Reposted by Hafiz Hamdullah
علماء کرام نے ہمیشہ اصول پرستی پاک دامنی اور قال اللہ قال رسول کی سیاست کی ہے منفی پروپیگنڈے کرنے والے رسوا ہوں گے ،
علماء و مدارس پر کرنے طعن کرنے والے اپنے گریبانوں میں جھانکے کہ انہوں نے ملک کی کون سی خدمت کی ہے ؟
@ihafizhamdullah.bsky.social