@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 06/07/2025"شاہ است حُسینؓ بادشاہ است حُسینؓ" شاہ بھی حُسینؓ ہیں بادشاہ بھی حُسینؓ ہیں "دِین است حُسینؓ دِین پناہ است حُسینؓ" دِین بھی حُسینؓ ہیں دِین کو پناہ دینے والا بھی حُسینؓ ہیں "سردادنداد دست دَردستِ یزید" سردے دیا مگر نہیں دیا اپنا ہاتھ یزید کے ہاتھ میں۔ 010
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 11/06/2025پارلیمنٹیرین کا پانچ لاکھ کی تنخواہ میں گزارا نہیں ھوتا تھا تو انہوں نے اپنی تنخواھوں میں %600 فیصد اضافہ کرکے بارہ لاکھ کردی اور وزرا کے تنخواہ میں 166% اضافہ کردیا سوچو بیس ھزار کمانے والے عام پاکستانی کا گزارہ کیسے ھوتا ھوگا 021
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 10/06/2025سرکاری ملازمین کے لئے بجٹ میں 6% تجویز منظور اپنے لئے غریب مسکین یتیم ارکان اسمبلی اور منسٹرز قومی اسمبلی اسپیکر اور سینٹ چیرمین کے لئے 600% منظوری بھی ہو گئی خیانت دار حکمرانوں اللہ سے ڈرو 000
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 06/06/2025اگر بجٹ خسارہ ہے کٹوتی کرنی ہے ہو سب سے پہلے ارکان اسمبلی، منسٹرز اور اسپیکر قومی اسمبلی چیرمین سینٹ کی تنخواہیں ایک اسکول ٹیچر کے برابر کی جائے جو عوام کے نمائندے ہوتے ہوئے بھی لاکھوں روپے لیتے ہیں 000
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 05/06/2025سرکاری ملازمین:ہمیں %10 کے اضافے کی ضرورت نہیں آپ نے اپنے لئے %200 اور %300 فیصد اضافی لیا ہے وہ واپس کریں نہیں تو پہر ہمیں بھی 200% چاہیے جو متفق ہے اسکو ٹرینڈ بنائو 000
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 18/04/2025سعودی سفیر کی شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر بنگلہ دیشی ملکہ حُسن گرفتار میگھنا عالم، جو 2019 میں مس یونیورس بنگلہ دیش مقابلے میں 18ویں نمبر پر آئیں اور 2020 میں مس ارتھ بنگلہ دیش کا ایواڈ اپنے نام کیا منقول یہ سعودی والے تو حسیناوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں یہ کیا خاک غزہ والوں کی مدد کریں گے 110
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 06/04/2025اسلام دشمن قوتوں یہودیوں نصرانیوں کے خلاف لیکن افسوس کے ساتھ کہ ہم بےحس اور بےغیرت ہو چکے ہیں جو اتنا ظلم زیادتی ہونے کے باوجود بھی اپنے فلسطینی مسلمانوں بہنوں بچوں مائوں کو کی کوئی مدد نہیں کر رہے ہیں 130
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 06/04/2025اگر خالی دعائون سے ظالم کو ظلم سے روکا جاتا تو سب سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے کافر دشمن سب ختم ہو جاتے لیکن اللہ پاک نے جھاد فرض کیا اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود جنگیں لڑی اور خود چیف کمانڈر تھے یہ ہمارے لئے سبق ہے کہ ہم بھی جھاد کریں 040
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 06/04/2025ٹرینڈ چلاو ! اے 🇮🇱 اسرائیل تجھ سے نفرت کرنا میرے ایمان کا حصہ ہے ۔ 120
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 06/04/2025غزہ سے جنت الفردوس جانے والی سڑک پر فقط فلسطینی بچوں بہنوں بھائیوں کو داخل کیا جا رہا ہے بہت رش ہےاور جنھم کے راستے ان عرب مسلمانوں اور نام کے مسلمان حکمرانوں کے لئے کھول دیا گیا ہے 💔 020
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 04/04/2025پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ 010
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 16/03/2025بحریہ ٹاؤن کراچی کے 190 ملین پاؤنڈ سندھ کی زمین کے ہیں تو اسلام آباد میں یونیورسٹی بنانے استعمال نہیں ہو سکتے اس لئے ان پیسوں سے سندھ میں بدین ٹھٹھہ میں یونیورسٹی بنائیں جائیں شہباز شریف صاحب 010
Reposted by @Tahzeen786مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 23/01/2025#MPG #L55 @fi11.bsky.social @sr76.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @tahzeen.bsky.social @fragile67.bsky.social @charzafar.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @azramahjaben.bsky.social @shabbirhussain.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social 2139
