Sign in

Rafi Ul Haq Farooqi

@rafiulhaqfarooqi.bsky.social
2.3K followers 3K following 71 posts

Member of Digital Media Jamiat Ulama e Islam

PostsRepliesMedia
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 25/01/2025
صبح بخیر زندگی 🥰
020
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 24/01/2025
جمعہ المبارک 💕
020
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 22/01/2025
جس طرح بڑے ہو کر پتہ چلتا ہے کہ والدین سچ کہتے تھے، ویسے ہی قبر میں جا کر پتہ چلے گا کہ قرآن سچ کہتا تھا۔ اللہ تعالی ہمیں دنیا میں ہی قرآن کی سمجھ عطا فرمائے۔ آمین ❤️
000
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 21/01/2025
*مجھے اچھے لگتے ہیں وہ لوگــــ جو اپنے لفظوں میں کسی کی خوشی یا غمی میں اِتنے پُراثر جملے ڈھونڈھ لاتے ہیـــں...کہ اگلے کی خوشی یا تو ڈبل ہوجاتی ہــــے...یا پھر غـــم آدھا رہ جاتا ہـــے.. اور وقتـــــ کاتقاضہ بھی یہی ہـــے کہ اگر ہم کسی کے لیے خوشی کا سبب نہیں بن سکتے تو تکلیف کا باعث بھی نہ بنیں۔۔۔۔
010
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 18/01/2025
صبح بخیر 🥰 اپنے دل کی کیفیت اللہ کو بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں، آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا، اُس کے سامنے رو لینے سے ہی آپکے دل میں سکون اترے گا، بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے۔ ❤️
000
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 17/01/2025
صباح الخیر ❣️ تو اگر وہ تمہارے دل میں دُعا کا خیال لا رہا ہے تو وہ تمہیں اس بات کا اشارہ دے رہا ہے کے اب بھی سب ختم نہیں ہوا، اب بھی کُن کی اُمید باقی ہے، اب بھی وہ تمہارے نصیب کو تمہاری چاہت کے مطابق کر سکتا ہے۔ ❤️ 💯
000
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 16/01/2025
اے شہیدو تمہارا یہ احسان ہے* *کہ آج ہم سر اٹھانے کے قابل ہوئے۔۔🔻*
000
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 15/01/2025
تمہارے نفس کی بہتری کے لئے اتنا کافی ہے کہ تم اُن چیزوں سے دوری اختیار کرو جو تمہیں دوسروں میں بُری لگتی ہیں🤍🌺💯
000
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 11/01/2025
جب رات کے آخری پہر اللہ تمہیں تہجد پڑھنے کے لئے خود چنتا ہے، پھر سوچو، وہ تمہیں خالی ہاتھ کیسے لوٹائے گا۔ اس لیے، جب بھی رات کے آخری پہر آنکھ کھلے تو اسے بے وجہ مت سمجھ لینا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تم سے تہجد میں ملاقات کرنا چاہتا ہے۔ ❤️
020
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 10/01/2025
خوش آمدید ❣️
011
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 10/01/2025
جمعہ مبارک 🥰 امریکیوں نے غزہ کو جہنم بنا دیا تو قدرت نے لاس اینجلس کو۔ ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی۔ 27 ارب ڈالر نقصان کا ابتدائی تخمینہ۔ اس وقت آگ ہالی ووڈ شخصیات کے گھروں تک پہنچ چکی ہے۔
011
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 25/12/2024
ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں، پھر وہ تمہیں اُن منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچنا چاہتے ہو۔ تمہارا یقین اور تمہاری دعائیں ہی تمہارا مقدر ہوتی ہیں۔ ❤️ 💯
020
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 18/12/2024
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 💛🤗
010
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 05/12/2024
چلو چلو پشاور چلو اسر/ئیل مردہ باد کانفرنس پشاور بمقام: رنگ روڈ مفتی محمود مرکز پشاور۔ 08 دسمبر بروز اتوار
041
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 04/12/2024
صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥰❣️
030
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 02/12/2024
نصیر اچھا ہُوا دَر مِل گیا اُنﷺ کا ہمیں ورنہ کَہاں رُکتے، کَہاں تَھمتے، خُدا جانے کَہاں جاتے ...🌸 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰
0101
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 30/11/2024
صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت کلام پاک سے ❣️🥰
0115
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 29/11/2024
جمعہ مبارک ❣️ 🥰 *تمنا ہے شہروں کا سردار دیکھوں ۔۔۔🌹* *مدینہ کا گلیاں اور بازار دیکھوں ۔۔🌹*
051
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 28/11/2024
دعا کریں کہ سلامت رہے ان👇کی ہمت🤲 یہ چراغ کئی اندھیروں پہ بھاری ہیں❤️😘 امیر محترم حفظہ اللہ تعالیٰ اور ساتھی 💞
0111
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 28/11/2024
اللّٰہ تعالیٰ آج باب الاسلام کانفرنس میں شرکت کرنے والے تمام قائدین اور شرکاء کی حفاظت فرمائے اور اس بابرکت کانفرنس کو اہلیان سکھر و سندھ کےلیے خیر وعافیت والا بنادے آمین 🤲
040
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 28/11/2024
*جی بھر کے میں بھی روؤں، گنبــد کے ســـامنے* *لے چل درود مجھ کو میرے آقا ﷺ کے شہر میں*🌸
1186
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 27/11/2024
اگر قیادت کرنی ہو تو آکر ان درویشوں سے قیادت سیکھو ❤️
0163
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 27/11/2024
صبح بخیر ❣️ سنو! اللہ تمہارے لوٹ آنے کا منتظر ہے۔ تم ایک بار اس کے در پر خلوصِ دل کے ساتھ جا کر تو دیکھو، وہ تمہارے ماضی کے گناہوں کو نہیں بلکہ تمہارے لوٹ آنے کی تڑپ اور نیت کو دیکھے گا۔ وہ نہ صرف تمہیں معاف کرے گا بلکہ اپنی بے پناہ رحمتوں سے نوازے گا، کیونکہ وہ تم سے بے حد محبت کرتا ہے۔ ❤️
