Sign in

R. Abad

@abad86.bsky.social
386 followers 416 following 755 posts

Change the world by being yourself.” – ...

PostsRepliesMedia
R. Abad @abad86.bsky.social · 24/09/2026
بریکنگ نیوز 🚨 نواز شریف کے کیس واہی سے شروع ہوگے جہاں ختم ہوۓ تھے 🔥 فیصل واڈا فیصل واڈا کا پٹہ دوبارا کھول دیا گیا ہے 😂
000
R. Abad @abad86.bsky.social · 26/06/2026
010
R. Abad @abad86.bsky.social · 12/06/2026
تعلیم کے لیے 36 ارب ملٹری پنشن کے لیے 822 ارب سول پنشن کے لیے 272 ارب مختص۔ اونچی اڑان جاری
000
R. Abad @abad86.bsky.social · 12/06/2026
تعلیم کے لیے 36 ارب ملٹری پنشن کے لیے 822 ارب سول پنشن کے لیے 272 ارب مختص۔ اونچی اڑان جاری
000
Reposted by R. Abad
R. Abad @abad86.bsky.social · 03/06/2026
بلاول بھٹو نے گلگت کی عوام کو فی گھر 700 یونٹ اور مسلم لیگ ن نے 1000 یونٹ ماہانہ مفت دینے کا اعلان کردیا قبل ازیں دونوں پارٹیاں پاکستان کی عوام کو وعدہ کے مطابق بجلی مفت دے چُکی ہیں🚀🚀
021

R. Abad @abad86.bsky.social · 07/03/2026
حساب کتاب سادہ ہے: تیل 45 دن پہلے تقریباً 60 ڈالر فی بیرل پر خریدا گیا۔ آج آپ کو تقریباً 327 روپے فی لیٹر پر فروخت کیا گیا۔ یہ 113 ارب روپے کا انوینٹری منافع ہے—اس تیل پر جس کی ادائیگی پہلے ہی کی جا چکی ہے۔ یہ 113 ارب روپے کس کی جیب میں جا رہے ہیں۔
011

دنیا بھر میں کرونا کے باعث لاک ڈاون میں قوم کو 150 روپے فی لیٹر فراہم کرنا معاشی خودکشی کہلاتا ہے، جبکہ دنیا کے 20 فیصد زیر معاش علاقے میں جنگ کے باعث قوم کو پھدو بنانا معاشی تجربہ کار ٹیم کہلاتا ہے_ اخے لوہار ٹبر ود بی اے پاس ڈفرز اینڈ 69 ادرز 😂