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 11/01/2025امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ جس میں بینک آف امریکہ جل رہا ہے ۔ تاحال سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں 800 ارب ڈالرز مالیت کا نقصان ہوا ہے جس میں صدر بائیڈن کے بیٹے کا گھر بھی جل کر خاکستر راکھ ہوا ہے ۔ اتفاق کی بات ہے یہ 800 ارب ڈالر تقریباً وہی رقم بنتی ہے 042
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 01/01/2025Assalamualaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuh, Alhamdulillah, today is the *1st of Rajab.* Our beloved Prophet Muhammad (S.A.W) taught us to recite this dua to begin preparing for Ramadan from the month of Rajab: 032
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 31/12/20242024 کی میری آخری پوسٹ کہ اللہ پاک ہم سب کو یہ کلمہ مرتے وقت نصیب فرمائے ”اَﺷْﻬَﺪُ اَﻥْ ﻵَّ اِﻟٰﻪَ اِﻻَّ اﻟﻠّٰﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩٗ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻪٗ ﻭَاَﺷْﻬَﺪُ اَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًا ﻋَﺒْﺪُﻩٗ ﻭَﺭَﺳُﻮْﻟُﻪٗ“☝ 020
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 31/12/20242024 کی میری آخری پوسٹ کہ اللہ پاک ہم سب کو یہ کلمہ مرتے وقت نصیب فرمائے ”اَﺷْﻬَﺪُ اَﻥْ ﻵَّ اِﻟٰﻪَ اِﻻَّ اﻟﻠّٰﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩٗ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻪٗ ﻭَاَﺷْﻬَﺪُ اَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًا ﻋَﺒْﺪُﻩٗ ﻭَﺭَﺳُﻮْﻟُﻪٗ“☝ 020
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 29/12/2024الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ اللہم لک الحمد ولک الشکر مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔ 130
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 29/12/2024ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺاللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ 💚 صلوات اللہ تعالیٰ وسلامہ علی اہلبیت النبی 💚🤲📿 صلوات ربي وسلامه على حبيبى وسيدي محمد وعلى آله أجمعين 💚🕋☝️🤲ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 🌺 صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہٖ مُحَمَّدٍ ﷺ وَّاٰلِہٖ وَسَلِّم 🌺 درود پاک کثرت سے پڑھنے کی عادت بنائیںﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 120
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 27/12/2024یہ ان لوگوں کی تحقیق ہے جو کہا کرتے تھے ، کہ داڑھی والا دہشت گرد ہوتا ہے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ تقریبا انگریز لوگ داڑھی رکھتے ہیں کیوں کہ ان کی ریسرچ کے مطابق یہ انسان کو کینسر سے بچاتی ہے سبحان اللہ 040
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 26/12/2024تین مرتبہ پڑھنے کے بعد پانی پر دم کریں پہر وہ پانی روزانہ استعمال کرتے رہیں انشاءاللہ ایک دو دن میں آپ کے خون میں وائیٹ سیل لاکھوں میں ہو جائے گے اور ڈینگی بخار کے لئے بھی یہی عمل کریں 040
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 25/12/2024۲۵دسمبر قائد نواز شریف سالگرہ مبارک! اللہ جلشانہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین @maryamnsharif2.bsky.social @pmln9.bsky.social @shahbazuk.bsky.social 030
Reposted by @Tahzeen786مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 23/12/2024#MPG #L26 @fi11.bsky.social @aaghag.bsky.social @tahzeen.bsky.social @uzairana.bsky.social @mnslion1.bsky.social @waqargill.bsky.social @chirfanali.bsky.social @charzafar.bsky.social @pirzada958.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @honeyrose33.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social 4167