172
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 26/11/2024
پشتون ایک غیرت مند قوم ہے اس جملےنےبہت سے پشتون بچے یتیم اور بہت سی دلہن بیوہ کردئیے 😭
152
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 26/11/2024
صبح بخیر ❣️ *‏زمین پھٹ سکتی ہے* *آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے* *لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا* *اور یہی ہمارا ایمان ہے*💯🤍
0206
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 25/11/2024
*میڈیا سچ بولنے کی جسارت کرے پاڑہ چنار میں مسئلہ زمینی نہیں* *بلکہ ایران کی پاکستان میں کھلی بدمعاشی ہے*
062
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 24/11/2024
افسوس 🖐️😭 علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک، انسانیت کو شرما دینے والی باتیں کردی۔ ضلع کرم میں جو ہو رہا ہے ہمارے لیے کوئی خاص اہم نہیں ، ہمارے لیے ہمارا دھرنا اہم ہے۔ دھرنے سے فارغ ہو کر یہ سب بھی دیکھ لیں گے۔ علی امین نے ایسی بات کردی کے کوئی ظالم اور سفاک حکمران بھی ایسی بات کرنے سے پہلے 100 بار سوچے
091
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 24/11/2024
یہ غزہ نہیں بلکہ پاڑہ چنار کا مظلوم مسلمان بچہ ہے جسے زندہ جلا دیا گیا کاش کہ میڈیا یکطرفہ رپورٹنگ چھوڑ دے اور دیگر علاقوں کے مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں
081
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 24/11/2024
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
0115
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 23/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر ، ایک اور تاریخی کانفرنس محض چند دن کی دوری پر ،جو سندھ کے اسلامی تشخص کو مزید اجاگر کرکے رکھ دے گی یہ ان قوتوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی جو سندھ کو لبرل ملحد اور سیکولر بنانے کا مکروہ خواب دیکھ رہے ہیں ۔
1314
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 23/11/2024
بریکنگ نیوز، بلکہ بریکنگ یوٹرن پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا گیا۔۔۔
0120
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 23/11/2024
خاموش مت رہیں سوشل میڈیا پر اپنے مظلوم اہلسنت بھائیوں بہنوں کیلئے آواز اٹھائیں یہ بچہ کالعدم زینبی/ون کے ہاتھوں شہید
161
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 23/11/2024
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 💛🤗
092
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 22/11/2024
ویڈیو میں نظر آنے والے ٹول پلازہ ، پاک فوج کا ہے یہ پارچنار کا داخلی گیٹ ہے، چیک پوسٹ کو آگ لگا دی ، پاکستان پرچم اتار کر ، ایرانی زینبیون پرچم لہرا دیا گیا
153
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 22/11/2024
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 💛🤗
042
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 21/11/2024
پیارے بھائی جیسے دوست سعیداللہ وزیر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰 @juinw.bsky.social
1101
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 21/11/2024
جرنیل ابن جرنیل ❣️🥰
081
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 21/11/2024
انتہائی مشفق و مربی برادرم محترم جناب رشید احمد خاکسار کو صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ❣️
061
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 21/11/2024
میرے پیارے مرشد جی کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے 🥰❣️
061
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 21/11/2024
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 💛🤗
084
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 20/11/2024
جمعیت علمائے اسلام کے ابابیلوں کون کون قائد محترم کی انٹرویو لائیو دیکھ رہےہیں ؟؟
090
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 20/11/2024
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
0111
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 20/11/2024
صبح صبح مرشد جی کا دیدار کیجئے 🥰❣️🔥
091
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 20/11/2024
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 💛🤗
060
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024
احباب یہ ہیش ٹیگ کا کیسے پتہ چلے گا کہ کس نمبر ہے 🤔🤔 #JamiatUlemaeIslam
0112
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024
ہم قائد جمعیت کے سپاہی ہیں میں یہ سمجھتا ہوں کہ آج تک کوئی ایسا نوٹ نہیں بنا جو ہمیں خرید سکیں 💯✌️ #JamiatUlemaeIslam
063
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔ #JamiatUlemaeIslam
1113
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024
شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد سومرو نوراللّٰہ مرقدہٗ @editorsjuif.bsky.social @editorjtiforce.bsky.social #JamiatUlemaeIslam
061
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024
آج مرد ڈے کاعالمی دن منایاجارہا اور آج ہی کے دن بتوں کی سرزمین پر لاکھوں تماشائی کے بیچ ویرات کوہلی سے ملنے کے بہانے چارلی نامی لڑکا میدان میں اُترا اور دنیائے کرکٹ کو چپکے سے فری فلس 3کا پیغام دے کر چلا گیا اصل میں وہ دنیا کو ایک بہت بڑا پیغام دینا چاہتا تھا جس میں وہ کامیاب ہوا #JamiatUlemaeIslam
031
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024
کیسے لگ رہا ہے احباب 🤔 #JamiatUlemaeIslam
040