Sign in

Pir Adnan Bodla

@piradnanbodla.bsky.social
1.1K followers 42 following 1.1K posts

#Libra.Pro Democratic, Patriotic, Struggling for Democracy, Proud Supporter of PMLN, information Sec PMLN BWP Divison ,Cradle to Grave PMLN posts are Personal.

PostsRepliesMedia
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 22/05/2025
مریم نواز شریف کا خواب پڑھا لکھا جدید پنجاب ‎
011
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 22/05/2025
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے عوام کو میٹرو بس کا تحفہ دیا جلد اس پر کام کا آغاز کیا جا رہا ہے اس کے علاوہ 11 الیکٹرک بسیں پنجاب کے دیگر شہروں میں چلائی جائیں گی۔عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے شاندار اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 22/05/2025
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی محنت سے پنجاب ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا وزیر اعلیٰ پنجاب عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں۔ان کی بہترین کارکردگی کا اعتراف ان کے ناقدین بھی کر رہے ہیں۔
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 22/05/2025
‏ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کی ساری خام خیالی اور نام نہاد چوہدری بننے کا بھی ستھرا آپریشن کیا ہے. بھارت سمجھتا تھا کہ ان کے ڈرونز آئیں گے اور پاکستان کا سارا سسٹم تباہ کر دیں گے۔مگر جب ڈرونز آئے تو پھر کیا ہوا پوری دنیا نے دیکھا تھا۔
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 22/05/2025
بھارت کے اندر سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں بھارتی سابق وزیر نے یشونت سہنا نے کہا کہ پہلگام حملہ مودی نے بہار کے الیکشن جیتنے کیلئے کروایا جس طرح پلوامہ کا حملہ بھی انتخابات جیتنے کیلئے کروایا گیا تھا۔
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 22/05/2025
بلوچستان کا امن تباہ کرنے کے بھارت کے تمام عزائم خاک میں ملائیں گے بھارت نے بلوچستان میں معصوم بچوں پر حملہ کرکے درندگی کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 06/05/2025
وزیر اعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 06/05/2025
پاکستان نے پہلگام واقعے کے بعد انڈیا کو سفارتی سطح پر بہت بڑی شکست دی ہے اور یہ بات انڈین دفاعی تجزیہ نگار اور انڈین سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی اور انڈین عوام بھی مان رہے ہیں اب مودی تحقیات سے بھاگ رہا ہے۔
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 06/05/2025
پہلگام سرحد سے 200 کلومیٹر دور ہے بھارت کہتا ہے پہلگام واقعے میں چار لوگوں نے فائرنگ کی عالمی میڈیا کو وہاں لے کر گئے جہاں بھارت کہہ رہا ہے کہ دہشت گرد ہیں۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 06/05/2025
ہمارا دشمن مکار بدنیت اور بیوقوف ہے دشمن حملہ کرنے کی طاق میں بیٹھا ہوا ہے۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 06/05/2025
گجرات کے قصائی کی تمام پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں، 9 لاکھ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں ظلم ڈھا رہی ہے۔پہلگام واقعے کے بعد بھارتی فوج کہاں تھی 9 لاکھ فوج کیا جھک مار رہی تھی؟ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 06/05/2025
ملک کی سالمیت سب سے بالاتر ہے، سیاسی اختلافات کا ملک کی دفاعی اور خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 06/05/2025
سپریم کورٹ کے 13 رکنی آئینی بینچ میں سے 11 ججز نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں باضابطہ سماعت کیلئے منظور کر لی ہیں دو ججز نے نظرثانی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر 11 ججز سے اختلاف کیا ہے۔
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 06/05/2025
بلاول بھٹو زرداری نے مودی سرکار کو آئینہ دکھایا مقبوضہ کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہے پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات لگانا بھارت کا پرانا وطیرہ ہے۔بھارتی حکومت غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔بھارت کی جانب سے کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 06/05/2025
بھارت اور مودی پہلگام واقعے سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں مگر ایسا ممکن نہیں ہے عالمی سطح پر پہلگام واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے سب ممالک پاکستان کے موقف کی حمایت کر رہے ہیں۔
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 06/05/2025
سویلینز افراد کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے کیس کا فیصلہ 9 مئی کو متوقع ہے اور اس فیصلے کے بعد یقیناً عمران خان کا 9 مئی کے مقدمات میں ملٹری ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہو گا۔
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 06/05/2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس میں نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کیلئے سکول آف پیرا میڈیکس، انسٹیٹیوٹ آف جینیٹک اینڈ بلڈ ڈیزیز، جدید سرجیکل و آرتھوپیڈک یونٹس اور ہر بڑے شہر میں کارڈیالوجی سینٹر کے قیام کا فیصلہ۔سرکاری ہسپتالوں کو جدید ترین آلات فراہم کرنے،کیلئے فنڈز کے اجرا کی ہدایت
