Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 30/01/2025*تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو شعبان المعظم کا چاند 🌙 مبارک ہو* 💞 010
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 29/01/2025زندہ لوگ نرم ہوتے ہیں، جبکہ مردہ اکڑے ہوئے۔ ہمیں بھی چاہیے کہ اپنی ذات سے تکبر اور غرور نکال کر خود میں نرمی لائیں تاکہ ہم بھی زندوں میں شمار کیے جا سکیں۔ اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف دے۔ آمین۔ السلام علیکم 161
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 17/01/2025مسجدِ نبوی ﷺ میں تماشا لگانے والوں کا تماشہ آج دنیا دیکھ رہی ہے 👇 🌹بیشک اللّٰہ الحق ہے🌹 1112
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 15/01/2025امریکہ نے نیا لاس اینجلس کی تعمیر کے لئے نیا پاکستان بنانے والے مستری مانگ لیا 😂 لیکن مستری چوری کے کیس میں قید ہے🤔 000
Reposted by Suleman ButtKhawaja irfan @shaniansari.bsky.social · 12/01/2025@maryamnawazmns.bsky.social 042
Reposted by Suleman Buttkhawaja mohammed irfan @khawajairfan.bsky.social · 08/01/2025@maryamnawazmns.bsky.social @rashidhashmi.bsky.social @rashidnasrulah.bsky.social @sulemansbutt.bsky.social 052
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 30/12/2024نیا سال مبارک ہو! 🎉 اس نئے سال میں محبت، اتحاد، اور ترقی کا پیغام عام کریں۔ اپنے ملک کے لیے کام کریں، دوسروں کی مدد کریں، اور اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لائیں پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے نیا سال مبارک ہو! دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور صحت سے بھرپور ہو۔ آمین 000
Reposted by Suleman Buttkhawaja mohammed irfan @khawajairfan.bsky.social · 26/12/2024@maryamnawazmns.bsky.social @rashidhashmi.bsky.social @sulemansbutt.bsky.social 021
Reposted by Suleman Buttkhawaja mohammed irfan @khawajairfan.bsky.social · 26/12/2024@maryamnawazmns.bsky.social @rashidhashmi.bsky.social @rashidnasrulah.bsky.social @sulemansbutt.bsky.social 031
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 21/12/2024السلام علیکم مسلم لیگ ن برطانیہ کے زیرِ اہتمام *قائد میاں محمد نوازشریف صاحب* کی سالگرہ کی تقریب ٭مورخہ 22 دسمبر بروز اتوار بوقت ۵ بجے شام رائل نواب پیری ویل برانچ لندن٭ میں منعقد کی جارہی ہے۔ میری آپ سے گذارش ہے کہ آپ شرکت فرماکر ہمیں عزت بخشیں۔ *احسن ڈار* صدر مسلم لیگ ن برطانیہ 010
Reposted by Suleman Buttمسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 19/12/2024#MPG #L022 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @abidh.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @mnslion1.bsky.social @pirzada958.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @sulemansbutt.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social @proudpakistani.bsky.social 3118
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 18/12/2024انسانیت آج بھی زندہ ہے سردی میں شدت کے پیش نظر اچھرے کی ایک کاروباری شخصیت نے جیل میں مستحق افراد میں گرم جیکٹیں تقسیم کیں😥😥😥 010
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 18/12/2024سردی بہت ہے🥶 جس کا ایک دستخط کروڑوں میں بکتا تھا آج اس کپتان کے پاس جرسی تک نہیں ہے۔😭 جلدی جلدی جرسی لکھ کر 804 پر ایس ایم ایس کریں اور چار روپے چندے کی مد میں ادا کریں🏃 یاد رہے جرسی لکھنا ہے چرسی نہیں🤏 010
Reposted by Suleman Buttمسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 18/12/2024#MPG #L021 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @abidh.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @mnslion1.bsky.social @charzafar.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @nadiakhan217.bsky.social @sulemansbutt.bsky.social @abbaskhattak.bsky.social 51512
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 17/12/2024جب ایکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے چانسلر بن رہا تو عمران خان مسلمان تھا طالبان کی حمایت کر رہا تھا انتہائی مطلب مذہب پسند تھا۔ اور لڑکیوں کو برقع پہننے کا درس دے رہا ہے انتہائی مذہب پسند ہے خواتین کو تنگ لباس نہ پہننے کا درس دے رہا ہےاج پھر سے عمران خان یہودی بن گیا۔کسی ایک بات پہ ڈٹے رہو 000
Reposted by Suleman Buttمسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 17/12/2024#MPG #L020 @fi11.bsky.social @imi35.bsky.social @abidh.bsky.social @gmraja.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @abad86.bsky.social @rajpoot1.bsky.social @tahzeen.bsky.social @charzafar.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @sulemansbutt.bsky.social @abbaskhattak.bsky.social 2139
Reposted by Suleman ButtNaveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 16/12/2024علی امین گنڈا پور کی جانب سے ڈی چوک شہدا کو ایک ایک کروڑ دینے کے موقعے پر ایک شہید جذباتی ہو کر علی امین کے گلے لگ گیا.😭 2101
Reposted by Suleman Buttkhawaja mohammed irfan @khawajairfan.bsky.social · 12/12/2024@pmlnorg.bsky.social 081
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 10/12/2024اقبال سندھو سنئیر وائس پریزیڈنٹ پی ایم ایل این (یوکے )کے گھر جا کر ان کی والدہ کی تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی اللہ تعالیٰ ماں جی کے درجات بلند کرے آمین ! 010
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 09/12/2024یوتھییا ہر مہینے پاکستان میں انقلاب لانے نکلتے ہیں مگر انقلاب کسی اور ملک میں آ جاتا ہے. 😀 010
Reposted by Suleman ButtM.ateeq @ateeq02.bsky.social · 09/12/2024 آخری کارڈ ، حالانکہ سیاست میں پہلا کارڈ بھی مزاکرات ہوتے ہیں اور آخری کارڈ بھی مزاکرات ہی ہوتے ہیں۔ بیچ میں صرف انتشار ، وقت اور توانائیوں کا ضیاع ہوتا ہے۔ 0123
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 09/12/2024پہاڑی علاقوں میں فوگ، میدانوں علاقوں میں سموگ اور یوتھیوں کی زندگیوں میں سوگ اس سال بھی جاری رہے گا. 🤣 021
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 09/12/2024جو پرچی دیکھ کر "خاتم النبیین" لفظ نہیں پڑھ سکتا، 👇 یوتھئیے کہتے ہیں کہ وه جیل میں قرآن پڑھ رہا ہے. 🥴 060
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 09/12/2024شعور کا پہلا درجہ: خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔ شعور کا دوسرا درجہ: بدتمیزی پر جواب نہ دینا شعور کا تیسرا درجہ: بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں سمجھیے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں، کیونکہ زندگی بہت خوبصورت ہے 110
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 07/12/2024جب فوج سے پیار تھا تب بھی انہیں شعور آیا ہوا تھا اب فوج سے نفرت ہے تو بھی انہیں شعور آیا ہوا ہے کیا گندہ شعور پایا ہے یوتھیوں نے😂 021