Reposted by Fazle RaziqIhsan Ullah Khan @iamihsanmarwat.bsky.social · 22/11/2024محترم و مکرم سعید اللہ وزیر کو جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ @juinw.bsky.social 4442
Reposted by Fazle RaziqSami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 25199102
Reposted by Fazle RaziqZia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam 40332144
Reposted by Fazle RaziqMufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہوا اس کو ضرور فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ یہ ھے تو جلدی کریں ھمت کریں #JamiatUlemaeIslam 032
Fazle Raziq @fazleraziq746.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام سے تعلق رکھنے والے تمام دوستوں کو #بلیو_سکائی پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ #Jamiatulemaeislam 000
Reposted by Fazle RaziqRafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے جمعیت علمائے اسلام کے غیور جیالوں ❣️ #JamiatUlemaeIslam 25936
Reposted by Fazle RaziqMinakhan Armani @minakhan.bsky.social · 19/11/2024اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam 1014763
Reposted by Fazle Raziqابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam 410153
Reposted by Fazle Raziq🇿 🇮 🇦 @ziarn.bsky.social · 19/11/2024آج کے ہیش ٹیگ میں کون کہا سے حصہ لے رہا ہے #JamiatUlemaeIslam 021
Reposted by Fazle RaziqUmar afridi ❤ @umarafridi11.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 03114
Reposted by Fazle RaziqMuhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ ۔ usman آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 059
Reposted by Fazle Raziqابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو #ابابیل #JamiatUlemaeIslam 23830
Fazle Raziq @fazleraziq746.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 01111
Reposted by Fazle RaziqAbabeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ 158328
Reposted by Fazle RaziqMuhammad Sohail 🦋 @m-sohail.bsky.social · 19/11/2024@sadaqatkhan95.bsky.social جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا 1256
Reposted by Fazle RaziqSadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 19/11/2024جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا 5615950
Fazle Raziq @fazleraziq746.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم دوستوں بلیو سکائی پر ابھی کچھ منٹ پہلے اکاونٹ بنایا ہے اور اب ہی جے یو آئی کا ٹرینڈ شروع ہونے والا ہے اس میں حصہ لے گے. #Teamjuibluesky 010