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 28/04/2025
ڈیجیٹل والٹ کے دائرہ کار کو ملک بھر میں توسیع دیں گے مربوط نظام کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے عمل میں صوبوں کو بھی شامل کریں گے الحمدللہ ٹیم ورک کی بدولت مستحق خاندانوں کو رقوم کی فراہمی ممکن ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 28/04/2025
رمضان پیکج پروگرام کے تحت 79 فیصد رقوم ڈیجیٹل طریقے سے ادا کی گئیں ادائیگی کے پرانے نظام میں بہت خامیاں تھیں جو کی اس جدید نظام سے دور کی ہوئیں نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آئے۔ وزیراعظم شہباز شریف
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 28/04/2025
رمضان ریلیف پیکیج کی کامیابی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی کاوشیں قابل تعریف ہیں رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کا وقار برقرار رکھتے ہوئے شفاف انداز میں ادائیگیاں کی گئیں ادائیگی کےجدید طریقہ کار سے رقوم کی منتقلی ممکن ہوئی ڈیجیٹل والٹس کےذریعےرقوم کی منتقلی انتہائی سہل اور شفاف رہی۔ وزیراعظم شہبازشریف
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 28/04/2025
وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکیج کی کامیابی اور مستحقین تک رقوم کی ڈیجیٹل فراہمی کے لئے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد کی پذیرائی کے حوالے سے تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر وزیر اعظم شہباز شریف شریک ہوئے۔
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 28/04/2025
انڈیا پاکستان کشیدہ صورتحال میں عمران خان کی جعلی مقبولیت اور انقلابی چورن بھی وڑ چکا ہے کوئی نام نہیں لیتا کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہے جب کہ عمران خان کی سرتوڑ کوشش کی ہے کہ این آر او مل جائے ۔
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 28/04/2025
عمران خان جیل میں بیٹھ کر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات اور این آر او کیلئے منتیں سماجتیں کر رہا ہے دوسری طرف عارف علوی گروپ پاکستان سے باہر بیٹھ کر لابنگ کر رہا ہے کہ کسی طرح کو بات آگے بڑھے مگر عمران خان اور پی ٹی آئی پر کراس کا نشان لگ چکا ہے۔
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 28/04/2025
بھارت نے پاکستان کے 16 یوٹیوب چینلز پر پابندی لگا دی،انڈیا پر اس قدر خوف طاری ہے۔
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/04/2025
ہمارے ہمسایہ ملک کی طرف سے بغیرثبوت پاکستان پر الزام تراشی کی گئی پہلگام واقعے پر بے بنیاد الزامات کا سلسلہ شروع کیا گیا،پاکستان پہلگام واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات میں تعاون کیلئے تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
011
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/04/2025
پانی ہماری لائف لائن ہے اس لائف لائن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا پاکستان اپنی سلامتی اور خودمختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گا۔کوئی مہم جوئی ہوئی تو فروری 2019 کی طرح منہ توڑ جواب دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/04/2025
‏کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہےکشمیر عالمی سطح پر متنازع علاقہ ہے کشمیری عوام کوحق خودارادیت دینا ہوگا پاکستان نےہمیشہ ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کی ہےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نےبھاری جانی اور مالی نقصان اٹھایا۔دہشتگردی کے ناسور کےخاتمےکیلئےپاکستان سے زیادہ کسی کی قربانیاں نہیں! وزیراعظم شہبازشریف
011
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/04/2025
افغانستان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے نائب وزیر اعظم نے کابل کا دورہ کیا افغانستان کے ساتھ پر امن اور مستحکم تعلقات چاہتے ہیں افغان حکومت فتنہ الخوارج کے ہاتھوں اپنی سرزمین کا استعمال روکے۔ وزیراعظم شہباز شریف
011
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/04/2025
پاکستان عالمی امن کے قیام کیلئے اپنی ذمہ داریوں سے مکمل آگاہ ہے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے رہیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/04/2025
معاشی استحکام کیلئے کوششیں باور ہو رہی ہیں سرمایہ کاری میں اضافے اور اقتصادی ترقی پر توجہ مرکوز ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/04/2025
سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے پانی کو روکنے کی کوشش کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا وزیراعظم شہباز شریف
011
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 21/04/2025
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی بیرون ملک دورے پر روانہ ہوئے اور جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 21/04/2025
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کو بحال کیا اب اداروں کے نظام کو بہتر کر رہے ہیں قومی ایئر لائن جو تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی تھی وہ مسلسل بہتری کی طرف بڑھ رہی ہے۔