R. Abad @abad86.bsky.social · 06/03/2026
جنگ ایران میں لگی ہے۔ اور کندھے سے کندھا ملا کر پاکستانی قوم کھڑی ہے پٹرول پمپس پر 😃😃
011
Reposted by R. Abad
R. Abad @abad86.bsky.social · 06/03/2026
A reflection of reality
011
R. Abad @abad86.bsky.social · 06/03/2026
A reflection of reality
011
R. Abad @abad86.bsky.social · 06/03/2026
سب فالور کو السلام علیکم۔اپ سب لوگ کیسے ہیں خیریت سے ہیں رمضان کیسا گزر رہا ہے۔
000
Reposted by R. Abad
Shahid Faazal @shahidfaazal.bsky.social · 04/11/2025
میں یادیں سنبھال کر رکھتا ہوں کہ مجھ سے انسان کھو جاتے ہیں۔۔۔
011
Reposted by R. Abad
اسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 20/08/2025
‏تمھارے بعد سلیقے سے ھم نے رکھے ہیں ‏ یہاں خیال، وہاں یاد، اس طرف آنکھیں ۔۔۔!
162
R. Abad @abad86.bsky.social · 26/05/2025
پتہ کر لو لاہور قلندرز کی بولنگ اور بیٹنگ بھی میاں صاحب نے تو نہیں ڈیزائن کی تھی 😂
020
R. Abad @abad86.bsky.social · 08/05/2025
Don’t mistake the ‘delay in response’ with ‘no response.’
030
Reposted by R. Abad
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 03/04/2025
1186
Reposted by R. Abad
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 02/04/2025
1134
R. Abad @abad86.bsky.social · 31/03/2025
Koi ha bluesky py??
000
R. Abad @abad86.bsky.social · 30/03/2025
چاند رات مبارک ہو! آپ کے لیے اس دعا کے ساتھ کہ خدا آپ کی تمام خواہشات اور دعائیں پوری کرے۔
020
Reposted by R. Abad
AustinBlue @adolphtrump.bsky.social · 22/03/2025
69422
R. Abad @abad86.bsky.social · 22/03/2025
یہ کرسی یورپ میں ملتی ہے.😂
020
Reposted by R. Abad
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 21/03/2025
0135
R. Abad @abad86.bsky.social · 18/03/2025
‏*ڈاکٹر نے دوائی لکھ کے دی* *اور بولا کہ کسی بھی سٹور سے لے لینا🧐🧐* *میں ایک گھنٹے سے play store* *پہ ڈھونڈ رہا ہوں، مل ہی نی رہی،🙄🤔🤔*
011
R. Abad @abad86.bsky.social · 14/03/2025
*دنیا میں ایسی عظیم لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں۔۔* 🤐🙈 *جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔۔* 🙈😂
030
Reposted by R. Abad
محمد عاصم شیخ @muhammadasimsheikh.bsky.social · 13/03/2025
0134
R. Abad @abad86.bsky.social · 13/03/2025
‏ہر وہ احساس جسے آپ اپنے اندر مخفی رکھتے ہیں وہ آپکی صحت کا کچھ حصہ کھا جاتا ہے.....🥀
030
R. Abad @abad86.bsky.social · 12/03/2025
play.google.com/store/apps/d...
play.google.com
Signal Private Messenger - Apps on Google Play
Say “hello” to privacy.
010
Reposted by R. Abad
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 09/03/2025
0175
Reposted by R. Abad
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 09/03/2025
ٹرینڈ چلاؤ 🔥 👇 یہ 804 کوئی تمغہ امتیاز یا نشانِ حیدر نہیں ہے بلکہ یہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ایک گھڑی چور قیدی کا سیریل نمبر ہے 😁
1125
R. Abad @abad86.bsky.social · 09/03/2025
‏باغ میں جانے کے اداب ہوا کرتے ہیں کسی تتلی کو نہ پھولوں سے اڑایا جائے RA✍
040
R. Abad @abad86.bsky.social · 08/03/2025
*لڑکیاں مغرب کی نماز اس لئے لمبی کردیتی ہے کہ* *پیچھے سے افطاری کے برتن کوئی اور سمیٹ لے 😂😅
010
Reposted by R. Abad
