Sign in

abidzarqawee.bsky.social

@abidzarqawee.bsky.social
415 followers 328 following 23 posts

لاش ویرانے سے ملے یا شہر سے بس جان جائے تو اعلا کلمۃ الله ہی کی خاطر جائے ، ❣️ Jui ❣️

PostsRepliesMedia
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 10/12/2024
ساتھی متوجہ ہو ❤️ 👇 اب وقت ہے کہ مدارس کے متعلق علماء، اساتذہ اور طلباء، سوشل میڈیا پر اپنے پوسٹ یا ویڈیو کی صورت میں کھل کر مولانا صاحب کے موقف کی تائید کریں اور ساتھی بھی آج ٹوئٹر ٹرینڈ کیلئے تیار رہے۔ شکریہ ‎#MaulanaFazlurRehman
021
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 28/11/2024
آہا ______ ❣️ مرشد جی اسٹیج پر جلوہ افروز ماشاءاللہ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
052
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 28/11/2024
جےیوآئی میڈیا ٹیم کی جانب سے تاریخ ساز باب الاسلام کانفرنس کے حوالے سے آج رات 7 بجے ٹوئٹر پر ٹرینڈ چلا یا جائیں گا ساتھی تیاری کرلیں شکریہ ❣️
031
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 28/11/2024
امیر محترم in لاڑکانہ _ ❤️ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #MaulanaFazlurRehman
073
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 28/11/2024
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر ❣️ انص ار الاس لام کے جوان جلسہ گاہ کی سیکورٹی سنبھال لینے کے بعد صفائی میں مصروف ہے #MaulanaFazlurRehman
062
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 28/11/2024
انشاءاللہ ✌️ آج سکھر کی سرزمین پر تاریخ ساز باب الاسلام کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں قائد محترم خصوصی خطاب فرمائیں گے ، #MaulanaFazlurRehman
061
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 27/11/2024
چلو چلو سکھر چلو ❣️ باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر 2024 ، بمقام : شکارپور روڈ سکھر #MaulanaFazlurRehman
021
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 26/11/2024
کنگ آف پاکستان 💥✌️ پاور فل مولانا جسنے اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام جماعتوں کی اصلیت اپنے سیاسی قابلیت سے پوری دنیا کو دیکھا دی ‎#MaulanaFazlurRehman
042
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 19/11/2024
قربان مولانا ______ 🩷 #JamiatUlemaeIslam #MaulanaFazlurRehman
0208
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 19/11/2024
ہمارے یہاں نیٹ کا بہت بڑ مسئلہ ہے ورنہ آج کے اس ٹرینڈ میں بھر پور حصہ لیتا ساتھیوں کو بیدار کرنے کیلئے پر کیا کروں دس منٹ میں ایک پوسٹ نہیں ہوتا بہرحال جتنا ہوسکا پر آپ لوگ ہمت کرلیں یہی موقع ہے جماعت کی قوت کو آشکار کرنے کیلئے ✌️💥 #JamiatUlemaeIslam
0245
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 19/11/2024
ساتھی ہمت کریں ایک دوسرے کے دست و بازو بنے قائد جمعیت کی اوازبن کر جماعت کا پیغام گھر گھر پہنچائے آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
0116
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 19/11/2024
جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
021
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 19/11/2024
کالے ایکس ٹوئٹر پر 8000 کا ہندسہ مکمل 💥😎 #MaulanaFazlurRehman
031
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 19/11/2024
جو ساتھی فالو بیک کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے سارے ساتھی ان کو ان فالو کریں تاکہ انکا یہ سنئیر والا کیڑا خود مر جائے
2130
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 19/11/2024
ہم اس مشن میں آپکے ساتھ ہوں مشرہ ویلکم 🩷✌️
0264
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 18/11/2024
ماشاء اللہ __ 🩷 اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں ، #MaulanaFazlurRehman
081
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 18/11/2024
حسن جمعیت _____ 🩷 Hafiz Hamdullah 🦅 #MaulanaFazlurRehman
170
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 18/11/2024
میرے قائد کی ابابیلو اس نئے پلیٹ فارم پر ابھی سے ایک دوسرے کے ساتھ زنجیر کی طرح جوڑ جاو یہاں سے بھی ایک قوت کے ساتھ جماعت کی آواز بن کر مقابلہ کریں گے ان شاء اللہ #MaulanaFazlurRehman
0173
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ❤️ اپکا بھائی عابد زرقاوی یہاں پر حاضر ہوا ہے کوئی ہے یہاں #MaulanaFazlurRehman
082