Sign in

M Tauseef Ahmed

@ayousufpk.bsky.social
1.8K followers 1.4K following 279 posts

Education & Politics 🇵🇰 Writer ✍️

PostsRepliesMedia
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 12/12/2024
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🙏 کل صبح سے ان شاءاللہ بلیو سکائی پر دوبارہ ورک اسٹارٹ کیا جائے گا ۔ شب بخیر فی امان اللہ
032
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 24/11/2024
‏اس سے پہلے کہ عوام جاگ جائے اپنے اپنے ھتیار ڈال دیں ۔ ۔ اعلامیہ 😂😂😂😂🤦 اداروں کا استفسار کونسے ھتیار اور کہاں ڈالنے ھیں ؟ 😂😂😂😂🤦
1163
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 23/11/2024
‏اسلام آباد ایکسپریس وے پر کنٹینرز کو آپس میں ویلڈ کرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی ۔
0202
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 23/11/2024
‏جتنے زیادہ دیسی گھی میں بکرے اور مرغے کھلائے ھیں ۔ اتنا وہ آج سر پر چڑھ کر ناچ رھا ھے ۔ قصوروار کون ھے ؟ جتنا جلد یہ چیپٹر کلوز ❌ کر دیں گے ملک کی سالمیت کے لیے بہتر ھے ۔ اپنی لگائی آگ اپنے گھر میں پہلے داخل ھوتی ھے ۔
1267
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 23/11/2024
‏موبائل کی دوکان پرگفتگو کے دوران میں نے پوچھا کہ یار کتنے دن کی زندگی ھے؟ موبائل والا کہنے لگا چار دن کی. کچھ دیر بعد اٹھ کر آنے لگا تو میں نےموبائل والے سےکہا یار نیٹ پیکج کر دو اور یہ بتاؤ اچھا کونسا ھے؟ جھٹ کہنے لگا مولانا مہینے والا کروا لیں دوکاندار راکڈ مولانا شاکڈ 😂😂
1121
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 23/11/2024
‏کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ عطاء تارڑ ۔ جناب اجازت مانگ کون رھا ھے ؟ 😂😂😂🤦
0102
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 23/11/2024
‏محسن نقوی اور علی امین گنڈا پور کی اولین ذمہ داری ھے کہ پاڑہ چنار جائیں اور حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کریں ۔ مگر ایک احتجاج کرنے میں مشغول اور دوسرا اسکو روکنے میں مشغول ۔ سیاست دونوں ھی کر رھے ھیں
0133
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 22/11/2024
‏اڈیالہ جیل کے واش روم کی موجودہ صورتحال ۔ قوم کا حقیقی خادم نیازی جیل میں بیٹھ کر بھی اسموگ کم کرنے کے لیے درخت لگا رھا ھے 😆😆 اس مشقتی کا معلوم کرو جس نے نیازی کو بیج سمیت پپیتا کھلایا تھا ۔ سیلیوٹ ھے یار اسکو ۔۔ 😂😂😂😂
062
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 22/11/2024
‏سچ سچ بتانا کون کون بلا ناغہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی حفاظت اور انکی عمر میں برکت کے لیے خصوصی دعا کرتا ھے ؟؟ میں الحمدللہ بلا ناغہ کرتا ھوں الحمدللہ رب العالمین ۔۔
064
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 22/11/2024
‏پارہ چنار میں اہل تشیع حضرات نے سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں کو آگ لگانے کے علاوہ پاکستان کا جھنڈا اتار کر اپنا جھنڈا لہرا دیا اور سنا ھے پاکستانی جھنڈا بھی نذر آتش کر دیا ۔ سر جی امن ؟ 🫡
0119
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 22/11/2024
‏جس انداز سے یہ پاؤں مار رھا ھے انقلاب آئے نہ آئے زلزلہ ضرور آئے گا ۔ 😆😆😆🤦
1114
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 22/11/2024
‏چال میں کیا کمال رعب ھے یار ❤️