Reposted by @Tahzeen786مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 22/12/2024#MPG #L025 @fi11.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @tahzeen.bsky.social @uzairana.bsky.social @chirfanali.bsky.social @charzafar.bsky.social @missmaliik.bsky.social @afranazam.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @honeyrose33.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social 52010
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 22/12/2024*ھوشیار ھوشیار بچے بڑے مسلمان ھوشیار اسرائیل 🇮🇱 نے مسلمانوں کو معذور 💺♿ بنانے کیلئےترکی🇻🇳 کےراستے عرب ممالک اور پاکستان 🇵🇰 میں میڈیسن کیک مارکیٹ میں فروخت کرنےبھیج دیاھےتمام پاکستانیوں سےویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرنےکی درخواست ھے* 020
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 20/12/2024السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں اگر وہ تمھیں تنہا چھوڑ دے تو کون ہے جو اسکے بعد تمھاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہیے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔ سورۃ آل عمران، ١٦٠ 051
Reposted by @Tahzeen786محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 19/12/2024اسلام آباد میں ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراھیم الشیخ کے ساتھ #مدارس_دشمنی_نامنظور 0123
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 16/12/2024حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب کا پیغام -> کسی بھی وقت سب سے پہلے 7️⃣ مرتبہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ کلی دَاءٍ وَ دَوَاءٍ وَ بَارِك وَ سَلِّمْ -> پھر سورة الفاتحة 7️⃣ مرتبہ -> پھر سورة اخلاص 7️⃣ مرتبہ -> پھرآخرمیں مندرجہ بالا درود شریف۔ سات مرتبہ پڑکر پانی پردم کرکے پئیں. صحت مند بھی پڑھیں، مریض پر بھی دم کریں۔ 131
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 16/12/2024سانحہ اے پی ایس (APS) پشاور۔۔۔۔اک دلخراش سانحہ جسے بھول جائیں یہ ناممکن ھے۔ قوم کے ان بہادر اور نڈر بچوں اور اساتذہ کی شہادت کو سرخ سلام ہو اللہ جلشانہ ہمارے ارض وطن کو ان بے رحم دہشت گردوں سے بچائے اور ان کی نسلوں کو تباہ برباد کرے آمین 041
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 15/12/2024اپنی فوج کی قدر کرو اور عزت دو نہیں تو پہر بہت پچھتاوا ہوگا کیونکہ پاکستان دشمن قوتیں پاکستان آرمی کے خلاف فیک پروپیگنڈا کرکے پاکستان کو بھی لبیا شام مصر عراق بنانا چاہتی ہے اس لئے محبت وطن پاکستانی اس سازش کو سمجھیں اور عمران خانسانپ یہودیوں کے ایجنٹ کے سازش میں ساتھ نہ دے فوج کا ساتھ دیں پلیز 👇👇👇👇 010
Reposted by @Tahzeen786Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 15/12/2024مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے سے پہلے بنگلہ زبان میں ملی نغمہ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews 011
Reposted by @Tahzeen786مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 14/12/2024#MPG #L-17 @fi11.bsky.social @awanji.bsky.social @ansari1.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @tahzeen.bsky.social @charzafar.bsky.social @rajazaheer.bsky.social @asifharoon.bsky.social @shafiquebutt.bsky.social @ahsansaleem.bsky.social @honeyrose33.bsky.social 4188
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 13/12/2024مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺ جمعہ مبارک ہو آج درود شریف کی کثرت کریں پلیز 🙏🙏🙏🙏🙏🙏👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 060
Reposted by @Tahzeen786مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 13/12/2024#MPG #L-16 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @tahzeen.bsky.social @mnslion1.bsky.social @ahmad47.bsky.social @charzafar.bsky.social @mnitabach.bsky.social @asifharoon.bsky.social @shahidali12.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social 21712
