عمران اکرام @imi35.bsky.social · 08/12/2025ایک یہودی ایجنٹ اور ذیہنی مریض کے متعلق برسوں پہلے پیشنگوئی کرنے والی مبارک و عظیم ہستیاں ، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین 020
عمران اکرام @imi35.bsky.social · 08/12/2025آج کی تقریوں اور دھمکیوں نے ثابت کردیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کل ہی انکے بارے میں سچ بتا دیا تھا،کہ یہ ہیں کون؟؟ مزے دار ویڈیو دیکھیں ذہنی مریضوں کا ٹولہ #ذہنی_بیمار_قیدی_نمبر_804 010
عمران اکرام @imi35.bsky.social · 06/12/2024بہن کہتی ہے کہ عمران خان کو اندھیرے میں چھتر مارے جاتے ہیں اور حامد رضا کہتا ہے کہ حکومت منت کر رہی ہے 010
عمران اکرام @imi35.bsky.social · 23/11/2024ہر کوئی کلثوم نواز اور مریم نواز کی طرح وفادار نہیں ہوتا 011
عمران اکرام @imi35.bsky.social · 22/11/2024باری برسی کھٹن گیا سی تے کھٹ کے لیاندا طوطا او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے کتھوں چک کے لیاندا کھوتا 131
عمران اکرام @imi35.bsky.social · 22/11/2024اس دیوار پہ 250 زبانوں میں ایک ہی جملہ لکھا ہے... کہ نچن والیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے 😂😜 0105
عمران اکرام @imi35.bsky.social · 21/11/2024خاںساب گھر آئے تو میں نے پوچھا #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو انہوں نے کہا توشہ خانے کا سامان 141
عمران اکرام @imi35.bsky.social · 21/11/2024لیڈر امریکہ پر الزام لگاتا رہا اور اسکی بیوی سعودی عرب پر الزام لگا رہی ہیں۔ لیکن یوتھیا تو یوتھیا ہے انکا اوپر کا چیمبر جو خالی ہے انکو کیا فرق پڑتا ہے کے اخر سچ کیا ہے 010