0113
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 22/11/2024
‏زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹمتا هے ۔ اے ھوا اسے بھی گل کر دے گزر چکی رات اب کون آتا ھے ۔ اب ذکر نہ چھیڑ مستی کا اب نام نہ لے پیمانے کا ۔ جب ساقی ھی نہ رھا پھر لطف ھے کیا میخانے کا ۔
060
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 21/11/2024
‏Exclusive Clip 🔥 📌میں مولانا فضل الرحمان صاحب سے شادی کرنا چاھتی ھوں ۔ 📌جو میرا پیغام ان تک پہنچائے گا میں اسے ایک لاکھ روپے انعام دوں گی ۔ 📌مولانا اس دور کے ارتغرل غازی ھیں۔ 📌میں انکو وزیراعظم پاکستان دیکھنا چاھتی ھوں ۔ 📌میں مولانا صاحب کے ساتھ ملکر انڈین فوجی گراوں گی
294
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 21/11/2024
‏آج کے زمانے میں احساس دنیا کی قیمتی اور نایاب چیزوں میں سے ھے ۔ ایک ھے لفظ احساس اور ایک ھے اس لفظ کی حقیقت ۔ نوٹ : اپنا رویہ اور مزاج ویڈیو دیکھ کر ایسا بنانے کی کوشش تو کر سکتے ہیں ناں ھم لوگ بھی ۔ آخر سامنے والا بھی تو انسان ھی ھے 🥲
0137
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 21/11/2024
‏اچھا حسن نثار کے اسٹائل بھی خوب ھیں گفتگو کرنے کے 😆😆 کہہ رھے یہ ھے پاکستان کا اصلی تعارف کہ خزانہ ھے نہیں مگر وزیر خزانہ موجود ھے ۔ 😂😂😂🤦
231
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 21/11/2024
‏فلسطین میں بھوک کی شدت کا اتنا غلبہ اور اثر ھوا کہ ایک فلسطینی صحافی کا کہنا ھے کہ جب میں نے روٹی کھاتی بچی کی تصویر لینا چاھی تو اس نے میری طرف دیکھ کر روٹی کا ٹکڑا یہ سوچ کر آگے بڑھا دیا کہ شاید میں بھی بھوکا ھوں 🥲🥲🥲 ‎#FreePalesitne 🇸🇩🇸🇩🇸🇩
1187
Reposted by M Tauseef Ahmed
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
07327
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 21/11/2024
‏مدارسِ دینیہ کے حوالے سے معاملات باھر سے خراب ھیں ۔ مولانا فضل الرحمان صاحب ۔ بیرونی طاقتیں کیا مدارسِ دینیہ پر ڈائریکٹ اثر انداز ھو سکتی ھیں یا اندر کے لوگ معاون ھیں ؟ 🤔
0101
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان کی موجودہ صورتحال میں مُجھے صحافیوں سے زیادہ خلاف توقع یوتھیے عقلمندی کا مظاھرہ کرتے نظر آ رھے ھیں ۔ 🔥
170
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 21/11/2024
‏مولانا فضل الرحمان صاحب کے کل رات کے انٹرویو سے آپ نے کیا اخذ کیا ؟
053
Reposted by M Tauseef Ahmed
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں ‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
1520664
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 20/11/2024
‏آج رات 8 بجے جیو نیوز پر مولانا فضل الرحمان صاحب کا حامد میر کے ساتھ اہم انٹرویو ھے ۔ حالات حاضرہ کے حوالے سے دلچسپ ھوگا سنئیے گا ضرور ۔
32010
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 20/11/2024
‏اڑی بابا یہ تو کھلم کھلا اقرار کر رھا کہ نیازی کے تمام کیسز بوگس ھیں اور وہ نا حق قید میں ھے ۔ سر کو ایسا نکمے آدمی کی سفارش کس نے کی تھی ؟ 😂😂🤦🙏🙏
153
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 20/11/2024
ٹک بین کروانے کا اب ایک ھی حل نظر آ رھا ھے کہ سارے پٹواری ٹک ٹاک پر شفٹ ھو جائیں ۔ کیونکہ انکی حکومت کا بنیادی اصول اپنے ورکرز کو سو چھتر سو پیاز کا ھے ۔ کیونکہ وہ خود بھی سو چھتر سو پیاز کھانے کے شوقین ھیں ۔ یعنی جیسی کوکو ویسے کوکو کے بچے ۔ 😂😂