Reposted by @Tahzeen786مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 12/12/2024#MPG #L-15 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @gnabi.bsky.social @ansari1.bsky.social @ihooria.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @rajpoot1.bsky.social @tahzeen.bsky.social @charzafar.bsky.social @ayoub313.bsky.social @khan4957.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social 21610
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 11/12/2024عسکری مصنوعات پر پہلا اعتراض سعودیہ نے کیا تھا “ یہ تم کیا اُٹھا لائے ہو 🤷♂️ 070
Reposted by @Tahzeen786مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 11/12/2024#MPG #L-13 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @gnabi.bsky.social @ansari1.bsky.social @rafaqat.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @tahzeen.bsky.social @mnslion1.bsky.social @charzafar.bsky.social @khan4957.bsky.social @pirzada958.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social 41511
Reposted by @Tahzeen786مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 10/12/2024#MPG #L-13 @fi11.bsky.social @rafaqat.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @tahzeen.bsky.social @tahzeen.bsky.social @mnslion1.bsky.social @agroasia.bsky.social @charzafar.bsky.social @khan4957.bsky.social @shafiquebutt.bsky.social @binqasimraja.bsky.social 21710
Reposted by @Tahzeen786مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 09/12/2024#MPG #L-12 @fi11.bsky.social @rhht.bsky.social @gnabi.bsky.social @gmraja.bsky.social @rafaqat.bsky.social @aaghag.bsky.social @arj3729.bsky.social @ryousuf.bsky.social @tahzeen.bsky.social @mnslion1.bsky.social @charzafar.bsky.social @khan4957.bsky.social @binqasimraja.bsky.social 72010
Reposted by @Tahzeen786مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 08/12/2024#MPL #L-11 @fi11.bsky.social @gvc11.bsky.social @abidh.bsky.social @gmraja.bsky.social @rafaqat.bsky.social @toobah.bsky.social @aaghag.bsky.social @arj3729.bsky.social @tahzeen.bsky.social @humera1.bsky.social @mehrujee.bsky.social @rehan632.bsky.social @binqasimraja.bsky.social 2118
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 08/12/2024اپنے ملک کی فوج ساتھ دو نہیں تو آپ کا حشر بھی لبیا مصر لبنان مصر شام جیسا ہوگا ہماری پاک فوج ہماری سرحدوں کی محافظ ہیں جس کی بدولت آپ سکون کی نیند سوتے اس لئے قدر کرو اپنے ملک کی حفاظت کرنے والی سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی 060
Reposted by @Tahzeen786مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 07/12/2024#MPl #L-10 @fi11.bsky.social @afmk.bsky.social @abidh.bsky.social @rafaqat.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @tahzeen.bsky.social @sajid888.bsky.social @mnslion1.bsky.social @lionnews.bsky.social @akafridi01.bsky.social @smtsahiwal.bsky.social @binqasimraja.bsky.social 32312
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 06/12/2024یا اللہ میرے فلسطینی بھائیوں بہنوں بچوں عورتوں کی حفاظت فرما 290
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 06/12/2024السلام علیکم دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے رحمتوں، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سکونِ قلب، اور دل کی گہرائیوں سے اطمینان عطا فرمائے۔ ہر دعا قبول ہو، ہر قدم برکت والا ہو، اور آپ کا ہر لمحہ خوشیوں سے مہکتا رہے۔ آمین! 🌻JUMMAH MUBARAK 🌻🌙🇵🇰⚘️⚘️⚘️🌻🌻🥀🪷🌺🌻🌻 071
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 05/12/2024سبحان اللہ سفر میں ایسا ساتھی ہو جو تلاوت کر رہا ہو تو سفر کا مزا بھی ہوگا اور آسان بھی ہوگا 151