Sign in

علمائے دیوبند میڈیا

@ulmaideoband.bsky.social
497 followers 267 following 10 posts

یہ علمائے دیوبند کا آفیشل اکاؤنٹ ہے

PostsRepliesMedia
Reposted by علمائے دیوبند میڈیا
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 02/12/2024
اس نظم پر ویڈیوز بنانے کا ٹرینڈ زور وشور سے جاری تھا بھائیوں کی محبت ختم نہ ہوئی اور بندہ ناچیز کو بھی یاد کیا گیا
2127
Reposted by علمائے دیوبند میڈیا
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 27/11/2024
‏جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں اسلام آباد میں اسکی مذمت کرتا ہوں شدید الفاظ میں کرتا ہوں
0179
Reposted by علمائے دیوبند میڈیا
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 25/11/2024
کلی وال دہ پیغمبر وومہ سو روزے ❤️
0116
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 22/11/2024
جمعیت علماء بنگلہ دیش کی طرف سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اجتماع ۔
0105
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 21/11/2024
انڈونیشیا مستورات کی تبلیغی جماعت ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں 🤍
0209
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 20/11/2024
گنہگار بندے پر اللّٰہ کی رحمت
0156
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 20/11/2024
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی گورنر ہاؤس آمد
03712
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام کے ان کارکنوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود وہ جماعت کی خدمات کے لئے وقت نکالتے ہیں #JamiatUlemaeIslam
1106
Reposted by علمائے دیوبند میڈیا
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے #JamiatUlemaeIslam
27541
Reposted by علمائے دیوبند میڈیا
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
آپ کی خاطر دنیا سے بھی لڑنا پڑے دریغ نہیں کریں گے ❤️ #JamiatUlemaeIslam
23820
Reposted by علمائے دیوبند میڈیا
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
Reposted by علمائے دیوبند میڈیا
ایڈیٹرز JUI فورس @editorsjuif.bsky.social · 19/11/2024
ہر مظلوم کے لئے آواز اٹھانے والی واحد پارٹی #JamiatUlemaeIslam ہیں✌️
0148
Reposted by علمائے دیوبند میڈیا
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 19/11/2024
انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam
59145
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 19/11/2024
دولت کے پیچھے دن رات محنت کرنے والوں کے لئے ایک آسان بہت آسان انتہائی مجرب ترین وظیفہ.ضرور شروع کریں
11710
Reposted by علمائے دیوبند میڈیا
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
تاجر کا نام وانگ فیکی تھا، جسے اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام دیا گیا ہے
1315
Reposted by علمائے دیوبند میڈیا
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 18/11/2024
جہاز میں بیٹھ کر روٹی کا ٹکڑا بانٹنے کا مقصد یہ ہرگز نہیں ہے مفلسی ہے اور یہ بھی مقصد ہرگز نہیں ہے کہ آٹے کا قحط ہے اور نہ ہی روٹی کم تھی بلکے یہ اعلی مثال کی عاجزی ہے کہیں کوئی مستحکم شکایت نہ کرے خود طعام کھا رہے اور ہم روکھی سوکھی روٹی کھا رہے
0428
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 18/11/2024
آپ کے پاس نماز نہ پڑھنے کا کوئ جواز ہے؟ یہ آج کے مصروف ترین دور میں دوران ڈیوٹی صرف پانچ منٹ کے اسٹاپ کے لیے رکی پاک بزنس ایکسپریس کی تصویر ہے جہاں ڈرائیور نماز ادا کررہے ہیں
1205
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ احباب کیسے ہیں ؟
082