Reposted by شمس الحق★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★ @saeedaarfi.bsky.social · 04/03/2025@fazleraziq746.bsky.social @zahidnadeempk.bsky.social @rahatullahmarwat.bsky.social @yaseen110.bsky.social @ziakakar171.bsky.social @engrmuaavia.bsky.social @sanaullah1997.bsky.social @umairislammemon.bsky.social @ejazmirza.bsky.social @ahsanabbasi.bsky.social @bilookhan.bsky.social 3/3 021
Reposted by شمس الحق★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★ @saeedaarfi.bsky.social · 04/03/2025@abbbbbasi.bsky.social @inzimam.bsky.social @raheem1.bsky.social @ishazia.bsky.social @abihafatima.bsky.social @qasimalibhatti.bsky.social @akhtaralimian77.bsky.social @amadahmed.bsky.social @amjadid.bsky.social @diyyaahmed.bsky.social @ziaurrehman76.bsky.social @zahhraan.bsky.social 2/3 111
Reposted by شمس الحق★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★ @saeedaarfi.bsky.social · 04/03/2025Promotion List-86: Please RT, follow and follow back. Stay together. grow together... @saeedaarfi.bsky.social @bht7680.bsky.social @arsalkhalil.bsky.social @ranafaisal006.bsky.social @imtiazakki.bsky.social @haniharoon.bsky.social @yumni1.bsky.social @nothingimpossible.bsky.social 1/3 111
شمس الحق @zahhraan.bsky.social · 26/11/2024*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* جس نے سورہ بقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی💫🌸 *سورہ البقرہ کی آخری آیات پڑھنا مت بھولیں✨* 📖 *صحیح بخاری: 5009* 010
Reposted by شمس الحقمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 20/11/2024قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان کی جیو نیوز کے پروگرام "کیپٹل ٹاک" میں خصوصی گفتگو x.com/qurayshi_sal... 0164
Reposted by شمس الحقAbabeel @ababeel1.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر 13912
Reposted by شمس الحقSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024سب کو پتہ ہیں کہ ہمارےعلاقےمیں یہ جنگ ان وسائل ہی کی وجہ سےہےجسےیہ لوگ اپنےلئےبڑی بڑی فیکٹریاں قائم کرتےہیں،باہر ممالک میں جزیرےخریدتےہیں اور پاپا جونز کےپیزے بناتے ہیں۔ 164
Reposted by شمس الحقSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024اس سکے کے مطابق پاکستان بنے سے پہلے قبائل پشتون اپنی سرزمین پر ہزاروں سالوں سے آباد ہیں. اس مٹی کے وسائل ہم قبائل کو وراثت میں ملی ہیں.اس پر ہمارا ہی حق ہے. 2228
Reposted by شمس الحقSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024اس وقت صوبہ بلوچستان، خیبرپختونخوا اور فاٹا میں ناگفتہ بہ حالات کی ذمہ دار پاکستانی ادارے ہیں اور سب سے بڑا رول اس میں فوجی ادارے کا ہے 095
Reposted by شمس الحقمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 19/11/2024اور الحمدللہ یہ فخرھرکارکن کو ہے 0156
Reposted by شمس الحقZahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 19/11/2024صفحہ دہر سے باطل کو مٹایا کس نے؟ نوعِ انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے؟ میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نے؟ میرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے؟ تھے وہ آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو؟ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو 0104
Reposted by شمس الحقHafiz Hamdullah @ihafizhamdullah.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، 5152
Reposted by شمس الحقHafiz Hamdullah @ihafizhamdullah.bsky.social · 19/11/2024السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ "ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 🫵 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ 2208
Reposted by شمس الحقHafiz Hamdullah @ihafizhamdullah.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علمائے اسلام قلعہ عبداللہ کے فعال و متحرک رہنما حاجی امیر حمزہ کاکڑ کے انتقال پر دلی رنج ہوا ، موصوف نے جماعتی خدمت کے لیے دن رات وقف کر رکھی تھی اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے 0269
Reposted by شمس الحقHafiz Hamdullah @ihafizhamdullah.bsky.social · 19/11/2024ضلع کوئٹہ : جامعہ دارالعلوم حمادیہ کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس میں حاضری ، 66722
Reposted by شمس الحقعبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024بلو سکائی پر آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ 5257
Reposted by شمس الحقعبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 19/11/2024محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی جنتی ہیں 02312
Reposted by شمس الحقM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024🚨🚨اہم اعلان 🚨🚨 جمعیت علمائے اسلام پاکستان آج رات 9 بجے بلیو سکائی پر اپنا پہلا ھیش ٹیگ ٹرینڈ شروع کرنے جا رھی ھے ۔ تمام دوست نماز عشاء اور کھانے سے فارغ ھو کر جلد از جلد بلیو سکائی پر حاضری کو یقینی بنائیں ۔ شکریہ 🙏 1265
Reposted by شمس الحقعبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024آپ کی خاطر دنیا سے بھی لڑنا پڑے دریغ نہیں کریں گے ❤️ #JamiatUlemaeIslam 23820
Reposted by شمس الحقعبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے #JamiatUlemaeIslam 27541
Reposted by شمس الحقعلمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علمائے اسلام کے ان کارکنوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود وہ جماعت کی خدمات کے لئے وقت نکالتے ہیں #JamiatUlemaeIslam 1106
