیں لیکن ڈیل کے لیے نہیں کررہے:بیرسٹر گوہر۔۔مگر پہلے دن سے خان کیلیے NO DEAL کا صاف لفظوں میں بورڈ لگا دیا گیا
1142
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 05/01/2025
جی واہ عوام کو کیا چورن بیچا گیا ۔ ہم کوئی غلام ہیں؟ ایبسلوٹی ناٹ ۔ غلامی نا منظور۔۔۔۔جس ملک نے اک سازش کے تحت سب سے پاپولر حکومت گرائی تھی اسی ملک کے سفیر کو اسی جماعت کے لیڈر مل کر کھانا دے رہے ہیں ۔ کیا کہنا
021
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 05/01/2025
‏قابل فخر افواج۔۔۔پاکستان اسلامی ممالک میں سب سی بڑی اور دنیا میں ساتویں بڑی فضائی طاقت قرار، پاکستان نے دنیا بھر کے اسلامی ممالک میں بڑے جنگی ائیر فلیٹ کا اعزاز حاصل کر لیا، جس کی تعداد 1434 طیاروں کے قریب ہے۔ یہ فلیٹ جدید اور متنوع طیاروں پر مشتمل ہے،
1337
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 05/01/2025
جھوٹا پروپیگنڈہ ۔ عمران جیت چکا ہےوہ آ رہا ہےحکومت خان کے قدموں میں اسٹیبلشمنٹ کو پہلی بار شکست پس پردہ مذاکرات میں خان کو بڑی پیشکش خان کی منتیں کی جا رہی ہیں سارا پتے کپتان کے ہاتھ میں اور اب وہ کھیل رہا ہےاس طرح کی باتوں پر خوش ہونے والوں کی تعداد بھی خاصی زیادہ ہے لیکن سب جھوٹی خبریں
0103
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 05/01/2025
‏سب سے بڑی اور دھما کہ خیز خبر۔۔۔۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ اب 6 جنوری کی بجائے 11 سے 14 جنوری کے درمیان متوقع
074
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 04/01/2025
‏پٹھان کوٹ معرکے میں انڈین ایئر فورس کو چھتر پھیرنے والے پاکستان ایئر فورس کے ہیرو ایئر کموڈور سجاد حیدر انتقال کر گے🥲 اس پاکستانی ہیرو کو سرخ سلام
2141
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 04/01/2025
کچھ عرصہ قبل ایک اوورسیز پاکستانی شہری نے اے آر وائی کے توسط سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اپنی زمین کا قبضہ چھڑانے کی اپیل کی تھی آرمی چیف نے انسانی ہمدردی کے تحت اس اپیل پر کاروائی کی ہدایت کی اور 16 ایکٹر زمین مافیا سے واپس لے کر شہری قاضی لیاقت کو سونپ دی
2121
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 04/01/2025
سوچنے اور سمجھنے والی بات ۔۔۔ خان کو چھ جنوری کو سزا سنائی جائے گی جبکہ PTI کی آخری امید ٹرمپ کو بھی مالی کرپشن کے جرم میں دس جنوری کو سزا ہو گی. سب سے زیادہ مضحکہ خیز یہ ہے کہ جو ٹرمپ اپنی سزا معاف نہیں کروا سکتا, PTI کی لیڈر شپ اور ورکرز اس سے امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ خان کو رہا کروائے گا
192
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 04/01/2025
کرم میں امدادی قافلے پر فائرنگ ۔ڈپٹی کمشنر جاوید محسود زخمی۔۔۔۔کرم میں گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ قابل مذمت ہے، حملے میں ڈپٹی کمشنر کا زخمی ہونا انتظامیہ کی نااہلی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا
090
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 03/01/2025
‏اس سال کی بہترین خبر 📣 سی پیک راہداری آپریشنل ہو گئی 🎉وزیر اعظم شہباز شریف کے وژن کے تحت پاکستان نے چین اور یو اے ای کو خنجراب پاس کے ذریعے جوڑنے والا 10 روزہ کارگو راستہ کھول دیا گیا ہے۔ یہ تاریخی منصوبہ خطے کی معیشت کو مضبوط کرے گا اور پاکستان کو عالمی تجارتی مرکز بنانے کی طرف ایک بڑا قدم ہے
041
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 03/01/2025
پاکستان کی اہمیت اور قدر کرو اس جیسا ملک تم سبکو دنیا بھر میں نئیں ملے گا۔۔۔۔۔۔بیرون ملک کھڑا ہوکر جب کوئی پاکستان کا پرچم چومتا ہے صرف اسکا سینہ چوڑا نہیں ہوتا بلکہ ہر پاکستانی اس پر فخر محسوس کرتا ۔۔۔سلام پاکستان
1103
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 03/01/2025
پاکستان کیلئے تاریخی اور خوشی کا مقام وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن بن گیا ۔ تمام محب وطن سیاسی جماعتوں کو سلام پاکستان زندہ باد
0165
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 03/01/2025
‏پاپولر جماعت کا اعتراف ۔ جب پکڑے جاتے ہیں تو معافی مانگتے ہیں اور رحم کی اپیل کرتے ہیں۔ لیکن جب معافی مل جاتی ہے تو باہر آ کر ہیرو بنتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی۔ ان لوگوں کی رحم کی اپیل دیکھ لیں ان سب نے اپنے جرائم کا اعتراف کیا ہے اور کے پی حکومت کا اقدام کیا ظاہر کرتا ھے 👇
2135
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 03/01/2025
‏بہترین تجزیہ۔۔۔۔۔۔فیض حمید کا فیصلہ زیادہ سے زیادہ دو سے چار ہفتوں کی بات ہے، 6 جنوری کے فیصلے کے پیچھے پیچھے فیض حمید کا فیصلہ آئے گا، دونوں فیصلوں سے پی ٹی آئی کی Bargaining پوزیشن بہت کمزور ہو جائےگی.. مرتضیٰ سولنگی (صحافی )
0161
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 03/01/2025
سیاسی کارکن کیلیے سبق ، نصیحت اور لمحہ فکریہ 👇 محمد بلاول حسین نے اپنی رحم کی درخواست میں اپیل کی کہ ’’میرا 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونا بہت بڑی غلطی تھی مجھ پر رحم کیا جائے اور میری معافی کی درخواست قبول کی جائے، میں نہایت عاجزی کے ساتھ درخواست کرتا ہوں کہ میرے ساتھ حسن سلوک کا معاملہ کیا جائے 🤣
090
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 03/01/2025
‏نو مئی فالس فلیگ آپریشن تھا، ایجنسیوں نے خود کروایا ۔ جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کروای جائیں۔ کل PTI کا بیانیہ یہ تھا مگر آج رہا ہونے والوں کے گلوں میں خود PTI قیادت ہار ڈال رہی ہے اور سوشل میڈیا پہ انکی عمران خان زندہ باد کے نعروں والی وڈیوز ڈالی جا رہی ہیں۔ کچھ غلط نہیں ہو گیا۔
050