Sign in

ایڈیٹرز JUI فورس

@editorsjuif.bsky.social
368 followers 187 following 2 posts

جمعیت علمائے اسلام

PostsRepliesMedia
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 02/12/2024
اس نظم پر ویڈیوز بنانے کا ٹرینڈ زور وشور سے جاری تھا بھائیوں کی محبت ختم نہ ہوئی اور بندہ ناچیز کو بھی یاد کیا گیا
2127
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 27/11/2024
‏جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں اسلام آباد میں اسکی مذمت کرتا ہوں شدید الفاظ میں کرتا ہوں
0179
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 25/11/2024
کلی وال دہ پیغمبر وومہ سو روزے ❤️
0116
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 20/11/2024
پتا ھے جب ایسے ضعیف لوگ دیکھتا ہوں دنیا کی یہ رونق ، بنگلے ، گاڑیاں وغیرہ عذاب سے کم نہیں لگتے اللہ تعالیٰ ہر باپ کو بوڑھاپے کا سہارا دے آمین
0258
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان میں میرٹ کی بجائے بوٹ پالش بہت کامیاب ہیں
2147
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 20/11/2024
گنہگار بندے پر اللّٰہ کی رحمت
0156
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 20/11/2024
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی گورنر ہاؤس آمد
03712
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
sayebjan.bsky.social @sayebjan.bsky.social · 19/11/2024
انشاءاللہ مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کا خدمت جاری رکھیں گے #JamiatUlemaeIslam
176
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 19/11/2024
انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam
59145
ایڈیٹرز JUI فورس @editorsjuif.bsky.social · 19/11/2024
ہر مظلوم کے لئے آواز اٹھانے والی واحد پارٹی #JamiatUlemaeIslam ہیں✌️
0148
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
آپ کی خاطر دنیا سے بھی لڑنا پڑے دریغ نہیں کریں گے ❤️ #JamiatUlemaeIslam
23820
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے #JamiatUlemaeIslam
27541
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 18/11/2024
اسرائیل مردہ باد پشاور کانفرنس میں کون کون شرکت کریں گے
0154
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 19/11/2024
شاہین جمعیت❤
12710
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 19/11/2024
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی جنتی ہیں
02312
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 17/11/2024
میری پہلی ویڈیو آج اپنے بھائی ضیاء صاحب کے نام ❤️
1135
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 18/11/2024
گستاخ رسول کو جہ نم واصل کرنے والا غازی سعید خان کو کوئٹہ میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں مفتی فضل غفور صاحب اعزازی جبہ پہنا دیا
0184
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 18/11/2024
اس ویڈیو کے اندر فلسطینی بھائیوں نے پاکستانی اداروں اور حکمرانوں سے عاجزانہ درخواست کیا ہے کہ ہمارے دھڑکن آپ کے ساتھ ہے لیکن آپ ہمارا ساتھ کیوں نہیں دے سکتے 😢
03914
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
بلو سکائی پر آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
5257
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 18/11/2024
جنہوں نے نماز پڑھنا ہوتی ہے انکے کوئ جواز /بہانہ نہیں ہوتا اور جنہوں نے نہیں پڑھنی ہوتی انکےپاس بیشمار بہانے اور دلائل ہوتے ہیں۔ سلام ایسی شخصیات کو جو اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران اپنے رب کے حکم کو مقررہ وقت پر بجالاتے ہیں
0198
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 18/11/2024
آپ کے پاس نماز نہ پڑھنے کا کوئ جواز ہے؟ یہ آج کے مصروف ترین دور میں دوران ڈیوٹی صرف پانچ منٹ کے اسٹاپ کے لیے رکی پاک بزنس ایکسپریس کی تصویر ہے جہاں ڈرائیور نماز ادا کررہے ہیں
1205
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 19/11/2024
دولت کے پیچھے دن رات محنت کرنے والوں کے لئے ایک آسان بہت آسان انتہائی مجرب ترین وظیفہ.ضرور شروع کریں
11710
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
تاجر کا نام وانگ فیکی تھا، جسے اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام دیا گیا ہے
1315
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 18/11/2024
جہاز میں بیٹھ کر روٹی کا ٹکڑا بانٹنے کا مقصد یہ ہرگز نہیں ہے مفلسی ہے اور یہ بھی مقصد ہرگز نہیں ہے کہ آٹے کا قحط ہے اور نہ ہی روٹی کم تھی بلکے یہ اعلی مثال کی عاجزی ہے کہیں کوئی مستحکم شکایت نہ کرے خود طعام کھا رہے اور ہم روکھی سوکھی روٹی کھا رہے
0428
Reposted by ایڈیٹرز JUI فورس
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
158328
ایڈیٹرز JUI فورس @editorsjuif.bsky.social · 18/11/2024
خیبرپختونخوا حکومت امن کے بجائے سیاست میں لگے ہوئے ہیں مولانا فضل الرحمان صاحب
021