Reposted by شمس الحقایڈیٹرز JUI فورس @editorsjuif.bsky.social · 19/11/2024ہر مظلوم کے لئے آواز اٹھانے والی واحد پارٹی #JamiatUlemaeIslam ہیں✌️ 0148
Reposted by شمس الحقislamicmedia.bsky.social @islamicmedia.bsky.social · 19/11/2024مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کی خدمت جاری رکھیں گے انشاءاللہ #JamiatUlemaeIslam 044
Reposted by شمس الحقZohab kohistani @zohab12.bsky.social · 19/11/2024یہ دور پرچم نبوی کا ھے انشاء اللہ #JamiatUlemaeIslam 02710
Reposted by شمس الحقabidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 19/11/2024ساتھی ہمت کریں ایک دوسرے کے دست و بازو بنے قائد جمعیت کی اوازبن کر جماعت کا پیغام گھر گھر پہنچائے آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam 0116
Reposted by شمس الحقwahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 19/11/2024صرف حلالی خون بولے گا تاجدار ختم نبوت زندہ باد ✌️ #JamiatUlemaeIslam 1146
Reposted by شمس الحقIkramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں #JamiatUlemaeIslam 113917
Reposted by شمس الحقMati Ullah @matiullahmohmand.bsky.social · 19/11/2024ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت آئیں جمعیت طلباء اسلام کے رکن بنئے معاونت سازی مہم Join JTI #JamiatUlemaeIslam 083
Reposted by شمس الحقM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024#JamiatUlemaeIslam پیپلز پارٹی ،ن لیگ کے دوستوں کو بھی فالو کریں سلجھے ھوئے سمجھدار مہذب تحریک انصاف والوں کو بھی فالو کریں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے دوستوں کو بھی فالو کریں تاکہ سیاسی امور پر ھم آہنگی اور تبادلہ خیال جاری تھے ۔ اختلاف جمہوریت کا حسن ھے اگر مہذب انداز میں ھو ورنہ دشمنی ھے 054
Reposted by شمس الحقZakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 19/11/2024پورے سسٹم کا باپ سیاسی مولوی 💪💪💪💪💪💪💪 #JamiatUlemaeIslam 2199
Reposted by شمس الحقM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024#JamiatUlemaeIslam اب راج کرے گی خلق خدا 🔥 14215
Reposted by شمس الحقMujeeb Sahil @mujeebsahil.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ 👇👇👇👇👇👇 #JamiatUlemaeIslam 0134
Reposted by شمس الحقabidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 19/11/2024ہمارے یہاں نیٹ کا بہت بڑ مسئلہ ہے ورنہ آج کے اس ٹرینڈ میں بھر پور حصہ لیتا ساتھیوں کو بیدار کرنے کیلئے پر کیا کروں دس منٹ میں ایک پوسٹ نہیں ہوتا بہرحال جتنا ہوسکا پر آپ لوگ ہمت کرلیں یہی موقع ہے جماعت کی قوت کو آشکار کرنے کیلئے ✌️💥 #JamiatUlemaeIslam 0245
Reposted by شمس الحقJui Soldier @juisoldier.bsky.social · 19/11/2024مولانا فضل الرحمان صاحب کے غیور کارکنوں کیا آپ لوگوں نے اپنے مورچے سنبھال لیے ؟؟ #JamiatUlemaeIslam 1126
Reposted by شمس الحقgulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 19/11/2024 اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو #JamiatUlemaeIslam 064
Reposted by شمس الحق🇿 🇮 🇦 @ziarn.bsky.social · 19/11/2024تمام دوستوں کو بیلو سکائی پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam 14313
Reposted by شمس الحقSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024اس ہیش ٹیگ کیساتھ ہونے والے پوسٹ سے جمعیۃ کے ابابیل ایک دوسرے کو آسانی کیساتھ فالو کر سکتے ہیں.. #JamiatUlemaeIslam 0108
Reposted by شمس الحقRafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024قربان مرشد جی 🥰❣️ #JamiatUlemaeIslam 0128
Reposted by شمس الحقMuhammad israr @misrarjui.bsky.social · 19/11/2024تمام ساتھیوں سے درخواست ھے کہ ایک دوسرے کو فااور فالو بیک دیا کرے تاکہ سے زیادہ سے زیادہ ساتھی ایک دوسرے سے جڑ سکے #JamiatUlemaeIslam 076
Reposted by شمس الحقYousuf Khan @juifpak.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ #JamiatUlemaeIslam 57141
Reposted by شمس الحقAhmad Nadeem Darwesh @an-darwesh.bsky.social · 19/11/2024سدا خوش رہو #JamiatUlemaeIslam 03614
Reposted by شمس الحقMufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ ضرور حاضر ھوجاے #JamiatUlemaeIslam 01513
Reposted by شمس الحقSajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024ہمارا پہلا اور آخری پارٹی صرف اور صرف #JamiatUlemaeIslam 11810
Reposted by شمس الحقZohab kohistani @zohab12.bsky.social · 19/11/2024ھر ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت خدا کی زمین خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam 06433
Reposted by شمس الحقMulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024#JamiatUlemaeIslam ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے اس سے پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں #JamiatUlemaeIslam 02419
Reposted by شمس الحقNoormuhammadyasinazi🇵🇰 @nooryasinazi.bsky.social · 19/11/2024#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔ شکریہ 02612
Reposted by شمس الحقZia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علمائے اسلام کا مشن خدا کی زمین پر خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam 03420
Reposted by شمس الحقMuhammad israr @misrarjui.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم دوستوں سب کو بلو سکائی پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam 14023
Reposted by شمس الحقM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024#JamiatUlemaeIslam ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔ دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔ نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏 38533