2195
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 20/11/2024
یہ بات تو ھم پہلے دن سے لکھ رھے کہ وفاق اور پنجاب سے متصل حکومت دینے کا مقصد یہی ھے کہ ن لیگ ایسے چوتیوں کو فیس کرتی رھے اور عوامی فلاحی کاموں سے محروم رھے ۔ کیونکہ وہ مری ھوئی ن لیگ کو دوبارہ زندہ دیکھنا نہیں چاھتے اور نہ یہ چاھتے ھیں کہ خدمات کے ذریعے وہ اپنا ووٹ بینک دوبارہ بحال کر سکے
060
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 20/11/2024
‏غریب انسان کی سوچ اور گزر بسر کے لحاظ سے اس وقت پاکستان عالمی دنیا میں نیک خواہشات ، مل کر چلنے کا عزم ، خیر مقدم ، سراہا گیا ، باہمی رضا مندی ، دو طرفہ تعلقات جیسے الفاظ کے سہارے چل رھا ھے ۔۔ 😆😆😆
0184
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 20/11/2024
پرائم منسٹر صاحب کی بات پر اب کون اعتماد کرے گا ؟ حال ھی میں ججز کا ہاوس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردیا گیا جوڈیشل الاونس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کردیا گیا۔ اور غریب کے حصے میں کیا آیا ؟
1133
Reposted by M Tauseef Ahmed
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
201815211
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam اچھا جی کلوز ❌ اب جس کو فالو بیک چاھیئے وہ کسی بھی ٹوئیٹ کے کمنٹ میں ھینڈل مینشن کرتا رھے یا بتاتا رھے تو جیسے ھی نظر آئے گا فالو بیک ملتا رھے گا ۔
0184
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam اچھا وئی دوستوں میں پھر فالو بیک کا سلسلہ شروع کر رھا ھوں آج لاسٹ ڈے ھے تاکہ چیپٹر کو کلوز کر کے کچھ لکھنا شروع کیا جائے ۔ دوسری بات یہ دھیان رھے جیسے جیسے اس ایپ کی اپڈیٹس جو کہ جاری ھیں ایپ میں تبدیلیاں ھوتی رھیں گی تو یوں وقفے وقفے سے فالو بیک بھی چلتے رھیں گے اور کام بھی ۔
010
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam السلام علیکم دوستوں کیسا جا رھا ھے آج کا ٹرینڈ ؟ تفصیل بتائیں کتنی ٹوئیٹس ھو چکی اور کوئی گنتی کے حوالے سے یہاں کچھ یہ ایپ تفصیل دے رھی ھے یا نہیں ؟
043
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam تمام دوست لگن سے ھیش ٹیگ پر ٹوئیٹس کریں ۔ میں بھی ان شاءاللہ دوبارہ حاضر ھو جاتا ھوں ۔ ھیش ٹیگ کامیابی کے ساتھ منزل کی جانب گامزن ھے ۔ آپ سب دوستوں کا شکریہ بالخصوص جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے قائدین کا جنہوں نے منتشر دوستوں کو اکٹھا کرنے کے لیے ھیش ٹیگ کا انعقاد کیا ۔
1114
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam یہ دیکھیں جاتے جاتے تقریبا سو افراد کو فالو بیک دینے کی نیت تھی مگر شاید لمٹ لگ کر دوبارہ ریٹرن ھو گئے ۔ جبکہ میں انکو فالو بیک دے چکا ھوں ابھی ۔ خیر کوئی بات نہیں لیٹ نائٹ پھر ان سب کو فالو بیک لازمی دینا ھے ۔
091
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam تمام دوستوں سے گزارش ھے کہ مُجھے ابھی مصروفیت ھے ان شاءاللہ 12 بجے کے قریب آن لائن ھووں گا اور وعدے کے مطابق ان شاءاللہ تمام دوستوں کا فالو بیک آج کمپلیٹ کرنے کی پوری کوشش کروں گا ۔ میں فالو بیک دے دے کر تھک چکا مگر پھر بھی آپکا ادھار لوٹانا ضروری سمجھتا ھوں ۔ سلامت رھیں ❤️
031
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam بتانا ضروری نہیں آپ اپنی لسٹ میں جائیں اور تمام لوگوں کو فالو بیک دے کر انہیں شکریہ کہنے کا موقع عنایت فرمائیں 🙏 تاکہ لوگوں کی یہاں حوصلہ افزائی ھو ۔
