Sign in

Zakir khattak

@ubaida0343.bsky.social
462 followers 236 following 66 posts

Zakir numani

PostsRepliesMedia
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 04/03/2025
جنت سا سماں 🌹❤️
020
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/02/2025
صبح کی تلاوت منفی اثرات کے خلاف ایک ڈھال فراہم کرتی ہے، جو آنے والے چیلنجوں کے لیے ایک روحانی ہتھیار بناتی ہے۔ 💓 الله تعالٰی اپ سب کو تلاوتِ قرآن پاک کی توفیق دیں۔ 🎧💛🦋
020
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 07/01/2025
ہمارے ہاتھوں سے موتی بکھر جائیں تو انہیں سمیٹنا آسان ہے مگر ہمارے الفاظ سے کسی کی ذات بکھر جائے تو اس کا سنبھلنا بہت مشکل . Good evening 🤎
020
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 29/12/2024
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر اچھی سوچ اور اچھے اعمال والوں کو سکون ڈھونڈ نا نہیں پڑتا، ان کے دل ہمیشہ کسی کھری ہوئی صبح کی طرح روشن اور پر سکون ہوتے ہیں۔ بارگاہ الہی میں آپکی سلامتی اور خوشیوں کیلئے دعا گو ہوں ۔
020
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 02/12/2024
۔پارٹی 1996 میں بنائی تھی لیکن "آزادی اور غلامی" کا خیال پورے 26 سال بعد اسے تب آیا جب اسے کرسی سے چپیڑیں مار کر اتارا گیا😂
010
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 27/11/2024
پشتون 😔
000
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 27/11/2024
مروا کے بھاگ گیا بھئی اتنی بھی کیا جلدی تھی شلوار اور پیسے تو ساتھ لے جاتے ؟ یہ بھی کہہ رہا ہوگا زما لویہ "کونہ" دا دہ چے پختون ئم Never mind it's Copy okay 😌
000
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 26/11/2024
معلوم ھوا کہ اختجاج میں پوری فوکس گنڈاپور کی بھاگنے پرھے نہ کہ حکمرانوں پر۔ Well done PTI Tigers 😌
000
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 24/11/2024
شکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم اضطراب کی اس حالت میں ہمیں ہنسانے کا 😌 زمبابوے نے پاکستان کو 80 رنز شکست دے دیا ۔
020
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 24/11/2024
پاکستان پنجاب اور پنجاب ہے پاکستان ۔ باقی سب درند ، چرند ، پرند اور حشرات پاکستان ۔ منجانب ادارہ دستور ، قانون و آئین پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
021
Reposted by Zakir khattak
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 24/11/2024
‏مندوری کے مولانا عبدالخنان صاحب کی سوزوکی پک اپ کوھاٹ منڈی سے کسی ظالم نے چوری کی ھے نہر چوکی میں رپورٹ درج ھے اگر کسی کو معلومات ھو بتادیں یا متلقہ تھانے کو مطلع کریں گاڑی نمبر C 5308 kohat رابطہ 0334 8275260 ساتھی پوسٹ کو وائرل کریں 🙏
0127
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 23/11/2024
فاٹا ایریا ختم ہو چکا ہئے قبائل علاقہ جات اب اضلاع بنا دیئے گئے ہیں آٹھارویں آئینی ترمیم کیبعد صوبے خود مختار ہیں۔ کسی بھی صوبے کے اندر لا اینڈ آرڈر کی ذمہ داری صوبائی خکومت کی ہئے۔ لیکن پختونخواہ میں چلو چلو سے فرصت نہیں۔ لخ لعنت تف لعنت😡
031
Reposted by Zakir khattak
musafarwazir.bsky.social @musafarwazir.bsky.social · 23/11/2024
عظیم الشان فقید المثال ختم نبوت کانفرنس سکرنڈ سے علامہ راشد محمود سومرو خطاب فرما رہے ہیں
1102
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 23/11/2024
010
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 22/11/2024
اللهم اغنني بحلالك عن حرامك واكفني بفضلك عمن سواك 🤲
020
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 22/11/2024
قاتل تکبیر وائ مقتول ھم کلیمہ تیراوی۔۔۔ سڑئ حیران شی چے اوس چاتہ مسلمان اووائم۔۔ 😢😢😢😥😥😰 پاڑا چنار
010
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 21/11/2024
فخر کرک و جےیوآئی خیبرپختونخوا کے نائب جنرل سیکرٹری جناب ملک عماد اعظم ایڈوکیٹ نے ہمیشہ جماعت کی مالی و جانی خدمت کی ہے,جب بھی مشکل موڑ آیا،وہ جماعت کیساتھ چٹان کیطرح کھڑے رہے ہم ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی ضلع کرک انہیں ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔🌹 منجانب ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی ضلع کرک
020
Reposted by Zakir khattak
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 21/11/2024
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
112938
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 21/11/2024
دنیا میں جسے سیکورٹی کی ناکامی کہا جاتا ہے پاکستان میں ناکامی کے ذمہ دار ریاستی ادارے اسے قربانی اور شہادت کا نام دے کر ترانے بجانے شروع کر دیتے ہیں۔۔۔ دل خراش ویڈیو،😔👇
000
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 21/11/2024
‏انتہائی افسوسناک۔۔ پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ 39 افراد جاں بحق۔۔ کئی زخمی۔۔!!!
000
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 21/11/2024
جب مجھے پتہ چلا کہ محل کے بستر اور حالی زمین پر سونے والوں کی خواب ایک جیسی اور قبر بھی ایک جیسی ہوتی ہیں تو مجھے اللّٰہ کے انصاف پر یقین آگیا ۔ شیخ سعدی ۔ صبح بخیر ہوں 🌹
