Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024اس سکے کے مطابق پاکستان بنے سے پہلے قبائل پشتون اپنی سرزمین پر ہزاروں سالوں سے آباد ہیں. اس مٹی کے وسائل ہم قبائل کو وراثت میں ملی ہیں.اس پر ہمارا ہی حق ہے. 2228 0
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024سب کو پتہ ہیں کہ ہمارےعلاقےمیں یہ جنگ ان وسائل ہی کی وجہ سےہےجسےیہ لوگ اپنےلئےبڑی بڑی فیکٹریاں قائم کرتےہیں،باہر ممالک میں جزیرےخریدتےہیں اور پاپا جونز کےپیزے بناتے ہیں۔ 164 0