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 21/04/2025
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بہترین کارکردگی کا اعتراف اب ان کے بدتر مخالفین بھی کر رہے ہیں۔
030
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 21/04/2025
‏شاہد خاقان عباسی نے حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد کے بعد اگر وزیراعظم شہباز شریف حکومت نہ سنبھالتے تو پاکستان تین ہفتوں میں ڈیفالٹ کر جاتا۔
051
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/04/2025
‏مسیحی برادری کے قابل لوگ پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں مسیحی برادری نے پاکستان کے پرچم میں سفید رنگ کی لاج رکھی ہے آپس میں ہم آہنگی، بھائی چارہ اور پیار محبت ضروری ہے مسیحی برادری کے ہیروز نے جنگوں میں قربانیاں دیں۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/04/2025
تمام مسیحی برادری کو ایسٹر کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں مسیحی برادری کا قیام پاکستان میں نمایاں کردار ہے میں 70 ہزار مسیحی ووٹرز کا نمائندہ ہوں میرا حلقہ میرے لئے باعث فخر ہے۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/04/2025
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہی ہیں نئے منصوبے لا رہی ہیں ترقی کے ریکارڈ توڑ رہی ہیں وزیراعظم شہباز شریف نے دنیا میں پاکستان کی عزت کو بحال کیا مالیاتی ادارے پاکستان کی تعریف کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/04/2025
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک سال میں معیشت کو بحال کیا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں عالمی مالیاتی ادارے کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہوئی ہے۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/04/2025
پی ٹی آئی نے مذاکرات سے راہ فرار اختیار کی اور آج ملک کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کر رہی ہے پی ٹی آئی کو ملک میں امن و امان اور ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/04/2025
آج پنجاب میں ترقی کا سفر جاری ہے ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا، ان شاء اللہ ملک ترقی کرے گا۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/04/2025
‏پی ٹی آئی کی سیاست تقسیم کا شکار ہو چکی ہے، پی ٹی آئی کے لیڈر ایک دوسرے کے خلاف بیانات دے رہے ہیں تحریک انصاف نے قوم کو تقسیم کیا اور لوگوں کے ذہنوں کو زہر آلود کیا آج وہی فصل خود کاٹ رہی ہے انہوں نے انتشار اور تباہی و بربادی کے علاوہ قوم کو کچھ نہیں دیا ۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/04/2025
آج عالمی ادارے پاکستان کی معاشی ترقی کو سراہ رہے ہیں ڈیفالٹ کے دھانے سے آج ہم ترقی کے مقام پر پہنچے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/04/2025
ٹیم ورک کے ذریعے ملکی ترقی کے اہداف حاصل کئے ایس آئی ایف سی اور آرمی چیف کی محنت کی بدولت ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہوا ایک سال پہلے پاکستان کے دشمن شرطیں لگا رہے تھے کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے گا۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/04/2025
گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے مارچ کے مہینے میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ترسیلات زر آئیں آج کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم ہو چکا ہے، آئی ٹی برآمدات بڑھ چکی ہیں۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/04/2025
پیپلز پارٹی کےساتھ معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے آئین و قانون کے مطابق کسی صوبے کا پانی کسی دوسرےصوبے کو نہیں جاسکتا اتحادیوں کےتحفظات دور کرنا ہمارے فرائض میں شامل ہے پانی کی تقسیم انتظامی معاملہ ہے، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہئے۔ وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/04/2025
‏پی ٹی آئی 12 گروپوں میں تقسیم ہو چکی ہے جو دوسروں کی تقسیم کی بات کرتے تھے آج اپنا بویا ہوا کاٹ رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
000
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/04/2025
ہماری سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوان اور افسر دن رات دہشتگردوں سے نبرد آزما ہیں اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔
010
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 17/04/2025
‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 858 پوائنٹس کا اضافہ 100 انڈیکس 116878 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔امریکی صدر کی جانب سے ٹیرف عائد کرنے سے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان تھا جس پر قوم یوتھ خوشیاں منا رہے تھے۔
021
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 17/04/2025
موٹروے کا جال خیبرپختونخوا سے گزر رہا ہے خیبر پختونخواہ میں گیارہ سال سے حکومت ہے مگر کارکردگی صفر ہے۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
010