071
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam ھیش ٹیگ پر کلک کر کے ٹوئیٹ کرنے والی ٹوئیٹر جیسی سہولت یہاں فی الحال میسر نہیں ۔ تمام دوست ھیش ٹیگ ایک مرتبہ کاپی کر لیں پھر تحریر لکھنے سے پہلے ھیش ٹیگ متعدد مرتبہ کاپی کر کے ٹائم بچا سکتے ھیں اور زیادہ سے زیادہ ٹوئیٹس کرسکتے ھیں ۔ اعلان ختم 📣
082
Reposted by M Tauseef Ahmed
Yousuf Khan @juifpak.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ #JamiatUlemaeIslam
57141
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam اپنے گھر نہ بلانا کبھی تاکہ خرچہ نہ کرنا پڑ جائے ۔ کنجوس دیکھ رھے ھیں ناں شہزاد بھائی انہوں نے یہی گھر سمجھا کر ٹرخانا شروع کر دیا ۔ @rashahzad.bsky.social
062
Reposted by M Tauseef Ahmed
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.. امید ہے کہ یہاں جمعیۃ علماءاسلام کے ابابیل اپنے آپ کو گھر جیسا محسوس کر رہیں ہونگے. سب کو ویلکم کرتے ہیں اور ان شاءاللہ سب کیساتھ ملکر جےیوآٸی/مولانا کے بیانیہ کو ہر جگہ پہنچائیں گے.. #JamaitUlemaeIslam
0179
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam اب راج کرے گی خلق خدا 🔥
14215
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کی نیو ایپ بلیو سکائی پر تحریک انصاف والے نظر نہیں آ رھے ۔ 😂😂😂
2142
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam پیپلز پارٹی ،ن لیگ کے دوستوں کو بھی فالو کریں سلجھے ھوئے سمجھدار مہذب تحریک انصاف والوں کو بھی فالو کریں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے دوستوں کو بھی فالو کریں تاکہ سیاسی امور پر ھم آہنگی اور تبادلہ خیال جاری تھے ۔ اختلاف جمہوریت کا حسن ھے اگر مہذب انداز میں ھو ورنہ دشمنی ھے
054
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam ایسی بات نہیں ن لیگ والے دوست کافی سلجھے سمجھدار لوگ ھیں گالی گلوچ سے دور رھتے ھیں ۔ اسد آر چوھدری تو کہیں سے ن لیگ کا نہیں وہ ٹاوٹ ھے ۔ باقی کئی لوگ نواز شریف صاحب کی تصویر لگا کر بھی جعلی ن لیگ کا نام استعمال کرتے ھیں ۔ میرے اکثر دوست ھیں نواز شریف صاحب کی طرح شریف ھیں 😂😂
131
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے احباب رھنمائی فرمائیں کیا یہ واقعی حافظ حمد اللہ صاحب کا رئیل اکاؤنٹ ھے ؟ دوسری بات اگر ھے تو تمام دوست انہیں بغیر فالو بیک کی لالچ کے صرف ان سے استفادہ کے لیے انہیں فالو کریں ۔۔ @ihafizhamdullah.bsky.social
011
Reposted by M Tauseef Ahmed
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
25199102
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam یہ کونسے افلاطون ھیں جو فالو کر کے انفالو کر رھے ھیں ؟ کئی شکایات موصول ھو رھی ھیں ۔ میری عزت خراب مت کریں ۔ ورنہ عنقریب شروع ھونے والی پروموشن لسٹ میں انکا نام داخل نہیں کیا جائے گا ۔ کان 👂 کھول کر سن لیں
05217
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam ظالم کے سامنے حق بات کہنا بغاوت ھے تو ھاں میں باغی ھوں ۔ اور مجھے اپنے باغی ھونے پر فخر ھے
032
Reposted by M Tauseef Ahmed
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔ دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔ نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏
38533