010
Reposted by Zakir khattak
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
07327
Reposted by Zakir khattak
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
‏آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
0236
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 20/11/2024
کرک : امیر جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخواہ سینیٹر مولانا عطاءالرحمٰن،صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق درویش صاحب مع عاملہ8دسمبر اسـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کے تیاریوں کی سلسلےمیں جےیوآئی ضلع کرک کے امراء، نظماء، مجلس عمومی اور زمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہے۔ ذاکر نعمانی سیکرٹری اطلاعات
083
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 20/11/2024
یہ حقیقت ہے کہ جب انسان کسی سے ڈرتا ہے تو اس سے دور بھاگتا ہے۔۔۔۔ لیکن جب اللہ سے ڈرتا ہے تو اللہ کے اور قریب ہو جاتا ہے ۔ صبح بخیر ہوں 🌹❤️🌹 #JamiatUlemaeIslam
011
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/11/2024
اپنا ہو یا بیگانہ سب کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟ بولو بولو بولو مولانا ❤️ #JamiatUlemaeIslam
Chota jamiati Ubaida khattak
021
Reposted by Zakir khattak
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
25199102
Reposted by Zakir khattak
Hussain Ahmed @hussainrahat.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam
0218
Reposted by Zakir khattak
Yousuf Khan @juifpak.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ #JamiatUlemaeIslam
57141
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/11/2024
لوگ کیا کہیں گے؟؟؟؟؟؟ یہ ایک ایسا گھٹیا سوچ ہے. جو اللہ کا ڈر نکال کے لوگوں کا خوف ذہن پے غالب کردیتی ہے .. سو لگے رہو 👍 #JamiatUlemaeIslam
031
Reposted by Zakir khattak
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024
جمیعت علماء اسلام اکابرین کی جماعت ہے اسلئے منسلک رہیں #JamiatUlemaeIslam
03320
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/11/2024
Welcome to the Karak 🙌 #JamiatUlemaeIslam
020
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/11/2024
ان شاءاللہ کل 20 نومبر بروز بدھ #JamiatUlemaeIslam
000
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ابابیلوں ھم نے گاڑنی ہے اپنی وفا کی علم خواہ وہ نیلے آسمان پر ہو یا کالے لگے رہیں ۔ #JamiatUlemaeIslam
001
Reposted by Zakir khattak
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
1216474
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/11/2024
‏جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے ۔ یوتھیوں سے کھوتئے بنانے کا منصوبہ 😌
020
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/11/2024
ہمیشہ یہی سوچ رکھو کہ مجھے میرے رب نے بہت کچھ دیا ہے ۔ گر میرے اعمال کے مطابق ملتا تو کیا ہوتا میرے پاس 😑۔
021
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/11/2024
کل 20 نومبر ان شاءاللہ ۔
0126
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/11/2024
کوہاٹ ، صوبائی قائدین جمعیت علماء اسلام کا دورہ کوہاٹ ، ضلعی مجلس عمومی اجلاس بسلسلہ 8 دسمبر اسرا ئیل مردہ باد کانفرنس تقریب حجرہ سیٹھ سیف اللہ خان بنگش محمد زئی میں منعقدہ تقریب میں 8 دسمبر کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں ضلعی مجلس عمومی اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
020
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/11/2024
We used to welcome President Jamiat Ulema-e-Islam Khyber Pakhtunkhwa Maulana Ata ur Rehman Sahib and Secretary General Maulana Ata ul Haque Darwish Sahib on their visit to District Karak 🙌🌹❤️ Tomorrow, Wednesday, November 20 in shah Allah.
010
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/11/2024
Unveiling of the Champions Trophy in taxla.🏆 یہ یادگار لمحہ نہ صرف کرکٹ شائقین کے لیے خوشی کا باعث ہے بلکہ پاکستان میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا ایک اور ثبوت بھی ہے ٹرافی کے ساتھ یہ تصاویر دنیا کو یہ پیغام دیتی ہیں کہ پاکستان 2025 کے میگا ایونٹ کی میزبانی کے لیےپوری طرح تیار ہے🏏 in shah Allah
010
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 19/11/2024
See the modesty and modesty of Maulana's son, this is the training of madrasas. A girl interviewed Maulana's son at a global conference on climate change in Azerbaijan. Maulana's son did not raise his eyes to look at her during the entire conversation.
040
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 18/11/2024
من کو سمجھایا تاکہ یہ عشق وشق سے دور رہو پھر یہ اپنے من ہی من میں اپنی من مانی کر بیھا🙄۔
030
Zakir khattak @ubaida0343.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماخام مو پہ خیر 🌹 بلو آسمان میں اینٹری مار رہا ہوں پھر کچھ نہ سمجھ میں آتی کیسے ماروں 🙆😬
030