Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/11/2024نند بھاوج کی جوتوں میں دال بٹے گی اور ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم دیکھیں گے۔ 26620
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialزبان خلق @pmlnazad.bsky.social · 18/11/2024بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی، 420756
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024جب معاملہ یہاں تک پہنچ جائے تو سمجھ لیں کہ آپکی نسل کا مستقبل تاریک کردیا گیا ھے ۔ اخے جب ن لیگ آئے گی تو ایک آرڈر پر پورے پاکستان کی فیلڈ تبدیل کر دی جائے گی ۔ فتنہ جڑوں تک سرائیت کر چکا ھے ۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین 1166
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialRazi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔ کوئی مانے نہ مانے ڈپٹی تو مانے گا 😍😍😍 4134998
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024کل بھی لکھا تھا جب تک پاکستان میں ٹوئیٹر ایکس یا وی پی این مکمل بند نہیں ھو جاتا اپنا سارا فوکس ٹوئیٹر ایکس پر رکھیں ۔ یہ ایپ ھم نے متبادل کے طور پر جوائن کی ھے ۔ وہ میدان یوتھیوں کے لیے کھلا مت چھوڑیں ۔ اعلان ختم 📣 1202
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialJaved Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 19/11/2024حقیقی آزادی اور فائنل کال کے دعویدار ایک ایک کر کے سب ہوگئے فرار 031
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialS. @skh4.bsky.social · 19/11/2024نیلا آسمان کتنا صاف ہے، سب کی ٹویٹس صاف دکھائی دے رہی ہیں نہ کوئی اشتہار، نہ کوئی مسک کے ریچ لمٹ والے رولے... 1183
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialS. @skh4.bsky.social · 19/11/2024مزے کی بات ایکس کی آبادی تقسیم ہونے سے وہاں بھی کان پڑی آواز سنائی دینے لگی ہے اور یہاں تو سکون ہے ہی ... 071
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialShanila Ammar @shanilasikandar.bsky.social · 18/11/2024عطاء تارڑ کے خلاف پی ٹی آئی کا عباس کھوکھر الیکشن ٹرائبیونل میں گیا اور اب خود تاریخ پر تاریخ مانگ رہا ہے۔ثبوت جو نہیں ہے اس کے پاس۔فارم 47 کا دعویٰ دبھڑدوس 13611
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialعوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 18/11/2024نیلے آسمان پر پہلی چائے ♥️ 9616
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialImran @ideas2025.bsky.social · 17/11/2024وطنِ عزیز میں ڈیٹا سکیورٹی کی صورت کے حوالے سے چھوٹا سا ولاگ 'ڈیٹا سکیورٹی اور پاکستان' آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔ ۔ youtu.be/-WUc4xcaI-w?...youtu.beData Security and PakistanYouTube video by IdeasProMax 37832
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialLizawick @lizawick.bsky.social · 18/11/2024I used to embroider. Be well! 765521
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialAzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024There are multiple accounts of Maryam Nawaz floating around, is she even on Bluesky? Can someone confirm please? 12574
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialMiss302 @miss302.bsky.social · 18/11/2024پٹواری رکشے بھر بھر کر نیلے آسمان پر پہنچ رہے 😂 2131
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.social😎😎 پینڈو بوائے 😎😎 @painduboy786.bsky.social · 18/11/2024میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے ۔ جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے ۔اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا ۔ 😂😂😂😂😂 یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ہی مخبوط الحواس فراڈئے کے ہیں 😜😜😜😜😜۔۔۔ #Bluesky 2164
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan 1319964
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں 2236781
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے 1937499
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialKami @k4mii.bsky.social · 18/11/2024جہاں اٹیچمنٹ ہو وہاں انزائٹی، نفرت، حسد اور جیلسی وغیرہ بھی ضرور ہوں گے ۔ 2132
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialمیاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️ 30464109
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں 25488160
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialBarking Squirrel 🏳️🌈👩🏻🦰🇺🇸🇨🇦 @barkingsquirrel.bsky.social · 17/11/2024 751186
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialپروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 18/11/2024بشریٰ مانیکا المعروف پنکی کے بارے میں خبر گردش کر رہی ہے کہ اسے پی ٹی آئی کو تھکا تھکا کر مارنے کا ٹاسک دیے کر رہا کیا گیا ہے۔ پنکی نہ صرف لوگوں کو احتجاجی سیاست سے بددل کرے گی بلکہ تحریک انصاف کی دستیاب قیادت کو بھی بدظن کرے گی یہاں تک کہ احتجاج کی کال پر پارٹی کے اندر سے ٹھٹھے اڑنا شروع ہوجائیں۔ 042
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے 2433991
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialکمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024تم فرشتوں کی بات لے بیٹھے ہم ترستے ہیں آدمی کے لئے 1124
