Sign in

Zahid Nadeem ✅️

@zahidnadeempk.bsky.social
549 followers 177 following 20 posts

Love is my passion

PostsRepliesMedia
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 16/05/2025
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ وَصَلِّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ
000
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 17/12/2024
لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ ، وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ .
000
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 26/11/2024
یوتھیوں سے بہتر تو کھاریاں کے کھسرے تھے جو تھانے سے اپنے گرو کو چھڑوا کر لے گئے تھے😂 ‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
053
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 25/11/2024
دنیا کے 162 سے زیادہ ممالک کے لاکھوں افراد مختلف مذاہب رنگ نسل کے لوگوں کا ایک جگہ جمع ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے متحدہ عرب امارات دنیا کا محفوظ ترین بہترین ترین ملک ہے
050
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 23/11/2024
صوبائی اور وفاقی حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کی اہلیت ہی نہیں رکھتیں ۔مولانا فضل الرحمان آئے روز آپریشن کے فیصلے ہوتے ہیں لیکن دہشت گردی کسی کے قابو میں نہیں ۔مولانا فضل الرحمان مقتولین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
022
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 23/11/2024
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ضلع کرم میں درجنوں افراد کے قتل پر اظہار افسوس ضلع کرم دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان واقعہ حکومت ،اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
053
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 21/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
030
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 20/11/2024
❣️» محسن جنوبی پنجاب ممتاز عالم دین شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا زبیر احمد صدیقی صاحب مدظلہ العالیٰ (مسؤل وفاق المدارس العربیہ جنوبی پنجاب) کو پروردگار عالم صحت_کاملہ عطاء فرمائیں۔ آمین ، احباب_گرامی سے دعاؤں کی استدعا ہے۔۔۔!!!!!
053
Reposted by Zahid Nadeem ✅️
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
‏بشریٰ بیگم نے پی ٹی آئی کےاجلاس میں عمران خان کا پیغام پہنچایا جس کےمطابق کلمہ حق پڑھنے والوں اور کلمہ کا مطلب جاننےوالوں کو 24 نومبر کو حق کےراستہ کیلئےنکلنا ہے. تو سوال @absaralam.bsky.social والا ہے اور ایک بات یہ کہ بشریٰ بیگم بھی ماشاءاللہ سے بال بچوں والی ہے تو ان کےبچےبھی کلمہ والےہونگے🤔
1157
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 19/11/2024
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے وہ رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں #JamiatUlemaeIslam
084
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 19/11/2024
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں #JamiatUlemaeIslam
0108
Reposted by Zahid Nadeem ✅️
Hafiz Hamdullah @ihafizhamdullah.bsky.social · 19/11/2024
‏السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ "ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 🫵 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
2208
Reposted by Zahid Nadeem ✅️
Dave Abbitt @thedaveabbitt.bsky.social · 19/11/2024
The revised & new TG's Brew Crew Espresso Starter Packs 1-4 links below! All TG friends, all the time. More coffee, kindness, & shenanigans than you can shake a stick at. go.bsky.app/LecZzgX Edition 1 go.bsky.app/GJoqb3y Edition 2 go.bsky.app/GGbakeg Edition 3 go.bsky.app/LJd9qf3 Edition 4
168655273
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کے دوستوں کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں ایک دوسرے کو فالو کریں جےیوآئی کی آواز بنیں 🙏❤️ #JamiatUlemaeIslam
11513
Reposted by Zahid Nadeem ✅️
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
25199102
Reposted by Zahid Nadeem ✅️
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
16224105
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 19/11/2024
ظالم سے بغاوت مظلوموں کی حمایت ہر حال میں جاری رہے گی بلیو سکائی کے دوست فالو کر کے فورا فالو بیک حاصل کریں #JamiatUlemaeIslam
034
Reposted by Zahid Nadeem ✅️
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
Reposted by Zahid Nadeem ✅️
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 19/11/2024
انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam
59145
Reposted by Zahid Nadeem ✅️
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علماء اسلام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا مقصد ہمیشہ سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی رہا ہے۔ Usman 03107812759 #JamiatUlemaeIslam
02415
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 19/11/2024
صفحہ دہر سے باطل کو مٹایا کس نے؟ نوعِ انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے؟ میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نے؟ میرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے؟ تھے وہ آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو؟ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو
0104
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ آمد تفصیلی ملاقات میں ۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب بھی موجود
051
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 18/11/2024
میرے مولا ایسی عقل نہ دیجو جو تیرے ہونے پہ شک کرے, وہ منطق نہ سکھائیو جو تیرے قادر مطلق ہونے کو پرکھنے کی جسارت کرے, وہ غیر جانبداری عطا نہ کریو جو تیرے نبی کے مبارک افعال اور اقوال کو تولنے بیٹھ جائے, اس سوچ سے دور رکھیو جس کو اپنا کر دنیا میں تو ذہین پہچانے جائیں لیکن آخرت کا خسارہ مقدر ہو,
3215
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 18/11/2024
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَ بِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِیْمِ 🌹❤️
070