gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ 053
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 20/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 084
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 19/11/2024 اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو #JamiatUlemaeIslam 064
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 19/11/2024ISLAMABAD: Federal Interior Minister Mohsin Naqvi visited the residence of Jamiat-e-Islami leader Maulana Fazlur Rehman Interior Minister Mohsin Naqvi met Maulana Fazlur Rehman, discussed the political situation 032
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 19/11/2024صوبہ پختونخواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ھوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق و أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پذیر ہے 022
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 19/11/2024اگر اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہ کرتی اپنے مہرے تیار نہیں کرتی نہ بنگال الگ ملک بنتا اور نہ ہی ملک میں جمہوریت لبادے میں امریت مسلط ہوتی اس تمام حالات کی زمےدار اسٹیبلشمنٹ ہے #TeamJUIBlueSky 161
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 19/11/2024قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔ 060
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 19/11/2024اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو 090
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 18/11/2024پشاور: قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ضلع کرم کے پائیدار امن کے حوالے سے جے یو آئی کرم وفد کیساتھ تفصیلی ملاقات 061
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 18/11/2024خیبرپختونخوا میں 5 ارب کی میڈیسن 50 ارب میں خریدی گئی ہے خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا سکینڈل ہے سنئیر صحافی ارشد عزیز ملک 061
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 18/11/2024مولانا کا حيادار بیٹا،اور مدارس کی تربیت آذر بائیجان میں موسمیاتی تبدیلی کے عالمی کانفرس میں مولانا کے بیٹے سے لڑکی نے سوال و جواب کئے پورے گفتگو میں انہوں نے آنکھ اُٹھا کر اس کی طرف نہیں دیکھا 0103
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 18/11/2024اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ 030