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.social😎😎 پینڈو بوائے 😎😎 @painduboy786.bsky.social · 18/11/2024امریکی سائفر سے لیکر امریکی جھنڈا لہرانے تک، اور پاکستانی پرچم و پاسپورٹ جلانے تک ، اقتدار کی بھوک کا ایک منہ بولتا سفر عنقریب اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے۔😎😎 071
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialMadihaShahAdv @madihashahadv.bsky.social · 17/11/2024 آپ سب ساتھیوں سے ایک درخواست ہے کہ میرے اس پوسٹ کو لازمی آرٹی کریں، تاکہ میرے سب ایکس ٹوئیٹر فرینڈز یہاں بھی میرے ساتھ فرینڈز کسٹ میں آجائیں۔ پلیز آرٹی اینڈ فالو 2319789
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialکمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024یہاں توکوئی سینیئر جونیئر نہیں، یہاں سبھی ایک برابر ہیں، جانے اب اور کیا کیا سہنا پڑے گا یہاں 😭 9436
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialmuzamil @muzamil.bsky.social · 18/11/2024انجنیئر عمران اور عبد اللہ گجر کی فالونگ پر نظر رکھیں ٹویٹری دوشیزائیں ان دونوں بھائی بھائی اکاؤنٹس کو لازمی فالو کر رہی ھوں گی 172
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024میاں داؤد ایڈووکیٹ نے “ ستمگر “ میں ہی بتلا دیا تھا کہ کسی کا باپ بھی عمران کو ملٹری ٹرائل سے نہیں بچا سکتا اور آج جناب نصرت جاوید نے مہر ثبت کردی ہے کہ عمران کے گاٹے پر فوجی رسہ پھرنے والا ہے پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے 12399105
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇 1421373
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialRazi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024سموگ ختم ہونے کا ایک نقصان ہوا ہے۔ پرندوں کی دانا کھانے کے لئے ہمارے آشیانے پر آمد کم ہو گئی ہے۔ پہلے سموگ کے باعث جب انہیں دانا دنکا نظر نہیں آتا تھا تو وہ پروں کے پرے چلے آتے تھے۔ 🫣🫣 2931866
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialAdeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 18/11/2024ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلیں گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا، وزیراعلی ہاوس میں بشری بی بی کی خطاب کی آڈیو سامنے آگئی 23620
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialAzma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں 62388144
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ 18451119
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.social🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 17/11/2024Whataa plan of youthias 212937
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialمبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024Oh I miss twitter 011
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ایک اچھی بات یہ بھی ہے کہ اب تک تمام یوزرز مساوی حقوق رکھتے ہیں۔ کوئی بلیو ٹک دکھائی نہیں دے رہا، سب کیلئے ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے حوالہ سے بھی ایک جیسے اصول و ضوابط ہیں، سب کیلئے حروف کی گنتی بھی برابر ہے، کسی کو یہاں غیر معمولی اختیارات حاصل نہیں ہیں۔ یہ صورتحال اچھی لگ رہی ہے۔ 0116
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialKippsaM Malik @keepsamm.bsky.social · 17/11/2024گائیز ایک مسئلہ ہو گیا ہے جنہیں ایکس پر بلاک کیا تھا یا میوٹ پر ڈالا تھا وہ بھی یہاں اُڑتے شاپر کی طرح نظر آ رہے اور میں اُنہیں نظر آ رہا ہوں اچھا سوری ہاں ۔۔ لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو 😂😂 7729
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialمبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024بلو سکائے پر بھی لیگی نواب تشریف لا چکے ہیں 🤣🤣🤣 132
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialحسین @jafarwrites.bsky.social · 17/11/2024بلو سکائی وغیرہ بہت عمدہ ہے اور مزا آرہا ہے مگر اس کا مخفف کسی ستم ظریف نے چنا ہے۔ اس کا سیدھا مطلب ۔۔۔ گروسری کے۔۔۔ بنتا ہے۔ خیر۔۔۔ 5235
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialS. @skh4.bsky.social · 17/11/2024پہلے لوگ اہل خانہ یا دوستوں کے ساتھ پارک وغیرہ جایا کرتے تھے، پکنک منایا کرتے تھے ویسی ہی وائبز بلو سکائی کی آ رہی ہیں، جبکہ اب جیسی بیہودگی اور رش پارکوں میں ایکس اسکی عکاسی کرتا ہے ... 0379
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialAhsan chatha @mithagofficial.bsky.social · 17/11/2024تمام دوستوں کو اس پلیٹ فارم پر ویلکم کرتے ہیں ۔ ❤️ 22766
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.social Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 17/11/2024نئی صبح ہے آنے والی امن، ترقی، خوشحالی 1110710
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialمبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024ایتھے یوتھیاں نوں بانہہ چڑھا دینا 121
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialxadeejournalist.bsky.social @xadeejournalist.bsky.social · 17/11/2024یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہے 5814516
Reposted by @akhtaralimian77.bsky.socialRaza Butt @socialdigitally.com · 18/11/2024فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار ایک ہی تکون کے حصے ہیں، فیض حمید پہلے خود سہولتکار تھے اور بعد میں انکے زیر اثر لوگ سہولتکاری کرتے رہے۔ اسی طرح پہلے ثاقب نثار سہولتکاری کرتا رہا اور بعد میں اسکے زیر اثر لوگو سہولتکاری میں ملوث رہے، میاں جاوید لطیف 08132