Andy Scollick @andyscollick.bsky.social · 07/03/2025
NATO was forced to mobilise its fighter jets over Poland this morning in response to a massive Russian missile and drone assault on Ukraine's gas and energy infrastructure. www.msn.com/en-ie/news/w...
715057
Reposted by R. Abad
Naghmana @naghmana.bsky.social · 06/03/2025
‏مُیسر کی قدر نہیں لا حاصل کو ترستے ھیں لوگ
281
R. Abad @abad86.bsky.social · 06/03/2025
*روزہ رکھنے کے بعد لڑکیاں ہر دس منٹ بعد شیشہ دیکھ کر چیک کریں گی کہ چہرے پر نور آیا کہ نہیں 😂😂🙄😁😁🙈🙈😌*
120
Reposted by R. Abad
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 04/03/2025
1135
R. Abad @abad86.bsky.social · 03/03/2025
نیوٹن کا چوتھا قانون ٓآپ کسی کا دکھ سن کر اس کو پیسے ادھار تو دے سکتے ہیں لیکن اپنا دکھ سنا کر ادھار واپس نہیں لے سکتے
030
R. Abad @abad86.bsky.social · 01/03/2025
اس رمضان المبارک میں ساری پاکستانی قوم پکوڑوں اور سموسوں کا بائی کاٹ کر رہی ہے😅
010
R. Abad @abad86.bsky.social · 01/03/2025
اپ سب کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو۔
010
R. Abad @abad86.bsky.social · 24/02/2025
اور ہماری ٹیم میں جو نام نہاد سٹارز ہیں ان سے اب چھٹکارا حاصل کر لینا چاہیے۔اور جو ہمارے کیپٹن صاحب ہیں رضوان وہ بھی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے بالکل پلیئر نہیں ہیں۔ہمیں ایسا وکٹ کیپر بیٹسمین چاہیے جو اچھے سٹرائک ریٹ تھے کھیلتا ہو۔اس کے علاوہ اس کی وکٹ کیپنگ بھی ایوریج ہے۔
010
R. Abad @abad86.bsky.social · 24/02/2025
ہمارے جو کھلاڑی ہے ان میں سب سے بڑی خامی یہ ہے ان کو گیم اویرنس نہیں ہے۔اس کے علاوہ یہ مینٹلی سٹرونگ نہیں ہے۔اپ اسٹریلین کی کرکٹ دیکھیں ان کی کامیابی کا راہ یہ ہے ایک تو ان کو گیم اویرنس سب سے زیادہ ہے اور اس کے علاوہ پریشر اچھے طریقے سے ہینڈل کرتے ہیں یعنی مینٹلی سٹرانگ ہیں۔
000
R. Abad @abad86.bsky.social · 24/02/2025
ہماری کرکٹ مینجمنٹ عجیب سوچ رکھتی ہے۔اس وقت افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیم ہم سے کئی درجے بہتر ہیں۔جو موجودہ ٹیم ہے ان پلیئرز کی فٹنس جو ہے وہ بالکل نہ ہونے کے برابر ہے اسپیشلی یہ 50 اوور کے میچ تو مکمل کھیل ہی نہیں سکتے۔ان کی سانس پھول جاتی ہے۔
000
R. Abad @abad86.bsky.social · 24/02/2025
پوری پاکستانی قوم کو کرکٹ ٹیم کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے۔۔جب تک مینجمنٹ چینج نہیں ہوتی پروفیشنل کو اگے نہیں لایا جاتا اور ٹیم میرٹ پہ سلیکٹ نہیں ہوتی ان چلے ہوئے کارتوسوں کو ٹیم سے نہیں نکالا جاتا تب تک بائیکاٹ رہنا چاہیے۔۔
000
R. Abad @abad86.bsky.social · 24/02/2025
"‏‎تمہیں پتہ ہے، سب سے زیادہ مُطمئن اور پُرمُسرت انسان کون ہے ؟ وہ جو کِسی سے توقعات نہیں رَکھتا ، جس کی زندگی دوسروں پر منحصر نہیں اور نہ ہی اپنی خوشیوں کو دوسروں سے باندھتا ہے ، جس کو کسی کا انتظار نہیں اور جو بچھڑنے کی خوف سے آزاد ہو ، وہ سب سے زیادہ خوش ہے۔
120
R. Abad @abad86.bsky.social · 24/02/2025
Good morning everyone and have a blessed day
010
R. Abad @abad86.bsky.social · 23/02/2025
انڈیا سے ہارنے کے بعد😅😆
010
R. Abad @abad86.bsky.social · 23/02/2025
"میرے خیال میں کچھ دیر خاموش رہنا اچھا ہے۔ الفاظ ہر وہ چیز بیان نہیں کر سکتے جو انسان محسوس کرتا ہے" 🖤
020
R. Abad @abad86.bsky.social · 23/02/2025
Pak vs India....any prediction?????
100