chirfanali.bsky.social @chirfanali.bsky.social · 03/08/2026"رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کیلئے ہوتے ہیں ایک دوسرے کو استعمال کرنے کیلئے نہیں...❤️ 000
chirfanali.bsky.social @chirfanali.bsky.social · 21/05/2025ببر شیر فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر Love u 000
chirfanali.bsky.social @chirfanali.bsky.social · 12/03/2025ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور پی ٹی آئی کا اتحاد واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔ آج کے دن بھی پی ٹی آئی کے لوگ خوشیاں منا رہے ہیں اب بس بہت ہوگیا یہ سیاست نہیں، ملک کے خلاف جنگ ہے پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے خلاف ہونے والی ہر سازش کا بھرپور جواب دیا جائے گا 011
chirfanali.bsky.social @chirfanali.bsky.social · 16/02/2025دنیا میں جس چیز سے توجہ ہٹاؤ وہ مرجھا جاتی ہے مگر ، قرآن کریم وہ معجزہ ہے کہ تم اس سے دوری اختیار کرو گے تو خود مرجھا جاؤ گے .✨ 011
Reposted by @chirfanali.bsky.socialMalik @malikshahzad123.bsky.social · 15/02/2025قبراں دی کمائی کھان والے دی دھی وی ہن اڈیالہ جا کے چمٹا وجائے گی۔۔ 1126