Sign in

Yousuf Khan

@juifpak.bsky.social
618 followers 353 following 11 posts

Activist , Social Media Worker JUI Pakistan

PostsRepliesMedia
Yousuf Khan @juifpak.bsky.social · 23/11/2024
بشری بی بی نے بےموقع بیان داغ کر بلنڈر تو کیا ہی ہےلیکن ن لیگ جس طریقےسے اس کو ہینڈل کر رہی ہے اس سے PTI پر اثر ہو یا نہ البتہ پاک سعودی تعلقات پر گہری ضرب لگ سکتی ہے،بات یہ ہے کہ اس وقت تحریک انصاف بندر ہے،ن لیگ کے ہاتھ اُسترا ہے /ریاست کے گنج پر دونوں ہی اپنا ٹیلنٹ دکھا رہے ہیں
092
Reposted by Yousuf Khan
Amjad Aziz Afridi @amjadafridi.bsky.social · 20/11/2024
‏دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
142
Reposted by Yousuf Khan
Muhammad imran @muhamma60297327.bsky.social · 20/11/2024
نئے سوشل میڈیا ایپ بلیو سکائی پر قائد جمعیت کے ابابیلوں نے اپنے محبوب قائد پر ایک بار پھر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے #JamiatUlemaeIslam
073
Reposted by Yousuf Khan
رقیہ پشاوری @ruqia123.bsky.social · 20/11/2024
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞❤️
131
Reposted by Yousuf Khan
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کا استعمال ھم گالی گلوچ کے بغیر بھی کر سکتے ھیں
24623
Reposted by Yousuf Khan
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔ شکریہ 🙏
26327
Reposted by Yousuf Khan
Team JUI @teamjui.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam
411555
Reposted by Yousuf Khan
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے جمعیت علمائے اسلام کے غیور جیالوں ❣️ #JamiatUlemaeIslam
25936
Reposted by Yousuf Khan
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
25199102
Reposted by Yousuf Khan
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
16224105
Reposted by Yousuf Khan
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
Reposted by Yousuf Khan
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam الحمدللہ رب العالمین
011
Reposted by Yousuf Khan
ایڈیٹرز JUI فورس @editorsjuif.bsky.social · 19/11/2024
ہر مظلوم کے لئے آواز اٹھانے والی واحد پارٹی #JamiatUlemaeIslam ہیں✌️
0148
Yousuf Khan @juifpak.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ #JamiatUlemaeIslam
57141
Yousuf Khan @juifpak.bsky.social · 19/11/2024
جتنے احباب نے فالو کیا تقریبا سب کو فالو بیک کردیا ہے۔ جس دوست کا اکاؤنٹ فالو نہیں ہوا نیچے مینشن کرے ، ابھی فالو کرتا جاؤں گا احباب ایک دوسرے کو فالو کریں تاکہ ٹوئٹر کا اصل ماحول یہاں بن سکے
3100
Yousuf Khan @juifpak.bsky.social · 18/11/2024
فیس بک پر مارک زکر برگ نے اپنی ہی دنیا بنا لی ہوئی ہے، الفاظ بین، کمنٹ بین، چھوٹی سی بات پر آئی ڈیز اڑا دینا جبکہ ٹوئٹر جو کہ اب X بن چکا ہے وہاں ایلون مسک نے اپنا اکھاڑہ سجایا ہوا ہے ایسے میں احباب اس نئے پلیٹ فارم پر آئیں اور اپنی آواز کو مضبوط بنائیں
5418
Reposted by Yousuf Khan
hikmatyarkakar.bsky.social @hikmatyarkakar.bsky.social · 18/11/2024
جمعیت کے ابابیلو! یہاں بھی قدم کو جمانے کیلئے تیار ہو؟ ریٹوئیٹ کریں اور ایک دوسرے کو فالو کریں @ziaurrehman76.bsky.social
1243
Yousuf Khan @juifpak.bsky.social · 18/11/2024
Apple imagePlay Ground thinks I look like this ,
1120
Yousuf Khan @juifpak.bsky.social · 18/11/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
21360